Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » فلمی دنیا

فلمی دنیا

سری دیوی بیٹی کیلئے فکر مند ’’سلفی پر پابندی‘‘

اداکاروں کی نئی نسل فلموں کیلئے تیار ہے ان میں سری دیوی کی بیٹی جھانوی بھی شامل ہے۔ سری دیوی کی بونی کپور سے دو بیٹیاں ہیں۔ دوسری کا نام خوشی ہے‘ دونوں ہی بڑی ہوگئیں ہیں۔ سری دیوی نے اپنی بیٹیوں کی پرورش میں خصوصی دلچسپی لی ہے ۔ ان کو میڈیا کی نظروں سے بچا کر رکھا لیکن ... Read More »

کاجول‘نچ بلیئے سیزن8کی جج ہوں گی

اسٹار پلس پر پیش کیا جانیوالا ڈانس ریالٹی شو اس مرتبہ کافی دلچسپ ہونے کا امکان ہے۔ مارچ میں شروع ہونیوالے اس شو کی میزبانی کے فرائض جہاں کرن سنگھ گرور(بپاشا باسو کے شوہر) اور ٹی وی اداکارہ کیرتی کلہاری انجام دیں گے۔ وہیں مشہور اداکارہ کاجول جج کے فرائض انجام دیں گی۔ گزشتہ سیزن میں پریتی زنٹا نے ججس ... Read More »

مکیش کے پوتے کی شادی

ہالی ووڈ کے مشہور گلوکار مکیش کے پوتے اور اداکار نیل نتن مکیش شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ اودے پور میں رکمنی سہائے کے ساتھ ان کی شادی ہوئی۔ تقریب میں بالی ووڈ کی کئی مشہور ہستیوں نے شرکت کی یہ شادی راجپوتانہ رسم و رواج کے مطابق کی گئی۔ دلہا اور دلہن کو رتھ پر لایا گیا ... Read More »

رہتک سوز ین دوبارہ شادی کے خواہاں

بالی ووڈ اداکار رہتک روشن نے اپنی مطلقہ بیوی سوزین کے ساتھ دوبارہ گھر بسانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ یہ دونوں اپنے دو بچوں کے ساتھ اکثر چھٹی کے دن مختلف تفریح گاہوں‘کلبوں میں دیکھے جارہے ہیں۔ اگرچہ کہا جارہا ہے کہ عدالت کے فیصلے کے مطابق سوزین ہر ہفتہ اپنے بچوں ریحان اور ردھان کو ان کے باپ ... Read More »

بدری ناتھ کی دُلہنیا 10 مارچ کو ریلیز ہوگی

ورون دھون اور عالیہ بھٹ کی فلم’’ بدری ناتھ کی دُلہنیا‘‘10مارچ کو ریلیز ہونے جارہی ہے یہ ایک مزاحیہ عشقیہ فلم ہے اور اس کو’’ ہپمٹی شرما کی دُلہنیا‘‘ کا سیکوئل کہا جارہا ہے لیکن عالیہ نے واضح کہا ہے کہ یہ فلم سلسلہ یا کڑی نہیں بلکہ ایک حصہ ہے۔ یعنی اس کی کہانی اور کردار بالکل الگ ہیں۔ ... Read More »

سیف علی خان کی دختر فلموں کیلئے تیار

اداکار سیف علی خان نے ممبئی مرر کو ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ اپنی بیٹی سارا علی خان کو فلموں میں داخل ہونے سے نہیں روکیں گے۔ ان دنوں خبر گرم ہے کہ سارا علی خان جلد ہی اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کررہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان کی پہلی فلم یاتو انیل کپور کے بیٹے ہرش ... Read More »

عامر خان ’’ خلاء باز‘‘ کے کردار میں

مسٹر پرفیکشنسٹ یعنی ہر کام مکمل کرنیوالے اداکار کہلانے والے عامر خان کی فلم ’’ دنگل‘‘ نے شہرت اور مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں۔ بالی ووڈ میں چونکہ حقیقی زندگی کے واقعات اور کہانیوں پر مشتمل فلمیں بننے کا رحجان شروع ہوا ہے۔ عامر خان کی نئی فلم بھی حقیقی کہانی پر مشتمل ہوگی۔ دنگل میں انہوں نے پہلوان ... Read More »

بالی ووڈ کے بھائی جان محمود (قسط 5 )

جنوری1960میں محمود کی والدہ لطیف النساء بیمار پڑگئیں ایک دن محمود ان کی تیمار داری کیلئے بامبے ہاسپٹل پہنچے تو لطیف النساء نے روپیوں سے بھری ایک تھیلی ان کے حوالے کی اور کہا کہ یہ محمود کی کمائی ہے جو انہوں نے بچاکر رکھی رکھی تھی۔ انہوں نے محمود کو بھائیوں اور بہنوں کا خیال رکھنے کی نصیحت کی۔ ... Read More »

رئیس شاہ رخ کا منفرد انداز

بالی ووڈ کے بادشاہ کہلانے والے شاہ رخ خان کی نئی فلم’’ رئیس‘‘ اس سال یعنی2017 میں کسی بھی خان اداکار کی ریلیز ہونیوالی پہلی فلم ہے۔ سلمان خان کی ’’ سلطان‘‘ اور عامر خان کی’’ دنگل‘‘ کی طرح یہ فلم بھی حقیقی کہانی پر مبنی ہے۔ یہ کہانی گجرات کے عبد الطیف کی ہے جن کا تعلق انڈرورلڈ سے ... Read More »

پدماوتی پر تنازعہ

سنجے لیلا بھنسالی کی فلم’’ رانی پدماوتی‘‘ پر تنازعہ کو حل کر لیا گیا ہے۔ گذشتہ دنوں راجپوت سینا کے کارکنوں نے بھنسالی پر اس وقت حملہ کردیا تھا جب وہ گجرات میں اس فلم کی شوٹنگ کررہے تھے۔ کارکنوں نے سیٹ پر توڑ پھوڑ کی اور اس حملے میں بھنسالی معمولی زخمی بھی ہوئے رام لیلا‘باجی راؤ مستانی جیسی ... Read More »