Tuesday , 16 January 2018
بریکنگ نیوز
Home » بزنس (page 10)

بزنس

سال کی سب سے مہنگی کاریں

مختلف موٹر کمپنیوں نے سال 2015 کے دوران کئی گاڑیوں کو متعارف کروایا ہے ان میں چند کمپنیوں کی جانب سے انتہائی مہنگی گاڑیاں بھی متعارف کروائی گئی۔ ان میں سب سے مہنگی کار مرسیڈیز کمپنی نے تیار کی ہے ۔ مرسیڈیز بینز ایس گارڈ کے نام سے مارکٹ میں لائی گئی اس گاڑی میں سکیوریٹی سے متعلق کئی ایک ... Read More »

Micromax کا نیا فون کینوس 5 متعارف

ہندوستان میں سیامسنگ کے بعد مارکٹ میں دوسرے نمبر پر موجود مقامی موبائیل کمپنی مائیکرو میکس نے دیوالی تہوار کے پیش نظر اپنے مقبول عام موبائیل سیریز کینوس میں ”Canvas 5” موبائیل فون متعارف کروایا ہے ۔ 4G ٹکنالوجی سے آراستہ یہ فون جدید اسمارٹس فونس کے مقابلے میں کسی طرح کم نہیں ہے تاہم اس کی قیمت مارکٹ میں ... Read More »

حیدرآباد میں فلپ کارٹ کا خود کار سنٹر قائم

ای کامرس یعنی آن لائن انٹرنٹ کے ذریعہ اشیاء فروخت کرنے والی کمپنی فلپ کارٹ نے حیدرآباد میں اپنا ایک بہت بڑا خود کار سنٹر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں اس کمپنی کے ایسے مراکز کی تعداد 17 ہوجائے گی ۔ یہ مرکز میٹرمنڈل کے گنڈی پوچم پلی میں 5.89 لاکھ ... Read More »

سونے کا بطور رقم استعمال وزیر اعظم نے 3 اسکیمات کا آغاز کیا

ہندوستان میں طلائی زیورات کو خواتین کی کمزوری کہا جاتا ہے لیکن یہ پہلی دھات اس وقت کارآمد سمجھی جاتی ہے جب اس کو فروخت کیا جاتا ہے ۔ برسوں زیور گھر میں رکھا ہوا رہنے کے باوجود اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں 3 ایسی اسکیمات کا آغاز کیا جن کے ... Read More »

اکتوبر میں 5 نئی کاریں متعارف

ماہ اکتوبر میں تہواروں کے پیش نظر مختلف کمپنیوں نے 5 نئی کاریں ہندوستانی مارکٹ میں متعارف کروائی ہیں۔ماہ جولائی اور اگست کے دوران فورڈفیگو‘ ایسپر‘ نیوجن فیگو‘ ہینڈ یائی کریٹا‘مہیندرا TUV ہونڈا جاز‘ ماروتی سوزوکی ایس کراس متعارف کرائے گئے تھے تاہم اکتوبر میں چند کاروں کے نئے ورژن بھی متعارف کروائے گئے ہیں۔ ماروتی سوزوکی بلینو: ماروتی سوزوکی ... Read More »

سونی کی جانب سے Z5 xperia ہندوستان میں متعارف

موبائیل بنانے والی مشہور کمپنی سونی نے اپنا نیا اسمارٹ فون Z5 xperia ہندوستان میں متعارف کروادیا ہے۔ Z5 ڈوئیل سم اورZ5 پریمیم کے نام سے یہ فون بازار میں لائے گئے ہیں۔دونوں فونس کی قیمت بالترتیب 52 ہزار اور 62 ہزار روپئے ہے 7 نومبر سے ان کی باقاعدہ فروخت شروع ہو جائیگی۔ دونوں فونس میں اینڈرائیڈ لالی پاپ ... Read More »

لندن ۔ احمدآباد راست پرواز 15 دسمبر سے

لندن سے احمدآباد کے درمیان ایرانڈیا کی سیدھی پرواز 15 دسمبر سے دوبارہ شروع ہوجائے گی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آج یہاں ویمبلے اسٹیڈیم میں غیر مقیم ہندستانیوں کے ایک بڑے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ 2003 میں گجرات کے وزیراعلی کے طور پر جب برطانیہ آئے تھے تب غیر مقیم ... Read More »

ہندوستان کے دولت مند خاندانوں کی فہرست جاری

فوربس میگزین نے ایشیا کے 50 دولت مند خاندانوں کی ایک فہرست جاری کی ہے اور ان میں ہندوستان کے 17 خاندان شامل ہیں۔ اس پہلی فہرست پر امبانی خاندان تیسرے مقام پر ہے جن کی آمدنی و دولت 21.5 ارب ڈالر ہے۔ (مکیش اور انیل دونوں بھائیوں کی) دوسرے نمبر پر عظیم پریم جی کا خاندان ہے جس کو ... Read More »

Micromax کا لیاپ بک

لیاپ ٹیاب کے شعبے میں پیشرفت حاصل کرتے ہوئے ہندوستان میں تیزی سے ترقی کررہی ہے موبائیل کمپنی مائیکرو میاکس نے کہا ہے کہ وہ آئندہ دیڑھ سال میں مارکٹ کے 10 فیصد حصے پر اپنا قبضہ جما لے گی۔ کمپنی کو اس شعبہ میں ایچ پی‘ ڈیل اور لینووجیسی کمپنیوں سے سخت مقابلہ ہے۔ کمپنی نے اپنی لیاپ بک ... Read More »

Apple کے آئی فون 6 ہندوستان میں دستیاب

دنیا بھر میں مقبول عام سیل ایپل فون کی نئی سیریز 16اکتوبر سے ہندوستان میں فروخت کیلئے پیش کی جائے گی۔ کمپنی نے بتایا ہے کہ اس فون کومتعارف کرائے جانے کے ایک ہفتہ کے اندر ہی 10 ملین یعنی ایک کروڑ فون فروخت ہوچکے ہیں۔ کمپنی نے 26ستمبر کو امریکہ‘ آسٹریلیا‘ برطانیہ‘ کناڈا‘ فرانس‘ جرمنی‘ ہانگ کانگ‘ جاپان‘ پورٹوریکو‘ ... Read More »