Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

بابری مسجد کا مذاکراتی حل ممکن نہیں

سپریم کورٹ کی جانب سے ایسے وقت جبکہ تین چوتہائی اکثریت سے اُتر پردیش میں بی جے پی کی حکومت قائم ہوچکی ہے اور یوگی آدتیہ ناتھ جیسے ہندو توا کے علمبردار گورکھ ناتھ پیٹھ کے پجاری کو ریاست کا چیف منسٹر بنا دیا گیا ہے سبرامنیم سوامی کی درخواست پر بابری مسجد‘رام جنم بھومی تنا زعہ کو عدالت کے ... Read More »

طارق فتح نیا فتنہ

مودی حکومت سے قربت رکھنے والے سبھاش چندرا کی ملکیت والے زی ٹی وی پر پاکستان اور سعودی عرب سے نکالے گئے ایک ملعون شخص کا پروگرام’’ فتح کا فتویٰ‘‘ پیش کر کے مسلمانوں کی دل آزاری کی جارہی ہے۔اس پروگرام کے خلاف عدالت کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا گیا ہے افسوس اس بات کا ہے کہ اس شخص کو مسلمانوں ... Read More »

متحدہ اپوزیشن بھی کمزور

ایک جمہوری ملک میں جہاں رائے عامہ کو اہمیت حاصل ہوتی ہے وہیں ایک مضبوط اپوزیشن بھی ضروری ہے تا کہ اگر حکومت مفادعامہ کے خلاف کوئی قدم اُٹھائے تو اس سے باز پرس کی جاسکے۔ وزیر اعظم مودی کے کرنسی کی بندش کے فیصلے کا اثر ملک کی تمام آبادی پر ہوا۔ بینکوں کے بعد اے ٹی ایمس پر ... Read More »

اسلاموفوبیا خطرناک رجحان!

دُنیا میں اس وقت ہر طرف مسلم دہشت گردی‘اسلامی انتہا پسندی کے نام پر مسلمانوں کو تباہ و برباد کیا جارہا ہے۔25برس پہلے القاعدہ کو استعمال کرتے ہوئے یہودی سازش کے تحت امریکہ میں حملے کروائے گئے اور پھر پوری دُنیا مسلمانوں کے خلاف متحد ہوگئی۔ لاکھوں افراد کو لقمہ اجل بنانے اور کئی ممالک کو تباہ و برباد کرنے ... Read More »

احتیاط‘ علاج سے بہتر ہے!!

ملک میں وہی ہورہا ہے جس کا خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا۔سنگھ پریوار کی سرپرستی میں چلنے والی حکومت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اگرچہ اقتدار کے حصول کیلئے ترقی کا نعرہ دیا تھا لیکن دو سال کے اندر ہی جب پارٹی کو دہلی اور بہار کے اسمبلی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور یہ محسوس کیا ... Read More »

طلاق ثلاثہ کے مسئلہ پر انتشار کیوں؟

شریعت یا شرعی قانون کا راست تعلق اللہ تعالیٰ کے احکامات سے ہے۔ اسلئے کوئی بھی مسلمان جو اللہ اور اس کے رسولؐ پر ایمان اور یقین رکھتا ہے وہ ان احکام کی خلاف ورزی یا انحراف کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ جہاں تک ہمارے ملک کا تعلق ہے عدالتوں کے ذریعہ شرعی قوانین میں مداخلت کی کوشیش بار بار ... Read More »

جذبہ قربانی

اللہ تعالیٰ نے جب دُنیا بسائی تو اس نے انسان کو تمام مخلوق میں اشرف المخلوقات کا درجہ دیا۔ انسان کی پیدائش پر جب فرشتوں نے سوال کیا کہ اس کی کیا ضرورت ہے، تو اللہ تعالی نے فرمایا کہ میں جو جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے۔ پھر جب انسان کو بنایا گیا تو اس میں دل و دماغ ... Read More »

جشن آزادی مبارک

ہندوستان‘ سیکولر‘ آزاد اور جمہوری وسیع ملک ہے جہاں مختلف مذاہب کے افراد رہتے ہیں۔ آج سے70سال قبل ہمارا ملک جسے سونے کی چڑیا کہا جاتا تھا‘ انگریزوں کی غلامی کی زنجیروں میں جکڑا تھا۔ انگریز‘ہمارے ملک کے سیاہ و سفید کے مالک بن بیٹھے تھے، ’’پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو‘‘ پالیسی پر کام کرتے ہوئے ہندوستان کے قدرتی وسائل ... Read More »

پیام عید

مقدس ماہِ رمضان ہم سے رخصت ہوچکا ہے۔ اللہ کی رحمتوں، برکتوں، مغفرتوں سے بھرپور اس ماہ مقدس کی جس نے قدر کی اور نیکیوں کو حاصل کرنے کی کوشش کی، یقیناًاس کی دعا ئیں خالی نہیں جائیں گی اور اس کو وہ اجر و ثواب ضرور ملے گا جس کا کہ وعدہ کیاگیا ہے۔ اس مقدس ماہ رمضان کی ... Read More »

سیاسی بازآبادکاری

نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت اپنے حواریوں کو عہدے سونپ رہی ہے۔ ہاؤرڈ یونیورسٹی کے ماہر معاشیات ہونے کے باوجود اپنی زندگی کو کانگریس کی مخالفت کیلئے وقف کرنے والے سبرامنیم سوامی کو راجیہ سبھا کا رکن بنادیا گیا ہے۔ سبرامنیم سوامی ہی وہ شخصیت ہے جنہوں نے 2G اسپکٹرم اسکام کو عدالتوں تک پہنچایاتھا جس ... Read More »