Thursday , 16 August 2018
بریکنگ نیوز
Home » ادب (page 2)

ادب

کشور ناہید ’’جواز ڈھونڈنہ برسوں کی رنجشوں کا مگر‘‘

کشور ناہید 1940 میں بلند شہر (ہندوستان) میں ایک قدامت پسند سید گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اْن کے والد آٹھویں جماعت میں تعلیم کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ وہ راج گھاٹ نرودا کے منیجر تھے۔کشور کے نانا فضل الرحمان وکالت کرتے تھے مگر لڑکیوں کی تعلیم کے قائل نہ تھے۔ کشور کی والدہ صرف قرآن ناظرہ اور بہشتی زیور پڑھ ... Read More »

ہمارے پڑوسی

سنتے ہیں کہ اچھے پڑوسی اللہ کی نعمت ہیں،لیکن یہ بات شاید ہمارے پڑوسیوں نے نہیں سنی۔ ہم نہیں کہتے کہ ہمارے پڑوسی اچھے نہیں ہیں۔ صرف آپ کے سامنے ایک نقشہ سا کھینچتے ہیں جس سے آپ کو اندازہ ہوگا کہ ہمارے پڑوسی کیسے ہیں۔سب سے پہلے مزرا صاحب کو لیجئے۔ یہ حضرت ریڈیو بجانے کے بہت شوقین ہیں، ... Read More »

نئے سال کی مبارکباد ملنے پر

نئے سال کے آنے میں ابھی پورے پندرہ دن باقی ہیں اور آج ہمارے پاس امریکہ سے نئے سال کا ایک تہنیتی کارڈ آیا ہے جسے ہمارے ایک دوست نے بھیجا ہے۔ اسے پاکر ہمیں ایک تعزیتی جلسہ کی یاد آگئی کہ ایک بزرگ شاعر کے گذر جانے کی جھوٹی اطلاع ملنے پر برسوں پہلے ایک انجمن کی جانب سے ... Read More »

بیکل اتساہی ’’ترے ہی غم نے کسی سمت دیکھنے نہ دیا ‘‘

بیکل اتساہی ایک شاعر، مصنف اور سیاست داں تھے۔ وہ ایک کانگریسی تھے جو اندرا گاندھی سے قریبی روابط رکھتے تھے اور ہندوستان کے پارلیمان کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے رکن بھی رہے تھے۔ وہ کئی قومی انعامات حاصل کر چکے تھے، جن میں پدم شری اعزاز اور یش بھارتی شامل ہیں ۔ وہ اُردو، ہندی اور اودھی میں ... Read More »

بائی پاس کے آس پاس

تمہارے دل کاکیاحال ہے؟دھڑکتاہے۔کس کودیکھ کر؟ڈاکٹر کے بل کودیکھ کر۔یار فرقان امراض قلب کے اس ڈاکٹر کے بارے میں پڑھاہے جواپنی تمام آمدنی اپنے ہسپتال کے مریضوں پرخرچ کردیتاہے۔اور پھر بھی لوگ کہتے ہیں کہ پاکستانی ڈاکٹر سکھی انسانیت کودکھی بنارہے ہیں ‘‘ وہ ڈاکٹر پاکستانی نہیں ہے انگلستان کے ایک امراض قلب کے خصوصی ہسپتال کاڈاکٹر ہے۔ گویا انگریز ... Read More »

اُف ! بے زبان بیٹیاں

غریبوں کے ہاں بیماریاں کتنی بھی سخت ہوں‘بندہ لوٹ پوٹ کر ٹھیک ہوجاتا ہے عائمہ بھی اب بظاہر ٹھیک ہوچکی تھی۔لہذا روزہ مرہ کا کام کاج معمول کے انداز میں سر انجام دے رہی تھی مگر وہ اندر سے بالکل ختم ہوچکی تھی۔ شایان کی ماں اور بہنیں سرگرمی سے نئی بھابی لانے کا سوچ رہی تھیں۔اماں مینا سے ملکر ... Read More »

بچے اپنے اور دوسرے کی بیوی زیادہ اچھے لگتے ہیں …. ؟

غریبوں کے ہاں بیماریاں کتنی بھی سخت ہوں‘بندہ لوٹ پوٹ کر ٹھیک ہوجاتا ہے عائمہ بھی اب بظاہر ٹھیک ہوچکی تھی۔لہذا روزہ مرہ کا کام کاج معمول کے انداز میں سر انجام دے رہی تھی مگر وہ اندر سے بالکل ختم ہوچکی تھی۔ شایان کی ماں اور بہنیں سرگرمی سے نئی بھابی لانے کا سوچ رہی تھیں۔اماں مینا سے ملکر ... Read More »

یادوں کے جھروکے سے مخدوم محی الدین (چچا باوا)

(109 ویں یوم پیدائش کے موقع پر) یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں چچا باوا کا بیٹا ہوں لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ میری انتہائی بد نصیبی بھی ہے کہ میری کمسنی میں انکا سایہ میرے سرسے اُٹھ گیا۔چچا باوا کی شخصیت محتاج تعارف نہیں۔ان کی زندگی اور سیاسی خدمات کسی سے مخفی اور پوشیدہ نہیں۔محبوب ترین شاعر ... Read More »

قصہ آرام کرسی کا

اور پھر یوں ہوا کہ ایک دن اچانک بیمار ہوگئے۔ایک زمانہ تھا جب ہم بڑے اہتمام کے ساتھ بیمار ہوا کرتے تھے۔ یہ ان دنوں کی بات ہے کہ جب ایک نامی گرامی ڈاکٹر ہمارے فیملی ڈاکٹر ہوا کرتے تھے ایسے وضعدار ڈاکٹر تھے کہ ہمارا ہی علاج کرتے کرتے اس دُنیا سے رخصت ہوگئے۔ خدا جنت نصیب کرے ایسے ... Read More »

ریٹائرڈ شوہر

ریٹائرڈ شوہر ہونا بھی اک قیامت صغریٰ سے کم نہیں ‘ریٹائرڈشوہر تنخواہ یک دم کم ہوجانے سے بھونچکا سا ہوجاتا ہے جبکہ اخراجات پہلے کی طرح سے اس کے آنگن میں آگے پچھلے رقصاں رہتے ہیں وہ گویا خود کو ہر وقت پنشن حاصل کرنے کے انتظار میں قطار کے اندر کھڑا محسوس کرتا ہے۔ریٹائرڈ آدمی کی سب سے بڑی ... Read More »