Thursday , 16 August 2018
بریکنگ نیوز
Home » فلمی دنیا (page 5)

فلمی دنیا

کلرس ٹی وی کے گولڈن پیٹل ایوارڈس

کلرس ٹی وی کی جانب سے سالانہ ایوارڈس تقریب’’ گولڈن پیٹل ایوارڈس2016‘‘ گذشتہ دنوں ممبئی میں منعقد ہوئی جس میں چیانل پر پیش کیئے جانے والے سیریلیس اور ان میں کام کرنے والے اداکاروں کو ایوارڈس پیش کیئے گئے۔ اس شو میں بالی ووڈ کے شہرت یافتہ شخصیتوں سلمان خان مادھوری ڈکشٹ‘انیل کپور‘ ملائیکہ ارورہ خان‘ارجن کپور‘ وغیر ہ نے ... Read More »

آسکر ایوارڈس 2016 لیونارڈو ڈی کاپریو بہترین اداکار

ہالی ووڈ اور دوسرے ممالک میں بننے والی فلموں کو دیا جانے والا آسکر ایوارڈ عالمی سطح پر سب سے بڑا فلمی ایوارڈ تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس سال ایوارڈس کی پیشکشی کی تقریب لاس اینجلس کے ڈالبی تھیٹر ہالی ووڈ میں منعقد ہوگی۔ اس تقریب سے ہندوستانی مداحوں کی وابستگی کی ایک بڑی وجہ یہ تھی کہ امریکی سیریل ... Read More »

بالی ووڈ میں ایک اور بہن کی آمد

بالی ووڈ میں اداکاروں کے رشتہ داروں کا داخلہ کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن چند برسوں سے اداکاروں کی بہنوں کا داخلہ کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے۔ کرشمہ کی بہن کرینہ،شلپا کی بہن شمیتا، پرینکا کے رشتہ کی بہن پرنیتی چوپڑہ اور اب ایک اور بہن نے فلموں میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اداکارہ نیہا شرما ... Read More »

ٹائیگر شراف اور شردھا کپور کی ’باغی‘ مکمل

سلمان خان اور نغمہ کی مشہور زمانہ فلم ’’باغی ‘‘ کی نئی تصویر ساجد نڈیاڈوالا پیش کررہے ہیں۔ اس فلم میں جیکی شراف کے بیٹے ٹائیگر شراف اور شکتی پور کی بیٹی شردھا کپور نے اہم رول ادا کئے ہیں۔ فلم ’ہیرو پنتی‘ کے ہدایت کار شبیر خان نے اس فلم کو ہدایت دی ہے۔ یہ رومانٹک فلم 29 اپریل ... Read More »

فرحان اختر اور ادیتی راؤ کے عشق کے چرچے

جاوید اختر کے فرزند فرحان اختر بالی ووڈ میں بطور فلمساز اور اداکار قدم جمانے کے بعد اسکی رنگینیوں میں کھوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنی بیوی ادھونا کو 16 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد حال ہی میں طلاق دے دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اپنی ساتھی اداکاروں سے ان کی دوستی اس علحدگی کا سبب بن گئی۔ فرحان کو دو ... Read More »

پریتی زنٹا کی امریکی شہری سے شادی

بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ پریتی زنٹا نے ایک امریکی شہری جین گڈانیف سے شادی کرلی۔ شادی کی تقریب امریکہ میں ہی منعقد ہوئی جس میں دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ پریتی زنٹا کا شمار دولت منداداکاروں میں ہوتا ہے جبکہ وہ آئی پی ایل کی ٹیم کنگس الیون پنجاب ... Read More »

اُرملاماتونڈکرنے کشمیری نوجوان سے شادی کرلی

بالی ووڈ میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کیرئیر کی شروعات کرنے والی اداکارہ ارملا ماتونڈکر نے ایک کشمیری مسلم نوجوان محسن اختر سے خفیہ اور سادہ طریقے سے شادی کرلی۔ ارملا کو انکی فلم رنگیلا سے فلم بینوں نے بطور ایک حسین اداکارہ نوٹس کرنا شروع کیا۔ اگرچہ 42 سالہ اداکارہ نے بطور ہیروئن کچھ زیادہ فلمیں نہیں کی ہیں تاہم ... Read More »

جیل سے رہائی کے بعد سنجے کی فلموں میں واپسی

اداکار سنجے دت کی زندگی کا تاریک دور ختم ہوچکا ہے اور وہ دوبارہ اپنی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہوگئے ہیں۔ فروری میں ان کو ممبئی کے یروڈہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ منا بھائی کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے دت کے دروازے پر فلمسا.وں کی لائن لگ گئی ہے جو ان کو اپنی اپنی فلم ... Read More »

عید پر ہوگا ’سلطان‘ اور ’رئیس‘ کا ٹکراؤ

سلمان خان اور شاہ رخ خان کی دشمنی ہو یا دوستی میڈیا اور ان کے مداحوں کیلئے ایک دھماکہ خیز خبرہوتی ہے ان کی زندگی کے ہر پہلو،ہر کام اور ان کی نقل و حرکت کی اطلاعات میڈیا والے مداحوں تک پہنچاتے رہتے ہیں۔ کٹرینہ کیف کیلئے دونوں خانوں میں لڑائی ہوگئی تھی اور جب کٹرینہ سلمان کی زندگی سے ... Read More »

منوج کمار کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ

بالی ووڈ میں ایک محب وطن،دیش بھگت ہیرو کے طور پر اپنی پہچان بنانے والے اداکار منوج کمار کو مودی حکومت نے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ 78 سالہ منوج کمار نے اس اعلان پر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔ وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی 47 ویں شخصیت ہیں۔ یہ ایوارڈ ایک سنہرے کنول ... Read More »