Tuesday , 16 January 2018
بریکنگ نیوز
Home » فلمی دنیا (page 20)

فلمی دنیا

’’پیٹرسن ہل‘‘ سب ٹی وی پر ایک اور مزاحیہ سیریل

سونی انٹر ٹینمنٹ ٹیلی ویژن کا چیانل سب ٹی وی مزاحیہ سیریلس کیلئے مشہور ہے ۔ ڈرامہ سیریلس دیکھ کر بور ہونے والوں کی یہ پہلی پسند ہے ۔ اس چیانل نے ’’پیٹرسن ہل‘‘ کے نام سے ایک نیا سیریل شروع کیا ہے ۔ یہ کہانی شملہ کی خوبصورت وادیوں میں بسے ایک ریلوے اسٹیشن اور چھوٹے سے گاؤں کی ... Read More »

جیکلین فرنانڈیز کے منفرد کردار

بالی ووڈ میں جدوجہد کرنے والی سری لنکائی ماڈل جیکلین فرنانڈیز نئے سال یعنی 2015 سے کئی توقعات وابستہ کی ہیں ۔ اس سال وہ اپنی دو نئی فلموں’’رائے ‘‘اور ’’برادرز‘‘میں منفرد اندازمیں دکھائی دیں گی ۔ فلم ’’رائے‘‘اس میں ان کا ڈبل رول ہے ۔ ایک دیسی لڑکی اور دوسری مغربی لڑکی کا ہے ۔ دوسری فلم ’’برادرز‘‘ میں ... Read More »

اکشرا ہاسن بنیں گی سری دیوی کی بیٹی

فلم ’’تیور‘‘ کے اداکار ارجن کپور کی سوتیلی ماں اور فلمساز بونی کپور کی دوسری بیوی سری دیوی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں کمل ہاسن کی دوسری بیٹی اکشرا ہاسن کو ایک اہم کردار دیاجارہا ہے ۔ یہ فلم ا یک ڈرامہ اور جذباتی کہانی پر مشتمل ہے جس میں ماں کا کردار سری دیوی کریں گی ... Read More »

اظہر الدین پر بننے والی فلم میں کام کرنے سے کرینہ کا انکار

کرینہ کپور خان نے سابق کرکٹر اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ اس فلم میں عمران ہاشمی اظہر الدین کا کردار کررہے ہیں اور کرینہ کو جس رول کا پیشکش کیاگیاتھا وہ سنگیتا بجلانی کا تھا۔ کرینہ کے دوستوں کاکہنا ہے کہ حقیقی زندگی میں کرینہ اور سنگیتا کی گہری ... Read More »

کسی خان کے بغیر بھی کامیاب ہوں:بپاشا باسو

خوفناک فلم ’’الون‘‘ کے ذریعہ ایک مرتبہ پھر پردہ سیمیں پر جلوہ گر ہونے والی بنگالی اداکارہ بپاشاہ باسو کا کہنا ہے کہ وہ انڈسٹری میں کسی ’’خان‘‘ اداکار کے ساتھ کام کئے بغیر ہی کامیابی کی منزلیں طئے کررہی ہیں۔ اپنے جسم کی نمائش کے ذریعہ مقبولیت اور شہرت حاصل کرنے والی اس اداکارہ کا کہنا ہے کہ انڈسٹری ... Read More »

P.K کا باکس آفس کلکشن 600 کروڑ سے تجاوز

عامر خان کی فلم P.K نے بالی ووڈ کی تاریخ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا اعزاز حاصل کرلیا ہے ۔ اس فلم نے تادم تحریر مجموعی طور پر 642 کروڑ روپئے کا بزنس کرلیا ہے۔ اس فلم نے 3 ہفتوں کی مدت میں ہی 400 کروڑ روپئے کے نشانے کو عبور کر کے یہ سنگ میل ... Read More »

ایشوریہ رائے کی ’’جذبہ‘‘ کے ساتھ واپسی

سلمان خان اور وویک اوبرائے کے ساتھ عشق میں بدنامی اور بچن گھرانے کی بہو بن کر نیک نامی حاصل کرنے کے بعد گذشتہ کچھ برسوں سے انڈسٹری سے دوری اختیارکرنے والی سابقہ عالمی حسینہ ایشوریہ رائے 2015 میں دھماکہ خیز واپسی کررہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نئے سال میں ایشوریہ کی یہ پہلی فلم ہے جذبہ جو سنجے گپتا ... Read More »

جاوید اختر

(پیدائش:(17-01-1945 مشہور شاعر جانثار اختر کے بڑے فرزند جاوید اختر کا نام فلمی شائقین کیلئے محتاج تعارف نہیں ہے۔ وہ اس وقت بالی ووڈ کے صف اول کے گیت کاروں اور مکالمہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ سلیم خان کے ساتھ ان کی کامیاب جوڑی نے بالی ووڈ کو انتہائی کامیاب فلمیں دی ہیں۔ ان کی شہرت اور کام میں ... Read More »

2014 کے دس سرفہرست سیریلس

1 ۔ کامیڈی نائیٹس وتھ کپل: کامیڈین کپل شرما کا یہ شو ٹی آر پی کے لحاظ سے گذشتہ سال سب سے کامیاب ترین شو رہا ۔ سال کے آغاز میں سوہا علی خان اور ارشد وارثی اپنی فلم کی تشہیر کیلئے آئے تھے۔ اس کے بعد جنوری میں ہی سلمان خان اس شو میں نظر آئے جو جئے ہو ... Read More »

نئے سال میں چھوٹے پرد ے پر نئے رنگ

سال 2014 گذر گیا اور نیا سال آگیا ۔ دیکھنے میں صرف ایک ہندسہ تبدیل ہوا ہے لیکن نئے سال میں ہر کوئی ہر شئے کو بدلنا چاہتا ہے یا بدلا ہوا دیکھنا چاہتا ہے۔ ٹی وی کی دنیا میں ساس بہو کا رونا دھونا ختم ہوگیا ہے اب حقائق پر مبنی کہانیوں ،تاریخی واقعات اور ریالٹی شوز کو پسند ... Read More »