Saturday , 20 January 2018
بریکنگ نیوز
Home » ادب (page 20)

ادب

پُر اسرار کنواں

ابن صفی (فریدی سیریز) قسط نمبر 2 (گزشتہ سے پیوستہ)۔۔۔ طارق ہنس کر آگے بڑھ گیا۔ اس کا نیولا ایک پالتو کتے کی طرح اسکے پیچھے پیچھے چل رہا تھا۔ ’’ذرا ایک ٹارچ تو منگواؤ‘‘ اس نے کنویں میں جھانکتے ہوئے کہا۔ ’’بھئی! میں کہتا ہوں لوٹ آؤ‘‘ نواب صاحب چیخے۔ ’’ٹارچ‘‘ طارق چیخا۔۔۔ اسکی آواز میں کپکپاہٹ تھی۔ نواب ... Read More »

غزلیں

نعیم اختر رنگؔ (نئی دہلی) غزل کیا خبر تھی کہ ایسے بھی دن آئیں گے عہدِ اُلفت وہ کرکے مکر جائیں گے اور ہوگی ہماری محبت جواں اہلِ دُنیا جو ہم پہ ستم ڈھائیں گے حادثاتِ زمانہ سے جو ڈر گئے قافلے اپنی منزل کے وہ کیا پائیں گے ساتھ جینے کی کھائی ہے ہم نے قسم ہم جو بچھڑیں ... Read More »

خوش کلامیاں قلم کاروں کی

اکبرؔ الہ آبادی اکبرؔ الہ آبادی دِلی میں خواجہ حسن نظامی کے ہاں مہمان تھے۔ کھانے میں آلو کی ترکاری اکبرؔ کو بہت پسند آئی۔ انہو ں نے خواجہ صاحب کی دختر حور بانو سے ( جو کھانا کھلا رہی تھی) پوچھا کہ بڑے اچھے آلو ہیں۔ کہاں سے آئے ہیں؟ اُس نے جواب دیا کہ میرے خالو بازار سے ... Read More »

زیادتی

از: نجم انصاری زیادتی یوں وہ بے حد وجیہ آدمی تھے …..تعلیم یافتہ بھی خاص تھے مگرنہ جانے کیا بات تھی کہ وہ جہاں ملازم ہوتے، نوکری ہفتہ دس دن بعد ختم ہوجاتی۔ ان کے والدین حیات نہیں تھے اور نہ ہی کوئی ایسا عزیز رشتے دار تھا جو ان کی بُرے وقت میں مدد کرتا ۔ بس ایک ٹوٹا ... Read More »

سمندر اب نہیں بلاتا

رشید امجد سمندر جب اس کے دروازے پر دستک دیتا ہے تو اس کی آنکھ کھل جاتی ہے۔ وہ آنکھیں ملتا ہوا دروازہ کھولتا ہے تو دیکھتا ہے کہ مرشد سمندر کی لہروں پر تیرتا کلکاریاں ماررہا ہے، سمندر اسے دیکھ کر ایک نعرۂ مستانہ لگاکر جھپٹ پڑتا ہے۔ وہ سر سے پیر تک سمندر ہوجاتا ہے۔ مرشد کہتا ہے۔۔۔ ... Read More »

پُراسرار کنواں

ابن صفی انگاروں کی بارش۔۔۔ موسم گرما کی ایک خوشگوار رات تھی۔ تقریباً گیارہ بجے تھے۔ رشید الزماں نے اپنے نوآمدہ مہمان کے ساتھ ہی باغ میں کھانا کھایا تھا اور کھانے کے بعد سے اب تک بیٹھے اس کے سفر کی داستانیں سن رہے تھے۔ ان کا مہمان طارق ادھیڑ عمر کا ایک تندرست آدمی تھا۔ اس نے سفید ... Read More »

جگرؔ مرادآبادی اور ان کی شاعری

سیدہ روبینہ تسنیم قادری بیسویں صدی میں اُردو غزل کے چار ستون ہیں۔۔۔ فانیؔ ، حسرتؔ ، اصغرؔ اور جگرؔ ۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جگرؔ ان سب میں نمایاں اور انفرادی شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کے یہاں سوز و گداز، سرمستی و شادابی اور وجد کی ملی جلی کیفیت ملتی ہے۔ انھوں نے فکر و خیال ... Read More »