Tuesday , 24 April 2018
بریکنگ نیوز
Home » بزنس (page 3)

بزنس

وزیر اعظم نے حاملہ خواتین کے لئے 6 ہزار روپے کی مدد کا کیا اعلان

نوٹبدي کے بعد پہلی بار ملک کے نام اپنے خطاب وزیر اعظم مودی نے خواتین کے لئے بھی کئی اسکیمیں شروع کرنے کا بھی اعلان کیا. انہوں نے کہا کہ میں ماں بہنوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ حاملہ خواتین کے لئے ملک گیر منصوبہ کی شروعات کی جا رہی ہے. ملک کے تمام 650 سے زیادہ اضلاع میں ... Read More »

حکومت نے چھوٹے کاروباریوں کے لئے کریڈٹ وارنٹی 1 کروڑ روپے سے بڑھا کر 2 کروڑ کردی

نوٹ بندي کے بعد ملک کے لوگوں کو وزیر اعظم نریندر مودی سے نئے سال پر تحفے کی امید تھی. ایسے تحفے کی جو ان کے اچھے دن لا دے اور نوٹ بندي کے دوران لائنوں میں کھڑے ہونے کا درد ایک جھٹکے میں غائب کر دے. وزیر اعظم نریندر مودی 31 دسمبر کی شام 7.30 بجے ملک کو خطاب ... Read More »

ایک ٹی بی کا میموری کارڈ

کمپیوٹر ہارڈ ڈسکس کی جگہ لینے والے میموری کارڈس کی محدو د میموری کا مسئلہ اب ختم ہوچکا ہے۔ موبائل فون میں ابھی تک میموری کی گنجائش کو صرف250جی بی تک بڑھانے میں کامیابی حاصل کی گئی ہے تا ہم ایس ڈی کارڈس تیار کرنے والی مشہور کمپنی سان ڈسک نے دُنیا کا سب سے بڑا ایس ڈی کارڈ متعارف ... Read More »

واٹس اپ کے مقابلے’’ گوکل کا آلو‘‘

واٹس اپ اس وقت دُنیا کا سب سے مقبول اور مشہور سوشیل میڈیا ایپ ہے۔ اس کا مقابلہ کرنے کی کئی کمپنیاں کو شش کررہی ہیں۔ حال ہی میں گوکل نے’’Allo‘‘ کے نام سے ایک ایسی ہی ایپ متعارف کروائی ہے۔ یہ ایپ منفرد خصوصیات کی حامل ہے۔ یہ ایک ایسا چیاٹنگ پلیٹ فارم ہے جو نہ صرف چیاٹنگ ہسٹری ... Read More »

ڈراپ باکس میں صارفین کی معلومات کا سرقہ

دُنیا بھر میں کلاوڈ اسٹوریج سرویس کے نام سے ایک ایسی مفت سہولت مختلف ویب سائٹس کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے جہاں آپ اپنا مواد یا ڈاٹا اپنے کمپیوٹر کے بجائے کمپنی کے سرور میں کرتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر وہاں سے واپس حاصل کر لیتے ہیں اس کیلئے پاس ورڈ کا استعمال ہوتا ہے۔ اگر آپ ... Read More »

سیامسنگ کمپنی مشکل میں پھنس گئی

جنوبی کوریا کی ٹکنالوجی کمپنی سیامسنگ پر ان دنوں مصیبتیں آتی جارہی ہیں۔موبائل فونس کی فروخت میں نمبر ون مقام حاصل کرنیوالی نوکیا کمپنی کو بند کرنیوالی سیامسنگ کمپنی آج پریشانیوں کا سامنا کررہی ہے اس کمپنی کے موبائل فونس بیاٹری کی خرابی کی وجہ سے پھٹنے لگے تھے جس کے بعد ان کو طیاروں میں لے جانے پر پابندی ... Read More »

اکتوبر میں مارکٹ میں آنے والی نئی گاڑیاں

اکتوبر کو تہواروں کا مہینہ کہا جاتا ہے عموماً کمپنیوں کی جانب سے اس مہینے میں پیشکش اور ڈسکاونٹ بھی رکھے جاتے ہیں اس سال اکتوبر میں چند نئی کاریں مارکٹ میں لائی گئیں ہیں جبکہ کئی کمپنیوں کی جانب سے پرانے ماڈلس کو جدید انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ بلینو آر ایس(Baleno RS)ماروتی سوزوکی نے بلینو آر ایس ... Read More »

ہند پاک تجارت کشیدگی ‘اسمگلنگ کو ہوا دے رہی ہے

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اس وقت تعلقات انتہائی ابتر ہیں۔ دونوں طرف کے عوام ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے پر زور دے رہے ہیں۔تجارتی برادری نے وزیر اعظم نریندر مودی کو واضح کردیا ہے کہ تجارتی تعلقات بند کرنے سے صنعت و معیشت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا تا ہم انہوں نے کہا ہے کہ تجارت سرکاری ... Read More »

ایپل فون7کی خصو صیات منظر عام پر

ایپل کی جانب سے نئے آئی فون7کی چند اہم خصوصیات کو منظر عام پر لایا گیا ہے۔ اس میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ فون مکمل واٹر پروف ہے اور اس میں کانوں کو لگانے والے ہیڈ فونس کا خاتمہ کردیا گیا ہے یعنی وائرلیس سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ہوم بٹن ختم کردیا گیا ہے۔ ایپل ... Read More »

یو ٹیوب کی ہسٹری

دُنیا میں یو ٹیوب ویڈیو شیرنگ کی سب سے بڑی سائٹ ہے۔ اگرچہ یہ سوشیل نیٹ ورکنگ سائٹ ہے لیکن اس پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کیلئے آپ کو گوکل اکاونٹ کا سہارا ہی لینا پڑتا ہے جب آپ ویڈیو اپ لوڈ کرنے یا مخصوص ویڈیو کو دیکھنے کیلئے اس سائٹ پر سائن ان کرتے ہیں تو آپ کی ہسٹری ... Read More »