Thursday , 21 June 2018
بریکنگ نیوز
Home » فلمی دنیا (page 2)

فلمی دنیا

2016 ء میں اسٹار پلس سرفہرست چیانل

ہندوستان میں ٹی وی خواتین سے چلتا ہے۔اگر ہماری خواتین یومیہ سیریلس دیکھنا بند کردیں تو کئی چیانلس بند ہوجائیں گے۔ اسی لئے ٹی وی کی صنعت اب فلموں سے زیادہ مقبول ہوگئی ہے۔ ٹی وی میں کام کرنیوالے اداکار اب بالی ووڈ میں بھی مقبول ہورہے ہیں۔فلموں کی طرح ٹی وی کی دُنیا کیلئے بھی یہ سال یعنی2016 کچھ ... Read More »

2017 ء سے بالی ووڈ کی توقعات

سال2016 جہاں کچھ اداکاروں کیلئے بہتر ثابت نہ ہوا وہیں انہیں2017 سے کافی امیدیں وابستہ ہیں۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ کی فلم’’ دنگل‘‘2016 کے اواخر میں یعنی23 ڈسمبر کو کرسمس کے موقع پر ریلیز کی گئی ہے۔ نئے سال میں ان کو اس فلم سے کافی امیدیں ہیں۔ اس فلم میں عامر خان نے مہاویر سنگھ پھوگٹ کا کردار ... Read More »

2016میں سلمان ہی بالی ووڈ کے سلطان

سال2016 خان اسٹارس کیلئے کچھ کامیاب نہ رہا سوائے سلمان خان کے کسی اور خان اسٹار کی قابل لحاظ فلم ریلیز نہ ہوسکی۔عامر خان کی فلم’’دنگل‘‘ جس کا شائقین کو بے چینی سے انتظار تھا سال کے آخر میں ریلیزہوئی ۔شاہ رخ کی فلم ’’ رئیس‘‘ پاکستانی اداکاروں کے خلاف مہم کی نذر ہوگئی۔ سیف علی خان پر دے پر ... Read More »

بالی ووڈ کے بھائی جان محمود(قسط 3 )

محمود کی زندگی میں ایک کے بعد ایک حادثات آتے گئے اور محمود کو اپنی روز مرہ کی زندگی چلانا بھی مشکل ہوگیا۔ اس کیلئے انہوں نے فلموں میں اپنی کوشش جاری رکھتے ہوئے دوسرے کام بھی کئے جس میں بامبے کی سٹی بسوں میں کنڈکٹر کی نوکری بھی شامل ہے۔محمود کے صبر اور سخت محنت کا نتیجہ تھا کہ ... Read More »

کچھ نئے سیریلس۔۔۔!

نیا سال شروع ہوگیا ہے۔ ٹی وی پر بھی کچھ نئے سیریلس پیش کیئے جارہے ہیں۔ ایک شرنگار سوابھیمان: یہ سیریل کلرس چیانلس پر19ڈسمبر2016 سے شروع ہوا ہے۔یہ رات9بجے دکھایا جارہا ہے۔ یہ سیریل ایک فیملی ڈرامہ ہے‘کہانی ایک ماں اور دو بیٹیوں کی ہے۔ راج شری پروڈکشنز نے اس کو تیار کیا ہے۔ انکیتا شرما نے ماں کا کردار ... Read More »

چرنجیوی کی150ویں فلم

چرنجیوی کی150ویں فلم ’’ قیدی نمبر150‘‘ نے ٹالی ووڈ ہی نہیں بالی ووڈ کے بھی تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ تلگو فلموں کے میگا اسٹار چرنجیوی کی یہ فلم10جنوری کو ریلیز کی گئی تھی۔سنکرانتی تہوار ہونے کی وجہ سے اس فلم نے زبردست کلکشن کیا ہے اور یہ فلم روزآنہ ایک نیا ریکارڈ قائم کررہی ہے۔پہلے دن ہی اس فلم ... Read More »

’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ مراقش میں شوٹنگ کا آغاز

سلمان خان کی فلم’’ ٹائیگر‘‘ کا ری میک’’ ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ عباس علی مستان کی ہدایت میں مراقش میں شروع ہوگئی ہے یہ فلم22ڈسمبر 2017کو ریلیز کی جائیگی۔ اس فلم میں کٹرینہ کیف ہی سلمان کی ہیروئن ہے اس نے اس فلم کیلئے خصوصی تربیت حاصل کی ہے کیونکہ فلم میں اس کا کردار ایکشن سے بھر پور ... Read More »

سوامی اوم’’ بگ باس‘‘ کا سب سے بد ترین مہمان

’’ بگ باس‘‘ کا سیزن10ہم گذشتہ دو ماہ سے دیکھ رہے ہیں۔ جب تک آپ تحریر پڑھ رہے ہوں گے سیزن کے فاتح مہمان کے نام کا اعلان ہوچکا ہوگا تا ہم یہاں فاتح سے زیادہ اہمیت اس مہمان کی ہے جس نے بگ باس کے اندر ایک سوامی کی امیج کے ساتھ داخلہ مل گیا اور بڑا بے آبرو ... Read More »

فلم فئر کی شام عامر اور عالیہ کے نام !

ہندوستان کی فلمی صنعت کیلئے آسکر کا درجہ رکھنے والے فلم فیئر ایوارڈکو اس مرتبہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔62ویں فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب ورلی ممبئی میں منعقد ہوئی۔ اس مرتبہ خصوصیت یہ تھی کہ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اس تقریب کے میزبان شاہ رخ خان اور کرن ... Read More »

’’دنگل‘‘ نے ’’سلطان‘‘ کو مات دیدی

عامر خان کی فلم’’ دنگل‘‘ نے ہالی ووڈ کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح مسٹر پرفیکٹ کہلانے والے عامر خان نے اپنی اداکاری‘کہانی‘فکشن کے ذریعہ شائقین کے دلوں میں اپنی قدر اور بڑھالی ہے۔ اس فلم نے 15 دنوں میں 350 کروڑ روپے کا بزنس کر کے باکس آفس کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ اس فلم ... Read More »