Tuesday , 16 January 2018
بریکنگ نیوز
Home » ایڈیٹوریل (page 2)

ایڈیٹوریل

بروسلز میں دھماکے

جب کسی پڑوسی کے مکان میں آگ لگتی ہے تو سمجھداری یہ ہے کہ اس آگ کوفوری بجھانے کی کوشش کی جائے ،ورنہ یہ آگ پھیل کر آپ کے گھر کو بھی جلا کر راکھ کرسکتی ہے۔ ان دنوں یورپ کی حالت کچھ ایسی ہی ہے۔ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران مشرقی وسطیٰ میں تبدیلی، جمہوریت کے نام پر جوتباہی ... Read More »

ہند۔پاک دوستی ایک فریب

ہندوستان اور پاکستان ایک ملک کے دو حصے ہونے کے بعد سے دشمنی اور نفرت کے جس دور سے گذر رہے ہیں اس کی روشنی میں دونوں ممالک کے درمیان دوستی کی باتیں صرف خام خیالی معلوم ہوتی ہیں۔ پٹھان کوٹ حملے سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی خود لاہور پہنچ گئے تھے اور اس اقدام سے دونوں ممالک کے ... Read More »

سبرامنیم سوامی کی شرانگیز پیشکش

مرکزمیں برسر اقتدار نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی کی حکومت کی جانب سے یہ واضح کئے جانے کے باوجود کہ ایودھیا کا تنازعہ عدالتی فیصلے کے ذریعہ ہی حل ہوگا۔ سنگھ پریوار کی جانب سے وقتاً فوقتاً اس مسئلہ کو اچھالتے ہوئے اپنے مفادات حاصل کرنے کا سلسلہ بہت پرانا ہے۔ حال ہی میں یہ پروپگنڈہ شروع ... Read More »

ہندوستان میں داعش‘حقیقت یافسانہ؟

ملک کی سیاسی قیادت کے اس دعویٰ کے باوجود کہ مسلمان دولت اسلامیہ سے زیادہ متاثرنہیں ہیں‘ ملک کی سیکوریٹی ایجنسیاں ایسے نوجوانوں کو پکڑنے کا دعویٰ کررہی ہیں جو داعش میں شامل ہونے کیلئے یا تو ملک چھوڑ کر جارہے ہیںیا پھر یہاں اس تنظیم کیلئے کام کرنے نوجوانوں کی بھرتی کررہے ہیں۔ داعش نے جس وقت خلافت اسلامیہ ... Read More »

برسوں کی برف کیسے پگھل گئی ؟

دو پڑوسی ملکوں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان برسوں سے منجمد تعلقات اچانک پیرس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے درمیان چند منٹ کی غیر رسمی بات چیت کے ساتھ ہی بحال ہوگئے۔ دیکھا جائے تو اس کی پہل وزیر اعظم نریندر مودی نے ہی کی ہے جن کی پارٹی بی جے پی اور حلیف جماعت شیو سینا کا ... Read More »

بہار کی شرمناک شکست بھی بے اثر

آر ایس ایس کی قیادت میں ہندوتوا طاقتوں کی جانب سے ملک میں جس ایجنڈہ پر عمل کیا جارہا ہے بہار کے انتخابات کے نتائج کا اس پر کوئی اثر دکھائی نہیں دے رہا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سنگھ پریوار کی تنظیمیں ملک کے مختلف علاقوں میں اقلیتوں کو ہراساں کرنے اور ... Read More »

منور رانا کے نام۔۔۔!

اُردو زبان کے عظیم شاعر منوررانا نے جب ملک میں بڑھتی فرقہ پرستی‘ عدم رواداری‘ اظہار خیال کی آزادی کو کچلنے کی کوششوں کیخلاف ملک کے دیگر ادباء کے ساتھ ساہتیہ اکیڈیمی کا اپنا باوقار ایوارڈ واپس کرنے کااعلان کیا تو ان کے چاہنے والوں خصوصاً اردووالوں کا سینہ فخر سے پھل گیا ، اکثریتی طبقہ کے اتنے دانشوروں کے ... Read More »

برادرانِ وطن کے نام!

مرکز میں نریندر مودی کی قیادت میں جب بی جے پی کی حکومت تشکیل دی گئی تھی اسی وقت خبردار کر دیا گیا تھا کہ آر ایس ایس نے ہندو راشٹرا کے اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے گجرات کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیا ہے جن کے 10سالہ دورِ حکومت میں اس ریاست کو ہند وتوا لیباریٹری کے طور ... Read More »

بھاگوت کا شوشہ یا دھوکہ؟

ملک کا امیر وغریب ہر شہری یہ بخوبی جانتا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی‘ آر ایس ایس سے وابستہ ہیں آر ایس ایس نے اپنے زعفرانی ایجنڈہ کو ملک پر مسلط کر نے کیلئے وزیر اعظم کے اس جلیل القدر عہدہ پر مودی کو بٹھایا ہے ، مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت ملک پر دہلی سے ... Read More »

فلسفہ قربانی

دین اسلام کی اساس یا بنیاد پانچ ارکان پر ہے جن میں فریضہ حج دین حنیف کا ایک اہم اور صاحب اسطاعت پر لازمی رکن ہے۔ اس عظیم و مقدس فرض کی ادائیگی کے ذریعہ حجاج کرام سنت ابراہیمی ؑ کی اتباع کرتے ہوئے اس عظیم الشان قربانی کی یاد کرتے ہوئے جو آج سے کم و بیش ساڑھے چار ... Read More »