Thursday , 21 June 2018
بریکنگ نیوز
Home » فلمی دنیا (page 3)

فلمی دنیا

اوم پوری۔ ہمہ رُخی فنکار

بالی ووڈ کی پہچان جن فنکاروں یا اداکاروں سے ہوتی ہے ان میں اوم پوری بھی شامل ہیں جن کا انتقال گزشتہ دنوں ممبئی میں قلب پر حملہ کی وجہ سے ہوگیا ہے۔ بالی ووڈ کو اچانک صدمہ سے دوچار کرنیوالے اوم پوری نے اپنی اداکاری کے ایسے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں جو کوئی بھی فنکار اپنی پوری زندگی وقف ... Read More »

بالی ووڈ کے بھائی جان محمود (قسط 4 )

محمود کو نہ صرف معاشی مسائل کا سامنا تھا بلکہ ان کو گھریلو مسائل سے بھی نمٹنا پڑتا تھا۔ ان کی بہن مینو ممتاز نے ایس اے اکبر سے شادی کی تھی اور ممبئی میں رہتی تھیں۔زبیدہ نامی بہن شادی کے بعد پاکستان منتقل ہوگئی تھیں لیکن چند مہینے بعد ہی زبیدہ اپنے شوہر کے ساتھ ہندوستان آگئیں اور سسرال ... Read More »

زایرہ وسیم کے بارے میں وہ باتیں جو آپ نہیں جانتے !!! 

عامر خان کی حالیہ کامیاب فلم ‘دنگل’ میں ایکٹنگ کی وجہ سے بحث میں آئیں زایرہ وسیم جموں کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی سے ملاقات کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر مشکل میں پھنس گئیں. زایرہ کو troll کے کیا گیا اور کہا گیا کہ انہیں محبوبہ کے بجائے پلیٹ گن سے زخمی لوگوں سے ملاقات کرنی چاہئے. 16 ... Read More »

زندگی چیانل پر پاکستان کی جگہ ترکی کے ڈرامہ سیریلس

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی سے سب سے پہلے تفریحی صنعت متاثر ہوئی ہے جہاں ہندوستان نے پاکستانی چیانلوں پر پابندی لگا دی ہیں وہیں پاکستان میں بھی ہندوستان کی ٹی وی نشریات دکھانے کو غیر قانونی قرار دیا گیا۔2014سے زی ٹی وی نے پاکستان کے تفریحی ٹی وی چیانل جیو کے ساتھ معاہدہ کر کے پاکستان کے مقبول ... Read More »

لتا منگیشکر87برس کی ہوگئیں

لتا منگیشکر87برس کی ہوگئیں۔گزشتہ دنوں ان کے یوم پیدائش پر وزیر اعظم نریندر مودی اور دوسروں نے ان کو ٹوئیٹر کے ذریعہ مبارکبادی دی۔1929میں موسیقار دینا ناتھ منگیشکر کے گھر پیداہونیوالی لتانے بچپن سے ہی گلوکاری میں دلچسپی لینا شروع کیا تھا لیکن1942میں اپنے والد کے انتقال کے بعد گھر کی کفالت کیلئے لتا نے گلو کاری کو بطور پیشہ ... Read More »

براڈپٹ اور انجلینا جولی میں علیحدگی!

بالی ووڈ‘ کی سب سے رومانٹک جوڑی براڈ پٹ اور انجلینا جولی میں اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں اور دونوں میں علیحدگی کیلئے عدالت سے رجوع ہوگئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق یہ سب سے مہنگی جدائی ہوسکتی ہے۔ شادی کے د و برس بعد ہی انجلینا جولی نے براڈ پٹ سے طلاق کیلئے درخواست عدالت میں داخل کردی ہے۔ ... Read More »

بالی ووڈ کے پاکستانی فنکاروں کی واپسی

فنکاروں اور تفریحی صنعت کے درمیان کوئی سرحد نہیں ہے لیکن جب کبھی ملک میں دہشت گرد حملے ہوتے ہیں تب تناؤ یا کشیدگی پیدا ہوتی ہے تو سب سے پہلے فنکاروں کو ہی اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔ اس سے پہلے کرکٹ کھلاڑی اس برہمی کا شکار ہوتے تھے‘ان کے دوروں پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا جاتا ... Read More »

بھومیکا چاولہ کی9برس بعد فلموں میں واپسی

جنوبی ہند کی فلموں میں کامیاب اداکارہ کی حیثیت سے شہرت حاصل کرنے کے بعد2003میں بالی ووڈ میں سلمان خان کی مشہور زمانہ فلم’’ تیرے نام‘‘ سے قدم رکھنے والی بھومیکا چاولہ نے تقریباً9 برس بعد دوبارہ واپسی کی ہے۔ تیرے نام میں اداکاری کے ذریعہ بھومیکا نے راتوں رات ہندی فلم انڈسٹری میں شہرت حاصل کر لی تھی۔ پہلی ... Read More »

بالی ووڈ کے بھائی جان محمود (قسط 2 )

محمود کے والد ممتاز علی شراب نوشی کیا کرتے تھے۔ اکثر وہ اپنی بیوی لطیف النساء کو زدوکوب بھی کیا کرتے تھے ایک دن ایسے حالات میں محمود کا اپنے والد پر ہاتھ اُٹھ گیا اور ماں لطیف النساء نے محمود اور اس کی حاملہ بیوی مدھو کو گھر سے نکال دیا۔ محمود کے پڑوس میں رہنے والی ایک اماں ... Read More »

’’جھلک دکھلاجا 9 ‘‘ نئے ججس کے ساتھ

’’جھلک دکھلاجا‘‘ ریالٹی ڈانس شو کا سیزن 9 پوری آب و تاب سے جاری ہے۔ گذشتہ دنوں اس شو کی جوڑیوں کو کامیڈی نائیٹس (کلرس) میں مدعو کیا گیا تھا۔ 30 جولائی سے کلرس پر دکھائے جارہے اس شو میں دو نئے ججس ہیں۔ شاہد کپور کی جگہ گنیش ہیگڈے اور مادھوری ڈکشٹ کی جگہ جیکلن فرنانڈیز کو شامل کیا ... Read More »