Wednesday , 17 October 2018
بریکنگ نیوز
Home » دلچسپ دنیا (page 10)

دلچسپ دنیا

جودھ پور میں بلٹ بابا کا مندر

یوں تو انسان نے دنیا کی ہر شئے کو خدا بنا رکھا ہے لیکن بعض مقامات پر لوگ جن چیزوں کی پوجا کرتے ہیں یا اپنے اعتقاد میں اندھنے بن جاتے ہیں ان کو دیکھ کر عقل چکراجاتی ہے۔ جودھ پور میں ایک مقام ہے کمبل گڑھ جہاں لوگوں نے ایک موٹر سیکل کو اپنا داتا بنا رکھا ہے۔ بلٹ ... Read More »

سیلاب کے بعد جانور سڑک پر

جارجیا کے دارالحکومت میں حالیہ شدید بارش کے بعد زبردست سیلاب کی وجہ سے زو کے تمام جانور پانی میں بہہ کر سڑکوں پر آگئے تھے اگرچہ کئی جانور ہلاک ہوگئے لیکن ایک شیر نے شہری پر حملہ کر کے اس کو ہلاک کردیا جس کے بعد حکومت نے شہر میں اعلان کروایا کہ لوگ اپنے گھروں سے باہر نہ ... Read More »

ایک بلین روپئے میں 3 انڈے

زمبابوے کی دم توڑتی معیشت اپنی تاریخ کے بدترین موڑ پر پہنچ گئی ہے ۔ قائدین کی ہٹ دھرمی نے عوام کو ایسی صورتحال سے دوچار کردیا ہے کہ انہیں بازاروں میں کوئی شئے خریدنے کیلئے رقم تھیلوں میں بھر کر لے جانا ہوتا ہے ۔ معیشت کی تباہی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ملک کے ... Read More »

دنیا کی تباہی کی پھر پیش قیاسی

کائنات میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے سائنس دانوں نے ایک مرتبہ پھر دنیا کی تباہی سے متعلق خبردار کیا ہے ۔ اہم ترین شخصیات نے دعوی کیا ہے کہ اس سال ستمبر میں دیوہیکل یعنی ایک کیلو میٹر لمبے پہاڑ کے سائیز کے برابر شہاب ثاقب زمین سے ٹکرا جائیں گے جس سے دنیا تباہ ہوسکتی ہے ... Read More »

بیٹی کے جہیز کیلئے سرقہ کی واردات

ریاست بہار کے بھاگلپور میں رہنے والے ایک باپ نے اپنی بیٹی کے جہیز کیلئے بینک میں ڈاکہ ڈال دیا۔ یہ بات تعجب خیز بھی ہے اور افسوس ناک بھی ۔تعجب اس وجہ سے کہ اس واقعہ میں جو شخص ملوث ہے وہ ایک عادی مجرم ہے۔ افسوس اس لئے کہ جہیز کی لعنت نے اس کو ڈکیتی جیسے سنگین ... Read More »

مریض کے پیٹ میں موبائیل؟

ڈاکٹروں سے متعلق کئی باتیں مشہور ہیں کہ دوران آپریشن کسی مریض کے پیٹ میں قینچی یا اوزاربھول جاتے ہیں لیکن اردن کے ایک ڈاکٹر نے اس وقت حد کردی جب وہ ایک مریضہ کے پیٹ میں اپنا موبائیل فون بھول گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اردن کے دارالحکومت عمان کے ایک ہاسپٹل میں 36سالہ خاتون حنان کوڈیلیوری کے سلسلے ... Read More »

کولکتہ کا ایک زنخہ ‘ ویمنس کالج کا پرنسپل

ہندوستان میں زنخے جن کو عرف عام میں ہیجڑے بھی کہاجاتا ہے اپنی ایک دنیا رکھتے ہیں ہم جنسی پرستی کی وکالت کرنے والے کئی گروپس ان کو اصل دھارے میں لانے کی کوشش کررہے ہیں لیکن ہندوستانی معاشرے میں نامردی کو ایک عیب تصور کیا جاتا ہے اور ایسے افراد کو سماج میں گھلنے ملنے نہیں دیا جاتا لیکن ... Read More »

ہیروں کی شناخت کرنے والا پودا

ہیرے عورت کی ہی نہیں دولت مند کی کمزوری رہے ہیں ۔ ہیروں کی تلاش ایک بہت مشکل کام ہے خصوصا آفریقی ممالک میں ہزاروں مزدوروں کو اس کام پر لگایا جاتا ہے ۔ سینکڑوں فیٹ زمین کی کھدوائی کے بعد مشکل سے ایک ہیرا ملتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مغربی افریقہ میں ایک ایسا پودا پایا ... Read More »

اٹلی میں بھوتوں کا شہر

یوروپی ممالک کا شمار ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے۔زمانہ قدیم سے ہی یہ ممالک علم و دانشمندی میں دنیا کے دوسرے ممالک سے آگے رہے ہیں لیکن یہاں کے لوگ توہم پرستی اور اندھے عقائد میں بھی دنیا سے آگے ہیں۔ اکثر توہم پرستی یا اندھے عقائد کے بارے میں مشہور ہے کہ ایشیاء اور اٹلی کا ایک گاوں ... Read More »

آسمان سے پُراسرار آوازیں

یہ دنیا ایک عجائب گھر ہے تو آسمان کے عجائبات بھی کچھ کم نہیں۔ سینکڑوں ‘ہزاروں برسوں سے سائنس دان آسمان کے اسرار کو سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ گذشتہ دنوں دنیا کے مختلف علاقوں میں آسمان سے آنے و الی چند پر اسرار آوازوں نے لوگوں کو حیران و پریشان کردیا۔ ماہرین ان آوازوں کی حیثیت کو جاننے ... Read More »