Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » حسن و صحت

حسن و صحت

موسم کی عام بیماریوں سے بھی بچیں

موسم نے انگڑائی لی ہے۔سردیاں رخصت ہوچکی ہیں اور گرمیاں دستک دے چکی ہیں اس گرمی کے موسم میں بھی کئی امراض وبائی شکل اختیار کرسکتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ ہر صحتمند‘ان امراض کا شکار ہو بلکہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خود اور بچوں کو ان امراض سے بچائے رکھ سکتے ہیں۔ گرمی کے ابتدائی دنوں میں خسرہ جیسے ... Read More »

قبض اور موٹاپا ‘ام الامراض؟

موٹے فراد کی فوٹوفریم میں نہ بیٹھنا اور فوٹوفریم کا گلاس (شیشہ ) فریم میں سیٹ نہ ہونا بار بار گلاس گرنے کی وجوہات اسکا بڑھتا ہواپیٹ ؟ قبض اور موٹاپا شدت پکڑنے کی وجوہات ہیں کھا نیکی اشیاء فریج اور اِدھراُدھرپڑے رہنے کے بجائے پیٹ ہی میں پڑارہنا مناسب سمجھ رہے ہیں کھانے کے معاملے میں فراخدلانہ حماقتوں کا ... Read More »

فرحت بخش سبزیاں

پھلوں کی طرح مخصوص سبزیاں استعمال کرتے ہوئے ہم گرمیوں میں اپنی صحت کو بہتر رکھ سکتے ہیں۔جس طرح موسمی پھل ہیں اُسی طرح موسمی سبزیاں بھی ہیں۔ چیچونڈا جسے اسنیک گوورڈ کہتے ہیں‘ ایک عام سبزی ہے جسے مسلمانوں کے بہ نسبت غیر مسلم زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ یہ گرمیوں کی مفید سبزی ہے۔ چیچونڈا‘جسم میں نیوٹریشن کی کمی ... Read More »

کول سمر کے مفید و صحت بخش پھل

سردیوں کا سیزن ختم ہونے کے ساتھ ہی گرما نے دستک دیدی ہے۔ اس موسم میں سورج آگ اُگلنے لگتا ہے۔ درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہوتا ہے تھوڑی دیر کام کرنے سے آدمی پسینہ میں شرابور ہوجاتا ہے اور جسم میں پانی کی کمی کی شکایت پیداہوجاتی ہے جسے طبی اصطلاع میں ڈی ہائیڈریشن کہتے ہیں۔اس موسم میں ... Read More »

ہلکی پھلکی ورزش بھی چاہیئے

ورزش یا کسرت کیلئے سرما کے موسم کو بہتر بتایا جاتا ہے۔ موسم گرما میں بھی ورزش کی سرگرمیوں کو جاری رکھنا چاہیئے مگر سرما کی طرح سخت جسمانی سرگرمیوں سے گریز کرنا چاہیئے۔ ویسے تو سائیکلنگ‘تیراکی اور دیگر آوٹ ڈور ورزش کی سرگرمیوں کیلئے موسم گرما مناسب رہے گا مگر ان سرگرمیوں کو صبح میں ہی انجام دینا چاہیئے ... Read More »

ڈیسک ورزش سے منہ نہ موڑیں

ورزش یا اکسر سائیز کا لفظ سنتے ہی ذہن میں صبح سویرے‘چہل قدمی ‘ یوگا کی مشق کرنا یا جم میں پسینہ بہانے کا تصور آتا ہے اکسرسائیز کے معنیٰ لاطینی زبان میں مصروف رکھنا یا کام کرتے رہنا کے آتے ہیں بہتر صحت اور جسم کو فٹ رکھنے کیلئے ورزش ضروری ہے۔ زندگی کے ہر موڑ پر کسرت‘ورزش کو ... Read More »

تبخیر معدہ اور طواف عاملین

جب ہمارے گھر اور مسجدیں عبادت سے ویران رہیں گے‘ اور شا ہر ائیں‘ ہو ٹلیں آباد رہیں گے تو سمجھ لوڈاکٹر‘ حکیم اور عاملین نہایت ہی خوش و خر م ر ہیں گے کیونکہ ایسے افراد‘ امراض کا مجموعہ بن جانے کی صورت میں ڈاکٹر‘حکیم وعاملین سے ان کا رشتہ ہرروز مضبوط ہوتا رہے گا‘ جب ڈاکٹر ‘حکیم وعاملین ... Read More »

عام سبزی اور سلاد: ٹماٹر

اللہ رب العزت کی جانب سے عطا کردہ بیش بہا نعمتوں میں ٹماٹر بھی شامل ہے۔ٹماٹر ایک عام اور مفید سبزی ہے جو ہر ملک میں بہ آسانی دستیاب ہوتی ہیں۔ہندوستان میں موسم سرما میں ٹماٹر کی قیمت میں کافی کمی آگئی ہے اس اہم اور بے انتہا فائدہ والی سبزی ٹماٹر کو غریبوں کا چکن بھی کہا جاتا ہے ... Read More »

کولیسٹرال کی زیادتی، خفیہ مرض

آپ نے کولیسٹرال کا لفظ تو سُنا ہوگا ہاں! خون میں پائی جانیوالی ایک قسم کی چکنائی یا چربی کو کو لیسٹرال کہتے ہیں ۔ یہ جسم کے ہر خلیہ میں پائی جاتی ہے جسم میں ہارمونس اور وٹامن ڈی کی تیاری کیلئے کولیسٹرال ضروری ہے جس سے غذا کو ہضم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ کولیسٹرال چند غذاؤں میں ... Read More »

پوٹاشیم کا خزانہ موز

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کیلئے کئی پھل بطور نعمت عطا کیئے ہیں ان میں کیلا یا موز بھی شامل ہے۔ کیلا یا موز کو پوٹاشیم کا خزانہ کہا جائے تو بیجا نہ ہوگا۔موسم سرما کا یہ پھل کئی طبی افادیت رکھتا ہے یہ ایک ایسا پھل ہے جسے نہ صرف بچے بلکہ نوجوان اور بوڑھے افراد بھی شوق سے کھاتے ... Read More »