Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » دیگر » تعلیم » کیا آپ جانتے ہیں؟ امریکی ویزوں کی اقسام اور ان کا استعمال
کیا آپ جانتے ہیں؟ امریکی ویزوں کی اقسام اور ان کا استعمال

کیا آپ جانتے ہیں؟ امریکی ویزوں کی اقسام اور ان کا استعمال

نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے امریکہ میں ملازمت‘تعلیم یا قیام کے نئے قواعد تیار کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں معلومات کیلئے یہاں امریکی ویزوں کے اقسام اور ان کے استعمال کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔
B-1: کھلاڑیوں‘پیشہ ور افراد(جو انعامی رقم کیلئے مقابلہ کرتے ہیں)
P:کھلاڑی‘آرٹسٹ‘فنکار‘تفریح فراہم کرنے والے
E-3:آسٹریلیا کے ملازمین‘مزدوروں کیلئے مخصوص
D:ہوائی جہاز یا بحری جہاز پر خدمات انجام دینے والا عملہ جو سفر کے دوران امریکہ جاتا ہے۔
A:سفارتکار اور غیر ملکی حکومتوں کے عہدیدار
J:تبادلے کے پروگرام کے تحت آنے والے افراد
J-1:تبادلے کے پروگرام کے تحت پروفیشنلس‘ اسکالرس‘ ٹیچرس
J-2:تبادلے کے پروگرام کے تحت آنے والے21سال سے کم عمر بچے یاJ-1ویزا رکھنے والوں کی اہلیہ و بچے
K-1: منگیتر
A-2:غیر ملکی فوجی عہدیدار
H1-B:مخصوص میدانوں کے ماہر‘پیشہ ور جو خاص صلاحیتیں رکھتے ہیں(عموماً سافٹ ویر انجینئرس)
L:بین کمپنی تبادلے
F-1:طلبا‘F-2:طلباء پر انحصار کرنیو الے یعنیF-1 پر انحصار کرنیوالے
H-2:ووکیشنل طلباءM-2: ووکیشنل طلباء پر انحصار کرنیو الے
H-2B:غیر زرعی ملازمین
B-2:سیاح‘طبی علاج کیلئے آنے والے
H-3:تربیت کیلئے آنے والے جن کا مقصد ملازمت کرنا نہیں ہے۔
E-2:معاہدوں کے تحت سرمایاکاری کرنے والے
T-1:انسانی اسمگلنگ کے شکار
U-1:مجرمانہ سرگرمیوں کا شکار

Comments

comments