Thursday , 13 December 2018
بریکنگ نیوز
Home » فلمی دنیا (page 4)

فلمی دنیا

’’ناگن 2 ‘‘ کی تیاریوں کا آغاز

70 کی دہائی میں عام فلموں کی کہانی سے الگ ایک فلم ’’ناگن‘‘ بنائی گئی تھی جس کو بے حد پسند کیا گیا تھا اس کے بعد سے اچھا دھاری ناگن کی کہانی پر کئی فلمیں بنائی گئیں۔ ٹیلی ویژن کی دنیا میں بھی اس موضوع پر ایک کامیاب سیریل بنانے کے بعد ایکتا کپورنے ’’ناگن 2 ‘‘ کی تیاریاں ... Read More »

مادھوری اور سنجے دت پھر ایک ساتھ

سنجے دت اور مادھوری ڈکشٹ کی جوڑی کو بالی ووڈ کی کامیاب جوڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ کھل نایک (1993)،ساجن (1991)جیسی کامیاب فلمیں دینے والے ان اداکاروں کو پردہ سمیں پر آخری مرتبہ ودھو ونود چوپڑا کی فلم ’’مہانتا‘‘(1997) میں دیکھا گیا تھا۔ اسی ہدایت کار نے ان دونوں کو ایک مرتبہ پھر فلم میں کام کرنے کا پیشکش ... Read More »

فرح خان کی اگلی فلم میں کوئی بڑا اسٹار نہیں

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کے ساتھ کئی کامیاب فلمیں بنانے والی فرح خان کی اگلی فلم میں کوئی بڑا اسٹار نہیں ہوگا۔ فرح خان کا کہنا ہے کہ ان کی اگلی فلم کی کہانی میں لڑکی کا مرکزی کردار ہے اور اس میں کوئی بڑا اسٹار نہیں ہے۔ فرح خان ہمیشہ سے بڑے اسٹار کے کاسٹ کے ... Read More »

رجنی کانت کی فلم ’’کبالی‘‘ نے تمام ریکارڈز توڑ دےئے

جنوبی ہند کی فلموں کے سوپر اسٹار رجنی کانت 65 برس کی عمر میں بھی ایک سوپر اسٹار ہی ہیں ۔ ان کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم کبالی نے باکس آفس پر زبردست دھوم مچا رکھی ہے ۔ اس فلم نے سب سے زیادہ بزنس کر کے فلم انڈسٹری کا 100 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ اس ... Read More »

سوناکشی سنہا کو ’’دبنگ 3 ‘‘ بھی مل گئی

مخصوص انداز اور اداکاری ، خوبصورتی کی وجہ سے بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ سوناکشی سنہا کو سلمان خان کی مشہور زمانہ فلم ’’دبنگ‘‘ کے تیسرے سیکوئل کیلئے بھی بطور ہیروئن سائن کرلیا گیا ہے ۔ یہاں یہ تذکرہ بے جا نہیں ہے کہ سلمان خان نے کئی کامیاب اداکاراؤں کو بالی ووڈ میں متعارف کروایا ان ... Read More »

محمود علی:بالی ووڈ کے بھائی جان (قسط 1 ) (29 ستمبر 1932 )

محمود علی جن کو دُنیا محمود کے نام سے جانتی ہے ‘29 ستمبر 1932 کو ممبئی میں فلم اور اسٹیج کے اداکار ممتاز علی بخش اور لطیف النساء کے گھر پیدا ہوئے وہ 8بھائی بہن تھے۔ 4 دہوں پر مشتمل اپنے کیرئیر میں محمود نے 30 سے زیادہ فلموں میں کام کیا اور بالی ووڈ میں نہ صرف ایک شہرہ ... Read More »

ریس 3 اور دھوم 4 میں نہیں ہونگے

فلم ’’سلطان‘‘ کی کامیابی کے بعد فلمی حلقوں میں قیاس آرائیاں گشت کررہی تھیں کہ مشہور زمانہ فلموں’’ ریس اور دھوم‘‘ کے اگلے سیکوئیل میں سلمان خان اہم کرداروں میں نظر آئیں گے ۔ میڈیا کی اطلاعات کے مطابق عباس مستان نے ’’ریس3 ‘‘ میں سیف علی خان کا کردار،سلمان خان کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور انہوں نے ... Read More »

زندگی ٹی وی پر 3 نئے سیریلس

پاکستانی ڈرامے اور سیریلس پیش کرنے والے زندگی ٹی وی پر مارچ میں دو نئے ڈرامے شروع ہوئے ہیں جبکہ ایک اور ڈرامہ جلد ہی شروع کیا جائیگا۔ ’’تیری بے رُخی‘‘ جس میں عائشہ ندیم اور سمبھل اقبال نے اہم رول کیئے ہیں۔ 11 مارچ سے شروع ہوگیا ہے۔’’ میں عبد القادر ہوں‘‘ بھی اسی مہینہ میں شروع ہوا۔ اس ... Read More »

سونی پر کپل کے شو کا دھماکے دار اعلان

سونی ٹی وی نے مشہور کامیڈین کپل شرما ان کے نئے شو کی لانچنگ کا دھماکہ دار اعلان کیا۔ اس شو میں کامیڈی نائیٹس کے تمام اداکار بشمول سدھو حصہ لے رہے ہیں۔ تمام ٹیم کے ارکان کو سیاہ لباس پہناکر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ لایاگیاتھا۔ ہیلی کاپٹر کے ساتھ ہی شو کا پرمو تیار کیا گیا ہے اور اس ... Read More »

امریتا راؤ بھی چھوٹے پردے پر آگئیں

عشق وشق، میں ہوں نا اور ویواہ جیسی فلموں سے بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا سکہ جمانے اور مداحوں میں مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ امریتا راؤ بھی ٹی وی کی مقبولیت سے متاثر ہوگئی ہے۔ بہت جلد یہ اداکارہ اینڈ ٹی وی پر پیش ہونے والے شو ’’میری آواز ہی پہچان ہے‘‘ میں دکھائی دیں گی۔ یہ شو ... Read More »