Tuesday , 16 October 2018
بریکنگ نیوز
Home » ادب (page 4)

ادب

’’مل گئی منزل مجھے‘‘

شرجیل اور اسلم بچپن کے دوست تھے ایک ہی اسکول میں پڑھتے۔ گھر بھی دونوں کے ایک ہی کالونی میں تھے۔ دونوں ساتھ ساتھ جوانی کی منزلیں طئے کرنے لگے۔ دونوں کے گھر کا ماحول بالکل جدا تھا۔ شرجیل کی امی مذہبی،پردہ دار خاتون تھیں مگر اسلم کے والدین آزاد خیال تھے۔ ان کے گھر کا ماحول کچھ ٹھیک نہیں ... Read More »

غزلیں وقار خلیل

کتنے ہی زہر اب اُتارے یاروں نے پیمانے میں اب تنہائی ناپ رہے ہیں چھپ چھپ کر میخانے میں جل اُٹھیں خوشبوے دہن سے کافوری شمعیں‘لیکن رات ابھی بوجھل لگتی ہے زخموں کے ویرانے میں کتنی ملتی جُلتی سی ہیں آج سلگتی تحریریں ایک ہی چہرہ دیکھ رہا ہوں ہر آئینہ خانے میں ظلمت کی دیوار سے لگ کر ٹوٹنے ... Read More »

عید کی تیاری

ہمیں زندگی بھر دو تیاریوں نے بہت تنگ کیا۔ ایک تو’’ امتحان کی تیاری‘‘ اور دوسری’’ عید کی تیاری‘‘ جب طالبعلم تھے تو امتحان کی تیاری کرتے بے حد عاجز آجاتے تھے۔ جی چاہتا تھا کہ مرنے کی تیاری شروع کردیں۔ امتحان کی تیاری سے ہماری مراد صرف یہ ہوتی تھی کہ نقل مارنے کے نئے نئے طریقے ایجاد کیئے ... Read More »

باکمال شخصیت اور مثالی ادیب وزیر آغا

کباب کا ایک لذیذ ٹکڑا زبان پر رکھتے ہی یا صرف بالغوں کیلئے شائع ہونے والے کسی رسالے میں نیم برہنہ تصویر دیکھتے ہی جو لذت محسوس ہوتی ہے وہ اس مسرت سے کس طرح مختلف ہے جو مثلاً ایک معصوم بچے کا مسکراتا ہوا چہرہ دیکھ کر دریا کے کنارے ایک درخت کے پتوں سے بادِ صبا کی اٹکھیلیاں ... Read More »

منتخب اشعار

ظرف پیدا کر سمندر کی طرح وسعتیں، خاموشیاں، تنہائیاں کسی کے ظرف کو اتنا نہ آزما ہر شخص اپنی ذات میں بڑا لاجواب ہے آئینہ دیتا ہے ہر بات کا منہ پر ہی جواب دِل میں کینہ نہیں رکھتا ہے کمینوں کی طرح شکوے شکایتوں کی نہیں یہ ظرف ظرف کی بات ہے تیر وہم و گمان میں بھی نہیں ... Read More »

جہنم

شہانہ اقبال ساری دنیا کہتی ہے کہ مجھے دونوں جہاں کا سکھ اور دنیا بھر کی خوشیاں نصیب ہیں۔ بہت ہی پیار کرنے والے ساس، سُسر مہربان جیٹھ جیٹھانی، ہر دم بھابی کی رٹ لگانے والے دیور اور نند چاچی، چاچی کہہ کر آگے پیچھے گھومنے والے گڈو اور منی، بہورانی، بہورانی کی الاپ کرنے والے نوکر چاکر،کسی نئی نویلی ... Read More »

ایک چیف منسٹر کی سبق آموز زندگی

مجتبیٰ حسین خبر آئی ہے کہ بہار کے اسکولوں میں آٹھویں جماعت میں جو نصابی کتاب پڑھائی جارہی ہے اس میں بہار کے چیف منسٹر لالو پرساد یادو کی زندگی پر مبنی ایک سبق شامل بھی ہے‘جس میں بچوں کو اپنی ریاست کے چیف منسٹر کے کارناموں سے واقف کرایا گیا ہے۔ اپوزیشن والے اس پر کہاں خاموش رہنے والے ... Read More »

مجروؔ ح سلطان پوری

عقیل الرحمن وقارؔ مجروح سلطان پوری کا شمار ان فلمی شعراء میں ہوتا تھا جنہوں نے فلموں کے ماحول میں رہتے ہوئے بھی ادبی باریکیوں سے کنارہ نہیں کیا۔ ان کے گیتوں میں استعمال ہونے والی تراکیب مختلف ہیں اور خیال کو منظوم کرنے کا انداز بھی منفرد ہے۔ وہ ترقی پسند تھے۔ روایتی شعر کہنے پر نہ لکھنے کو ... Read More »

شکیب جلالی نئے اسلوب کا موجد شاعر

۔۔۔ اسلم عمادی، کویت شکیب جلالی ان اہم شاعروں میں ہیں جو نئے لہجے اور نئے اسلوب کی ایجاد میں کامیاب ہوئے۔ ترقی پسندی سے جدیدیت کی طرف ہجرت کرتے ہوئے بالکل ایک نئی زمین پر آپہنچے۔ ان کی غزل کو غزل کی تجدید حیات کی معتبر شہادتوں میں شمار کیا جانے لگا ہے۔ ان کا یہ شعر تو بے ... Read More »

لو، آگئی برسات!

۔۔۔ مجتبیٰ حسین لیجئے، جناب! آگئی برسات۔۔۔ لیکن ذرا ٹھہرئیے! برسات کے آنے کی اطلاع ہم کیوں دیں؟ برسات تو اپنی آمد کا اعلان خود کردیتی ہے۔ یہی تو وہ موسم ہوتا ہے جو اس شان سے آتا ہے کہ لگتا ہے کسی بادشاہ کی سواری آرہی ہے۔ پہلے نقیب آوازیں لگائے گا۔پھر توپوں کی سلامی ہوگی اور تب کہیں ... Read More »