Thursday , 13 December 2018
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » تعلیم » ناردرن ریلوے میں413جائیدادیں
ناردرن ریلوے میں413جائیدادیں

ناردرن ریلوے میں413جائیدادیں

ناردرن ریلوے نے مختلف زمروں کی413 ملازمتوں پر بھرتی کیلئے اعلامیہ جاری کیا ہے اہل امیدوار 17 مارچ تک آن لائن درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ان ملازمتوں میں ویلڈر / گیاس / الکٹرک میکانک مشین اور ٹول مینٹنس پینٹر ‘ مشینسٹ‘کرین آپریٹر‘الکٹریشن شامل ہیں دسویں جماعت کامیاب‘اپنے ٹریڈ کا سرٹیفکٹ رکھنے والے امیدوار درخواستوں کے اہل ہیں۔ تمام ملازمتوں کیلئے درخواستیں آن لائن داخل کی جاسکتی ہیں۔ 15 سے 24سال کے نوجوان درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ جائیدادوں کی مکمل تفصیلات اس طرح ہے۔ فٹر 195 ‘ ویلڈر102 میکانک 19‘ مشینسٹ 17‘ پینٹر 32‘کرین آپریٹر 4‘ الکٹریشن17‘سسٹم اسٹنٹ2‘ یہ تمام ملازمتیں ویلگن ریپر ورک شاپ جھانسی کیلئے ہیں جبکہ ریل اسپرنگ کارخانہ ستھولی میں ایم ایم ٹی ایم کی25جائیدادوں پر بھرتی کی جائیگی۔ درخواستوں اور دوسری تفصیلات کیلئے ویب سائٹ دیکھئے ۔ www.rrbcr.org

Comments

comments