Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » بزنس

بزنس

70سال بعد نوکیا3310کی واپسی

جس طرح لوگ ہر چپل کو باٹا کا سمجھتے ہیں اسی طرح ایک دور میں موبائیل فون کا دوسرا نام نوکیا ہوا کرتا تھا۔استعمال بڑھتا گیا ‘ مسابقت بڑھتی گئی‘نئی کمپنیاں آتی گئیں اور نوکیا اس ہجوم میں کہیں کھو گیا۔اس کمپنی نے 70 سال قبل ایک فون متعارف کروایا تھا جو اس قدر مضبوط اور مستحکم تھا کہ لوگوں ... Read More »

انسٹا گرام کا نیا فیچر

تصاویر اور ویڈیوز شیئرز کرنے والے انسٹا گرام نے ایک نیا فیچر جاری کیا ہے اس کی مدد سے انسٹا گرام استعمال کرنیوالے ایک ہی پوسٹ میں10تصاویر اور ویڈیوز ایک ساتھ شیئر کرسکتے ہیں اس موبائیل ایپ پر جتنی چاہے تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنے کا فیچر پہلے سے موجود ہے تا ہم ایک ہی مرتبہ میں ایک ساتھ10تصاویر اور ... Read More »

خانگی بینکوں کی جانب سے چارجس کی وصولی

وزیر اعظم نریندرمودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت نے نقدی کے بغیر لین دین کو فروغ دینے کیلئے کئی ترغیبات کا اعلان کرتے ہوئے ڈیجٹیل لین دین کو لازمی کردیا ہے لیکن اب خانگی بینکوں کی جانب سے حکومت کے تیقنات کے مغائر نقد یا ڈیجٹیل دونوں طرح کے لین دین پر چارجس وصول کئے جارہے ہیں۔ بینکوں ... Read More »

واٹس اپ کی آٹھویں سالگرہ

اپنے من پسند پیامات‘تصاویر‘ویڈیوز کوشیئرز کرنے کیلئے دُنیا کی مقبول ترین سوشیل میڈیا اپلیکشن(ایپ) واٹس اپ کے8سال مکمل ہوچکے ہیں۔اپنی آٹھویں سالگرہ پر اس کمپنی نے ایک نیا فیچر ’’STATUS‘‘ کے نام سے متعارف کروایا ہے۔اس کے ذریعہ آپ اپنے دوستوں کے ساتھ تصاویر‘ویڈیوز‘Gifامیجس‘ایموجیز‘ڈرائنگس یا اقوال زرین شیئر کرسکتے ہیں یہ فیچر فی الحال اینڈرائیڈ اسمارٹ فونس کیلئے بھی پیش ... Read More »

فیس بک کے ذریعہ رقم بھیجیں

دُنیا کی مقبول ترین اور تیزی سے پھیل رہی سوشیل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے اپنے استعمال کنندہ کیلئے ایک انوکھی سہولت متعارف کروائی ہے۔ صارفین اس سہولت کا استعمال کرتے ہوئے بیرون ملک رقم بھیج سکتے ہیں۔ فیس بک کے ذریعہ رقم کی منتقلی ایک نئی کمپنی ٹرانسفر وائز کی مدد سے ممکن بنائی جارہی ہے۔ اس کمپنی ... Read More »

وڈا فون اور آئیڈیا کا انضمام!

ریلائنس ڈیجٹیل کی جانب سے مواصلات کے میدان میں ایک نیا انقلاب لائے جانے کے بعد سے مو بائل کمپنیاں اس کا مقابلہ کرنے کیلئے مختلف طریقوں پر غور کر رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں موبائیل خدمات فراہم کرنیوالی کمپنیاں آئیڈیا اور وڈا فون نے انضمام کا اعلان کیا ہے اگر یہ انضمام ہوجاتا ہے تو اس سے جو نئی کمپنی ... Read More »

کیا آپ واٹس اپ کے ان فیچرس سے واقف ہیں

پیام رسانی اور بات چیت کیلئے سوشیل میڈیا کی نمبر ون ایپ واٹس اپ کی کئی خصوصیات ایسی ہیں جن سے صارفین پوری طرح واقف نہیں ہیں۔اس میں حال ہی میں ایک فیچر لائیو لوکیشن ٹریکنگ کا نام دیا گیا ہے اس کی مدد سے آپ معلوم کرسکتے ہیں کہ آپ کے دوست اس وقت کہاں ہیں؟ اس فیچر کو ... Read More »

فیس بک پر اشتہارات کا سلسلہ شروع ہوگا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کو تجارتی مقاصد کیلئے استعمال کر نے پر غور کیا جارہا ہے۔ ابھی تک سوشیل میڈیا کی یہ سائٹ اُبھر کر سامنے آنیوالے اشتہارات کی لعنت سے پاک تھی۔ تا ہم اب آپ کو جھنجھلاہٹ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ آپ جب بھی فیس بک کھولیں گے آپ کو پاپ اپ کی ... Read More »

سیامسنگ گیالکسی Aسیریز ہندوستان میں جاری

سیا مسنگ کی جانب سے ہندوستان میں2017 میں گیالکسیAسیریز متعارف کروائی جارہی ہے ۔ گیالکسی A7 ‘ A5اورA3کو مارکٹ میں متعارف کروانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ اس وقت یہ اسمارٹ فونس آن لائن دستیاب ہیں۔ حال ہی میں ان فونس کو روسی مارکٹ میں آن لائن فروخت کرنا شروع کیا گیا جہاں ان کی قیمت بالترتیب A7 کی 37ہزار ... Read More »

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس چند معلومات

وزیر فینانس ارون جیٹلی نے عام بجٹ2017-18پیش کرنے کے دوران انکم ٹیکس کی حدمیں کوئی اضافہ نہیں کیا جس کی نوٹ بندی کے فیصلے کے پیش نظر توقع کی جارہی ہے تا ہم متوسط طبقہ پر بوجھ کو کم کرنے کیلئے انہوں نے انکم ٹیکس کی شرح کو سالانہ3لاکھ روپے تک کی آمدنی کیلئے10فیصد سے گھٹا کر5فیصد کردیا ہے۔ اس ... Read More »