Tuesday , 16 October 2018
بریکنگ نیوز
Home » ادب (page 10)

ادب

احمد فراز اُردو اَدب کا مقبول ترین شاعر

۔۔۔ عبدالرؤف صدیقی اب کے ہم بچھڑے تو شاید۔۔۔ احمد فراز اردو ادب کی ممتاز ترین شخصیت اور مقبول ترین شاعر تھے اقبال اور فیض کے بعد شاید ہی اردو کے کسی اور شاعر کے حصیّ میں اتنی مقبولیت اور شہرت آئی ہو جتنی فراز کو حاصل ہوئی۔ احمد فراز 4جنوری1931کو کوہاٹ (پاکستان) میں پیدا ہوئے انکا اصل نام سید ... Read More »

منتخب اشعار

غرض کہ کاٹ دےئے زندگی کے دن ائے دوست وہ تیری یاد میں ہوں یا تجھے بھلانے میں (فراقؔ ) جن کو صدقہ دیا نہیں جاتا ان کے صدقہ میں جی رہا ہوں میں (الطافؔ ) ائے دور پُرآشوب اماں ہے تو کہاں ہے ہر کوچہ و بازار میں مقتل کا سماں ہے (سردار الہامؔ ) ٹھٹھر رہا ہے کوئی ... Read More »

صرف آٹھ منٹ (افسانچہ)

۔۔۔ مناظر حسین سیٹھ سخاوت علی بے حد رحم دِل، وسیع القلب اور سخی انسان تھے۔ ان کے دروازے سے کوئی سائل، مجبور یا ضرورت مند خالی ہاتھ نہیں جاتا تھا۔ ایک دن وہ گھر سے اپنے کارخانہ کے لئے نکل ہی رہے تھے کہ دو افراد ان کے سامنے آکر کھڑے ہوگئے۔ ان کے لباس پھٹے ہوئے تھے، چہرے ... Read More »

کالی تصویر

۔۔۔ ابن صفی (عمران سیریز) (قسط 4) (گزشتہ سے پیوستہ)۔۔۔ ’’خوب!‘‘ عمران سر ہلاکر بولا ’’سنو، کسی ظالم نے کیا بات لکھ دی ہے۔۔۔ اِسے ہمیشہ یاد رکھنا کہ میری محبت اتنی شدید۔۔۔‘‘۔ ’’تڑاخ‘‘ کوئی چیز کیروسین لیمپ سے ٹکرائی اور شیشہ چور چور ہوگیا۔ اور کوئی پھر عمران پر آپڑا۔ تصویر نیچے گرگئی یا اُس سے ٹکرانے والے نے ... Read More »

آٹو رکشہ کرائے پر

۔۔۔ عابد معز آٹو رکشہ عجیب و غریب سواری ہے۔ مثلث شکل کی سواری کسی طرف سے سمجھ میں نہیں آتی۔ کہیں سے بھی سمجھنے کی کوشش کسی ایک کونے میں پہنچ کر اُلجھن بن جاتی ہے۔ باوجود کوشش آٹو رکشہ ہماری سمجھ میں نہیں آیا۔ آٹو رکشہ ڈرائیور بھی ہماری اور شاید خود اُن کی اپنی سمجھ سے باہر ... Read More »

اُردو کا شب گزیدہ شاعر مخدوم محی الدین

۔۔۔ قدیر امتیاز مخدوم محی الدین کا پورا نام ’’ابوسعید محمد مخدوم محی الدین قدری‘‘ تھا۔ وہ 3 فروری 1908ء کو ضلع میدک کے مستقر سنگاریڈی میں پیدا ہوئے۔ ترقی پسند شعراء میں وہ نمایاں مقام رکھتے تھے۔ وہ فطرتاً جمال دوست تھے۔ بعض ترقی پسند شعراء اور ادباء کے یہاں تان رومان پر ہی ٹوٹتی ہے اور اِنقلاب کا ... Read More »

منتخب اشعار

نوٹ: قارئین کی فرمائش پر ’’خوش کلامیاں قلم کاروں کی‘‘ کی جگہ ’’منتخب اشعار‘‘ کا کالم شروع کیا جارہا ہے۔ یہ کالم آپ کو کیسا لگا، آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔ آپ بھی منتخب شعر روانہ کرسکتے ہیں۔ گنجائش کے لحاظ سے شائع کیا جائے گا۔ شاعر کا نام ضرور تحریر کیجئے۔ (ادارہ) مانا کہ کہیں کوئی چلن ... Read More »

برصغیر کے نامور شاعر شکیل بدایونی

1961-62-63ء میں مسلسل تین سال تک گیت نگاری کا فلم فیئر ایوارڈ جیتنے والے شکیل بدایونی تین اگست 1916 کو اتر پردیش کے علاقے بدایوں میں پیدا ہوئے۔ عربی،اردو، فارسی اور ہندی میں مہارت گھر پر ہی حصول تعلیم کے دوران ہوگئی۔ 1936 میں علی گڑھ یونیورسٹی میں حصول تعلیم کے دوران مشاعروں میں شرکت کی۔ 1940 کے بعد بی ... Read More »

گھر واپسی

۔۔۔ پرویز اشرفی طویل عرصہ بیرون ملک گزارنے کے بعد آج وہ اپنے وطن واپس لوٹ رہا تھا۔ طیران گاہ پر تمام لواحقین ‘ ماں ‘ باپ ‘ بیوی ‘ بہن ‘ بہنوئی اور بیٹی بیٹے اس کے آنے کے منتظر تھے۔ ڈسپلے بورڈ پر سب کی نگاہیں ٹکی ہوئی تھیں۔ ریاض سے آنے والی فلائیٹ موسم کی خرابی کی ... Read More »

جلوس

۔۔۔ حسن نظامی کیراپی ایک بڑا ہی شاندار جلوس قومی شاہراہ پر سے گزر رہا تھا۔ ہزاروں افراد اُس میں شریک تھے۔ سب سے آگے بینڈ پارٹی والے اپنے بڑے ہی دِلفریب انداز میں ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘ کی دھن بجارہے تھے۔ ساری فضاء جیسے مسحور ہوکر رہ گئی تھی اور سننے والوں کے دِلوں میں حب الوطنی ... Read More »