Thursday , 21 June 2018
بریکنگ نیوز
Home » ایڈیٹوریل (page 3)

ایڈیٹوریل

دِین اور آئین بچاؤ تحریک

ہندوستان، دُنیا کا سب سے بڑا جمہوری اور سیکولر ملک ہے۔ اس ملک کی سب سے بڑی خوبی ‘ کثرت میں وحدت ہے۔ یہاں کے مشرقی علاقوں کی تہذیب مغرب سے میل نہیں کھاتی‘ جنوبی ہند کے رسم و رواج شمالی ہندوستان سے بالکل مختلف ہیں۔ ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں زبان‘ تہذیب‘ رسم و رواج‘ لائف اسٹائیل اور کھانے ... Read More »

سب رہا ہوجائیں گے صرف مسلمان کے سوا

آزادی سے قبل انگریزوں اور آزادی کے بعد ملک کی سیاسی جماعتوں کے مابین جو چیز مشترک رہی ہے وہ ہے عزم، تسلط اور اپنے مفا دات کا تحفظ ۔ آزادی کے بعد سے آج تک ہر سیاسی جماعت نے عوام پر تسلط اور استحصال کے ذریعہ اپنے مفادات کا تحفظ کیا ہے مگر موجودہ این ڈی اے حکومت تمام ... Read More »

کلام سے کلام تک !

ہندوستان آج جس شخص کے گذر جانے کے غم میں ڈوبا ہوا ہے وہ اے پی جے عبدالکلام ہیں جنہوں نے اس ملک کو جہاں نیو کلیئر طاقت بنایا وہیں اسے میزائیلوں سے آراستہ کیا۔ یہی نہیں عبدالکلام نے اپنی کتابوں اور خطابات کے ذریعہ قوم کے نو نہالوں کو ایسا درس دیا جو ان کی زندگی میں مشعل راہ ... Read More »

پیام عید الفطر

مقدس ماہ رمضان کے اختتام پر ہم آج عید الفطر منا رہے ہیں‘ ماہ رمضان کے تیس روزے اللہ تعالی نے ہماری تربیت کیلئے فرض کئے اور ہمیں اس ماہ اپنے نفس کی سرکشی پر قابو پانے اور اس کی بہتر اصلاح کا موقع ہاتھ آیا اور ہمیں گناہوں سے بچنے کا موقع ملا‘ مبارک ہیں وہ مسلمان جنہوں نے ... Read More »

آخریہ چاپلوسی کیوں ؟

چاپلوسی اور جی حضوری ٹولہ ہر دور اور ہر حکومت میں رہا ہے۔ موجودہ بی جے پی کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔ حالیہ دنوں میں بی جے پی کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے جنہیں پارٹی میں پوسٹر مین کی حیثیت حاصل ہے ‘ بیف کھائے بغیر زندہ نہ رہنے و ... Read More »

انشورنس سے غریب کا پیٹ نہیں بھر سکتا

سماجی تحفظ ہر حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے مودی حکومت اپنے اقتدار کا ایک سال مکمل کرنے والی ہے گذشتہ ایک سال کے دوران حکومت نے عوام کیلئے کوئی ایسا قدم نہیں اٹھایا جس کا کہ اس نے انتخابات کے موقع پر وعدہ کیا تھا ۔ غریبوں کیلئے بینک کھاتے کھلوائے گئے لیکن اس میں کوئی رقم نہیں ہے ... Read More »

مسلمانوں کی آبادی پر پھر سوال

دہشت گردی کے خلاف جنگ ، آپسی لڑائیاں، بم دھماکوں میں ہزاروں مسلمانوں کے مارے جانے اور لاکھوں مسلمانوں کے بے گھر ہوکر مختلف ممالک میں پناہ گزینوں کی حیثیت سے زندگی گذارنے ، ہندوستان جیسے ملک میں فسادات کے نام پر وقتاً فوقتاً مسلمانوں کی نسل کشی کرنے کے باوجود دنیا یہ دعویٰ کررہی ہے کہ مسلمانوں کی آبادی ... Read More »

یمن بن سکتا ہے بارود کا ڈھیر

جزیرہ عرب میں اپنے قبائل اور جغرافیائی حالات کی وجہ سے ایک الگ شناخت رکھنے والے یمن میں گذشتہ چند برسوں سے اقتدار کی جنگ ملک کی سرحدوں سے نکل کر پڑوسی ممالک تک پہنچ گئی ہے ۔ 24 ملین آبادی رکھنے والے اس ملک میں65 فیصد آبادی سنی اور 40 فیصد آبادی شیعہ ہے ۔ سنی مسلمان شافعی مسلک ... Read More »

اب کیا کریں مسلمان ۔۔۔؟

آزادی کے بعد ملک کے طول و عرض میں وقتاً فوقتاً چھوٹے بڑے مسلم کش فسادات کا سلسلہ جاری رہا جس میں مسلمانوں کو معاشی اور جانی نقصانات سے دوچار ہونا پڑا اس کے باوجود مسلمان‘ اس ملک میں بقائے باہم اور رواداری کی پالیسی اپنائے ہوئے ہیں۔ 2014 کے پارلیمانی انتخابات میں سیکولر قوتوں‘ کی شکست ریخت اور فرقہ ... Read More »

نصیحت تو ٹھیک ہے۔۔۔ لیکن!!

امریکہ کے صدر بارک اوباما نے ہندوستان کے دورے کے موقع پر نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت کو رواداری کا درس دے کر ان لوگوں سے زبردست داد و ستائش حاصل کی جو زعفرانی جماعت کے برسر اقتدار آنے کے بعد ہندوتوا طاقتوں کے بے لگام ہوجانے سے نالاں تھے۔ اوباما کی نصیحت یا مشورہ جو ... Read More »