Wednesday , 17 October 2018
بریکنگ نیوز
Home » دلچسپ دنیا (page 14)

دلچسپ دنیا

آسٹریلیا کا معلق مکان

خواہش اور جنون کی کوئی حد نہیں ہوتی،لوگ اپنی رہائش کیلئے منفرد مکان تعمیر کرنے کو ترجیح دیتے ہیں جو دوسروں سے مختلف نظر آئے۔ کئی لوگ آبادیوں سے دور، سنگلاخ چوٹیوں پر بھی اپنے مکان بناتے ہیں، لیکن آسٹریلیا میں ایک شخص نے ایسا مکان بنایا ہے جو سطح سمندر کے اوپر ایک پہاڑی سے لٹکا ہوا ہے یعنی ... Read More »

سب سے مہنگا باتھ ٹب

اٹلی کی ایک کمپنی نے دنیا کا منفرد باتھ ٹب تیار کیا ہے جو دنیا کا سب سے مہنگا ترین باتھ ٹب ہے اس کمپنی کے تیار کردہ ٹبس میں ایک ٹب خواتین کی سینڈل کی شکل کا ہے جس کی قیمت 17 ہزار امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔ اس ٹب کی تیاری میں سونے اور پلاٹینیم کا بھی استعمال ... Read More »

لیڈروں کے لئے سبق

سیاسی لیڈر کی جتنی قدر ہوتی ہے بے عزتی ہوتے ہوئے بھی دیر نہیں لگتی ۔ اگر عوام کو یہ محسوس ہونے لگے کہ لیڈر ان پر بوجھ بن گئے ہیں تو وہ انکی کیسی حالت کرتے ہیں اسکی ایک مثال گزشتہ دنوں یوکرین میں دیکھنے میںآئی۔ ساری دنیا کو اس وقت بد عنوان سیاستدانوں سے کئی ایک مسائل کا ... Read More »

بندر کی موت پر سوگ

ریاست مدھیہ پردیش کے ایک گاؤں ڈکاچیہ میں بندر کے تالاب میں گر کر فوت ہوجانے پر تمام گاؤں والوں نے اس کے سوگ میں اپنے سر منڈوالئے ۔ یہی نہیں بندر کو ہندو رسم و رواج کے مطابق چتا پر لے جاکر جلایا گیا اور دیڑھ لاکھ روپئے خرچ کر کے دو ہزار افراد کو کھانا کھلایا گیا ۔ ... Read More »

درخت ایک‘ 50 اقسام کے سیب

برطانیہ کے کویٹ نامی باغبان کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے ایک درخت پر 50 اقسام کے سیب اُگائے ہیں۔ ان میں سب سے نایاب سیب 1970 میں اُگایا گیا تھا۔ رائل ہارٹیکلچر سوسائٹی فروٹ گروپ کمیٹی کے رکن اور پھلوں کے مقابلوں اور نمائش کے مستقل جج کولیٹ ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر ہیں۔ ان کا کہنا ہے ... Read More »