Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » گوشۂ نسواں » کافی آئس کریم
کافی آئس کریم

کافی آئس کریم

اشیاء:
دودھ دو سیر‘کریم یا مکھن چار اونس‘شکر150گرام‘کافی کے دانے ایک چمچہ‘کسٹرڈ اور کافی پاؤڈر چار چائے کے چمچے
ترکیب:
دودھ کو برتن میں پکنے کیلئے چولہے پر رکھ دیں تب تک گرم کرتے رہیں جبکہ دودھ ڈیڑھ سیر نہ ہوجائے۔اب اس دودھ میں شکر اور کسٹرڈ پاؤڈر ملا لیں۔برتن میں کافی پاؤڈر اور کریم کو آپس میں اچھا مکسڈ کر لیں۔ جب جھاگ آجائے تو اس میں ایک کپ دودھ ملا لیں۔اس آمیزہ کو کسٹرڈ والے دودھ میں ملائیں۔ان تمام کو خوب ملاتے رہیں کٹورے میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں جب ٹھنڈا ہو کر منجمد ہوجائے تو ان پر کافی کے دانے ڈال کر پیش کریں۔

Comments

comments