Monday , 26 February 2018
بریکنگ نیوز
Home » دلچسپ دنیا (page 5)

دلچسپ دنیا

آئیٹم سانگ پر ناچننے کا مطالبہ دلہن نے شادی سے انکار کردیا

شادی ایک ایسا ازدواجی بندھن ہے جس کو جنم جنم تک نبھانے کی قسمیں کھائی جاتی ہیں لیکن کچھ لوگ محض جہالت کی وجہ سے اس کی اہمیت کو سمجھ نہیں پاتے ہیں ۔شادی ایک خوشگوار موقعہ ہوتا ہے بعض اوقات کچھ تلخیاں اور غلط فہمیاں اس اٹوٹ بندھن کو بھی آسانی سے توڑ دیتی ہیں۔ اتر پردیش کے فیروز ... Read More »

ہیروں کی نشاندہی کرنے والا پودا

براعظم آفریقہ قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال ہے لیکن اس کے بیشتر ممالک کے عوام انتہائی غربت کی زندگی گذارتے ہیں ۔ ان کی اسی غربت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مغربی ممالک کے اسمگلرس ان سے محنت مزدوری کرواتے ہوئے سونا،چاندی ،ہیرے ،جواہرات جو یہاں کی سرزمین میں بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں نکال کر لے جاتے ... Read More »

ملائیشیا میں سب سے بڑا اژدہا

ملائیشیا میں ایک زیر تعمیر عمارت سے ایک بہت بڑا اژدہابرآمد ہوا ہے۔ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ یہ اب تک کا برآمد ہونے والا سب سے بڑا اژدہاہوسکتا ہے۔ اس کی لمبائی 8 میٹر یعنی26 فیٹ ہے ۔ یہ اژدہا ملائیشیاء کے پناگ جزیرے میں پایا گیا ہے۔ اس سے قبل دنیا میں جواژدہاپکڑا گیا تھا اس کی لمبائی ... Read More »

پالتو مگر مچھ……..؟

لوگ کتے،بلی، طوطے ،خرگوش اور ایسے جانور پالتے ہیں جوانسانوں کو دوست رکھتے ہیں یا ان سے کوئی نقصان پہنچنے کا اندیشہ نہیں ہوتا۔ ایسے لوگ بھی ہیں جو شیروں کو پالتے ہیں لیکن امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک خاتون کے مگر مچھ پالنے کے شوق نے سب کوحیران کردیا۔ یہ مگر مچھ نہ صرف بسترپر سوتا ہے بلکہ اس ... Read More »

میٹرک پاس کرنے کے بعد ہی شادی کروں گا

’’میٹرک پاس ‘‘ایک حقیقت اور ایک محاورہ بھی ہے۔ آج کے دور میں کم سے کم تعلیم کی یہ پہلی سیڑھی ہے تاہم دور قدیم میں اس کو بھی ڈگری کی حیثیت حاصل تھی۔ راجستھان میں ایک ایسا شخص ہے جس کی میٹرک پاس کرنے کی لگن نے سب کو حیران کردیاہے۔ 77 سالہ شیوچرن یادو ابھی تک 46 مرتبہ ... Read More »

دیر ہے اندھیر نہیں

روزگار کی تلاش میں ایک شخص بنگال سے کیرالہ آیا۔یہاں بہت مشکل سے اس کو محنت مزدوری کا کام مل گیا۔ پہلی مزدوری سے اس نے ایک معذور شخص پر رحم کھا کر اس سے لاٹری کاٹکٹ خرید لیا اور دوسرے ہی دن وہ کروڑپتی بن گیا۔یہ کہانی بالکل فلمی معلوم ہوتی ہے جو مفید الرحمن شیخ کی ہے جو ... Read More »

کچھ کرنے کی تمنا……….!

دنیا میں با صلاحیت اور اپنے کام میں مہارت رکھنے والوں کی کمی نہیں ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنے کارناموں سے دنیا کو حیران کردینا چاہتے ہیں ۔ اسی طرح کے دو واقعات میں نائجیریا کے ایک شخص نے اپنے سر پر فٹبال رکھ کر 48 کیلو میٹر کا سفر 6 گھنٹے اور 15 منٹ میں ... Read More »

مسلمان کی بکری ہونے کی سزا

ہندوستان میں عدم رواداری کے ساتھ ساتھ عدم برداشت کا مادہ بھی ختم ہورہا ہے ۔ مسلمانوں کے ساتھ تعصب بڑھتا جارہا ہے چھتیس گڑھ میں مسلمان کی بکری کو بھی گرفتار کر کے اس کو سزا دی گئی ۔ واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ کوریا ضلع میں عبدالحسن نامی ایک مسلمان کی بکری جج کے گھر میں گھس ... Read More »

ہنگامہ آرائی کے بعد ہاتھی بے ہوش

مغربی بنگال میں ایک برہم ہاتھی ایک شہر میں کئی گھنٹوں تک تباہی مچانے کے بعد بے ہوش ہوگیا ۔ آسام ،بنگال اور دوسری ریاستوں میں جہاں جنگلات زیادہ ہیں ہاتھی اکثر غذا یا پانی کی تلاش میں آبادیوں کا رخ کرتے ہیں اگر کوئی انہیں غصہ نہ دلائے تو وہ خاموشی سے واپس چلے جاتے ہیں ۔ تاہم بنگال ... Read More »

احتجاجیوں کے خلاف ہریانہ پولیس کا انوکھا ہتھیار

ہندوستان میں جمہوریت کے تحت عوام کو اپنے مسائل یا حقوق کیلئے احتجاج کا حق دیا گیا ہے تاہم بعض اوقات یہ احتجاج پرتشدد بھی ہوجاتا ہے اور مشتعل بھیڑ کو سنبھالنے کیلئے جو سنگباری کرتی یا سرکاری و خانگی املاک کو نقصان پہونچاتی ہے پولیس کو لاٹھی چارج کرنے اور اگر یہ کارگر نہ ہو تو آنسو گیاس شیل ... Read More »