Thursday , 16 August 2018
بریکنگ نیوز
Home » حسن و صحت (page 10)

حسن و صحت

سردیوں میں بلڈ شوگر بڑھتا ہے!

مرض ذیابطیس آج کل پورے دنیا میں وباء کی طرح پھیل رہا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں اس سم قاتل مرض میں تقریباً 387 ملین افراد مبتلا ہیں۔ ہندوستان میں شہر حیدرآباد کو ذیابطیس کی راجدھانی کہا جاتا ہے۔ اعضائے رئیسہ کو آہستہ آہستہ مفلوج کرنے والا یہ مرض‘ دراصل طرز زندگی( لائف اسٹائل )میں تبدیلی کے علاوہ کسرت ... Read More »

سردی کے موسم میں ایسی چائے کا نسخہ کہ جس سے تمام دردیں دور بھاگ جائیں

سردیوں کے موسم میں ٹھنڈ لگناایک عام سی بات ہے لیکن ساتھ ہی جسم سے دردوں کا نکلنا بھی معمول بن جاتا ہے۔ہم اپنے آپ کو گرم کپڑوں سے ڈھانپ کررکھتے ہیں لیکن پھر بھی ٹھنڈ لگ جاتی ہے اور بیمار ہوجانا معمول بن جاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی چائے بتائیں گے جس سے جسم کی ... Read More »

کیا زیادہ پانی پینا سردیوں میں بھی ضروری ہے؟

اکثر لوگوں کو سردیوں میں پیاس کم لگتی ہے جس کے باعث وہ پانی پینا بھی کم کردیتے ہیں۔ لوگوں کا ایسا ماننا ہے کہ سردیوں میں زیادہ پانی پینا ضروری نہیں ہوتا۔ یہ محض ہماری غلط فہمی ہے ۔ پانی انسان کے جسم کی اہم ترین ضرورت ہے۔ ہمارا جسم ستر فیصد پانی سے بنا ہے ۔ یہ ہی ... Read More »

موسم سرما میں چہرہ کا ماسک بنانے کے 7قدرتی ٹوٹکے

ردیوں میں عام طور پر جلد کھردری اور خشک ہو جاتی ہے ۔ سرد ہواؤں سے ہونیوالی خشکی کے سبب چہرے اور جسم کے دیگر حصوں کی جلد میں خارش اور جلن ہونے لگتی ہے اور رنگ سیاہ پڑ جاتا ہے ۔ جلد کے باقی حصوں کو تو پھر بھی گرم کپڑوں سے ڈھک لیا جاتا ہے لیکن چہرے کی ... Read More »

دھیمی خودکشی

۔۔۔ حکیم حبیب الرحمن خاں فہمی (ہنگولی) اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں : تمہارے لئے دن رات پیدا کئے گئے ایک میں آرام اور دوسرے میں فضل چاہتے رہو ، تم پر تمہاری جانوں کا حق ہے ( القرآن) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کے بعد جاگنے اور گفتگو کرنے کی ممانعت فرمائی اور فرمایا کہ عشاء ... Read More »

آلو بخارا فائدہ مند پھل

آلو بخارا مشہور پھل ہے اسے پکانے اور سکھانے کے بعد بھی کھایا جاتا ہے۔ آلو بخارا کو انگریزی میں Pruneکہتے ہیں ۔ یہ طبی اہمیت کا حامل پھل ہے ۔ بخار اور بیماری کے بعد ذائقہ کو تبدیل کرنے کیلئے آلو بخاراکا استعمال عام ہوگیا ہے۔ مغربی ممالک میں اس کی ڈشس بنائی جاتی ہیں جو ذائقہ دار ہوتی ... Read More »

ناشپاتی کا ماسک چہرے کا ضامن

سردی کے دنوں میں جلد کی حفاظت مسئلہ بن جاتی ہے۔ سردی کے ایام میں تھوڑی سی غفلت بھی جلد کے پھٹنے کی وجہ بن سکتی ہے۔ زمانہ قدیم سے خواتین، اپنی جلد کی نگہداشت پر توجہ دیتی تھیں۔ عصر حاضر کی خواتین بھی جلد کی صحت اور اس کی ملائمیت کو برقرار رکھنے کیلئے مختلف ٹوٹکے آزماتی ہیں یاپھر ... Read More »

ڈپریشن موجودہ دور کی بڑی بیماری

مسلسل کام اور کم وقت میں زیادہ دولت کمانے کی حرص نے انسان کو کہیں نہ چھوڑا ہے۔ دولت اور شہرت کی چاہت میں انسان کی اپنی شکایتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہورہا ہے۔ بیزارگی، چڑچڑاپن، تنہائی،ڈپریشن کی علامتیں ہیں۔ ابتداء میں یہ علامتیں دیکھی جاتی ہیں۔ آرام سے ان شکایتوں کا ازالہ ممکن ہے لیکن مسلسل مایوسی اور بیزارگی ... Read More »

گوشت کا کثرت سے استعمال کینسر کا سبب

گوشت، امیر و غریب کی پسندیدہ غذا ہے۔ یہ وٹامنس اور غذائیت سے بھر پور ہوتا ہے۔ بکرا، گائے، بیل اور بھینس کے گوشت میں اگرچیکہ پروٹین ،فولاد، وٹامن بی اور زنک کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے مگر اس کا زیادہ اور کثرت سے استعمال صحت کیلئے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔ سرخ گوشت کو ہفتہ میں ایک دو ... Read More »

وہ ایک کام جو روزرات کو سونے سے قبل آپ کو اپنے پیروں کے ساتھ ضرور کرلینا چاہیے

م سب کی خواہش ہوتی ہے کہ صحت مند وچاک وچوبندرہیں لیکن اپنی سستی کی وجہ سے ایسا نہیں کر پاتے تاہم اگر رات کو سونے سے قبل پاﺅں کا مساج کرلیا جائے تو صحت کے بہت سے مسائل حل ہوجاتے ہیں۔مساج ایک ایساکام ہے جس کی وجہ سے انسان کو بہت زیادہ سکون ملتا ہے اور وہ چاک وچوبند ... Read More »