Monday , 26 February 2018
بریکنگ نیوز
Home » دلچسپ دنیا (page 3)

دلچسپ دنیا

جاپانی لوگ اتنا معافی کیوں مانگتے ہیں؟

جاپان میں معافی مانگنا وہاں کی پرانی روایت کا حصہ ہے. 2016 میں افسوس کرنے کے بہت سے متنازعہ واقعے دیکھنے کو ملے. لوگوں کے سامنے کھڑے ہوکر والدین اپنے بالغ بچوں کے لئے معافی مانگتے ہیں. یہ والدین اپنے بچوں پر جرم کے الزامات کی وجہ سے لوگوں کے سامنے آکر معافی مانگتے ہیں. آخر اس روایت کے پیچھے ... Read More »

برازیل میں32منزلہ قبرستان

دُنیا میں آبادی پھیل رہی ہے زمین سکڑ رہی ہے بڑھتے اور پھیلتے شہروں میں جہاں انسانوں کے رہنے کیلئے جگہ تنگ ہورہی ہے وہاں مردوں کیلئے جگہ کہاں سے لائیں۔ دُنیا کے بیشتر مذاہب میں تدفین کے طریقے پر عمل کیا جاتا ہے۔ عیسائیت اور اسلام کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگوں کو بھی مرنے پردفن کیا جاتا ہے ... Read More »

اب گوشت بھی اُگایا جائیگا!

ایسے وقت جبکہ ہندوستان میں گائے کا گوشت کھانے پر تنازعہ چل رہا ہے اسرائیل کے سائنسدانوں کے گوشت اُگانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اسرائیل کی ایک کمپنی ایسا گوشت خریدنے کیلئے لوگوں کو راضی کرنا بھی شروع کردیا ہے جو پھل اور ترکاریوں کی طرح اُگایا جائیگا۔ تین سال پہلے یہ کوشیش شروع کی گئی تھیں لندن ... Read More »

چین میں دُنیا کا سب سے اونچا پل

جنوب مغربی چین میں565میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا جانیوالا ایک پل مکمل ہوچکا ہے۔ اور اس کو حمل و نقل کیلئے بھی کھول دیا گیا ہے۔ یہ پل جنوب مغربی چین کے ایک پہاڑی علاقہ میں بنایا گیا ہے جو چین کی دو ریاستوں یونان اور گوئی زہو کو ایک دوسرے سے جوڑتا ہے۔ اس پل کی تعمیر2012میں شروع ... Read More »

تلنگانہ میں جیل کرایہ پر!

دنیا میں کئی دلچسپ سیاحتی مقامات ہوتے ہیں۔ مختلف ممالک میں ان جیلوں کو جہاں قومی لیڈروں کو کسی زمانہ میں قید رکھا جاتا تھا ، سیاحتی مراکز میں تبدیل کردیا گیا ہے تاہم تلنگانہ میں ایک 220 سالہ قدیم جیل ہے جہاں کے عہدیداروں نے عوام کو قیدیوں کی زندگی کو قریب سے دیکھنے کا موقع فراہم کرنے کیلئے ... Read More »

امریکہ کا گاؤں جہاں وائرلیس سگنل پر پابندی ہے

امریکہ کی ریاست ویسٹ ورجینیا میں ایک ایسا علاقہ ہے جہاں وائرلیس سگنل پر پابندی عائد ہے۔ گرین بینک کہلانے والا یہ علاقہ بہت دور واقع ہے ، اسے پوکو ہونٹیس کاونٹی بھی کہتے ہیں۔ اس مقام کو نیشنل ریڈیو کوائیٹ زون قرار دیا گیا ہے۔ا علاقہ میں دو جدید ترین ریڈیائی دوربینیں نصب کی گئی ہیں۔ یہی وجہ ہے ... Read More »

جھارکھنڈ میں 100 سال سے جلتی ہوئی کوئلہ کی کانیں

ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک فوٹو گرافر کو انسٹاگرام کی جانب سے گزشتہ دنوں ان کی تصاویر پر 10,000 ڈالر کا انعام دیا گیا ۔ یہ انعام ان فوٹو گرافرس کو دیا جاتا ہے جو اپنی غیر معمولی تصاویر کے ذریعہ کسی مخصوص علاقہ کے ایسے واقعہ کو منظر عام پر لاتے ہیں جو دنیا کیلئے حیرت زدہ ہوتا ... Read More »

ہریانہ کی بیف پولیس

بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے گائے کے تحفظ اور بیف کے مسئلہ پر مسلمانوں پر مظالم میں جہاں اضافہ ہوا ہے ، وہیں ان واقعات کیلئے اترپردیش کے بعد ہریانہ سرفہرست ہے۔ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق سب سے زیادہ شکایتیں اترپردیش اور ہریانہ میں درج کرائی گئی ہیں ۔ گاؤ کشی کے تعلق ... Read More »

گڑ گاؤں کی چھولے فروخت کرنے والی کروڑ پتی خاتون

انسان قسمت کا مارا ہوتا ہے لیکن وہی بہادر کہلاتا ہے جو حالات کا‘ کامیابی سے مقابلہ کرتا ہے اور کسی کام کو چھوٹا تصور نہیں کرتا ہے ۔یہ بات ثابت کر دکھائی ہے گڑ گاؤں کی ایک خاتون نے جو نہ صرف 3 کروڑ روپئے مالیتی مکان کی مالک ہے بلکہ اس کے پاس لگژری کار بھی ہے ۔ ... Read More »

چھتیس گڑھ میں رہتے ہیں ’’جنگل بُک‘ کے یہ کردار

’’جنگل بُک‘‘ ایک ایسی کہانی جس میں بتایا جاتا ہے کہ کس طرح ایک انسان کے بچہ کو جانور پال پوس کر بڑا کرتے ہیں اور کس طرح یہ بچہ ان جنگلی جانوروں کے درمیان پرورش پاتا ہے ۔ موگلی کردار سے ہر بچہ بچہ واقف ہے ۔ تاہم حقیقی زندگی میں خصوصاً موجودہ دور میں اس کا تصور بھی ... Read More »