Tuesday , 21 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » Author Archives: Viqar e Hind

Author Archives: Viqar e Hind

ممبئی 1993 دھماکوں کے الزام میں ابو سالم قصوروار

انڈورلڈ ڈان داؤود ابراہیم کے ساتھی اور مشہورگیانگسٹر ابو سالم کو ٹاڈا کی خصوصی عدالت نے 1993 میں ممبئی میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکوں کیلئے قصور وار قرار دیا ہے ابو سالم کے علاوہ ایک اور گیانگسٹر مصطفے دوسہ سمیت6افراد کو خاطی قرار دینے والی عدالت سزاؤں کا تعین کررہی ہے۔25سال پہلے مارچ کے مہینے میں ہوئے ان دھماکوں ... Read More »

ہندوستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت

ایک براعظم یا ایک مخصوص علاقہ کے ممالک پر مشتمل اتحاد یا گروپ کے قیام کا مقصد علاقائی مسائل کو آپسی تعاون اور مشاورت کے ذریعہ حل کرتے ہوئے مشترکہ خطرے سے نمٹنا اور ایک دوسرے کے مفادات کا خیال کرتے ہوئے ترقی کی راہ ہموار کرنا ہوتا ہے۔ اس مقصد کے تحت جنوبی ایشیائی ممالک کی جانب سے’’ سارک‘‘ ... Read More »

الیکشن کمیشن کا وقار داؤ پر

نئی دہلی، 21 اکتوبر جنتا دل (یو) (شرد گروپ) کے سینئر لیڈر شرد یادو نے آج کہا کہ ملک کا الیکشن کمیشن منصفانہ انتخابات کرانے کے سلسلے میں دنیا بھر میں مشہور رہا ہے لیکن اس بارھماچل پردیش کے ساتھ گجرات اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کی وجہ سے ان کا وقار داؤ پر لگا ہے۔ ... Read More »

پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کروگے

میر تقی میرؔ ’’پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کروگے‘‘ میر تقی میر اصل نام میر محمد تقی اُردو کے عظیم شاعر تھے۔ میر ان کا تخلص تھا۔ اُردو شاعری میں میر تقی میرؔ کا مقام بہت اونچا ہے ۔ انہیں ناقدین و شعرائے متاخرین نے خدائے سخن کے خطاب سے نوازا۔ وہ اپنے زمانے کے ایک ... Read More »