Monday , 26 February 2018
بریکنگ نیوز
Home » حسن و صحت (page 2)

حسن و صحت

جسم اور روح کی بنیادی غذائیں؟

آج مسلمان دُنیاوی یا پھرآفیشلی ماحول میں غیروں کے سامنے برہمنوں جیسا انداز اختیار کرر ہے ہیں اور فنکشن اور دیگر تقریبات میں رہن سہن و گفتگو کے اعتبار سے ا نگریزوں کو پیچھے چھوڑرہے ہیں پھر کھانوں کے میز و دسترخوان پر پکے سچے مسلمان بن کر اُبھر رہے ہیں بلا شبہ ایسے ہی ماحول نے ہمیں اپنے اعتقاد ... Read More »

چہل قدمی‘ دل کا دوست

فی زمانہ انسان آرام طلب ہوگیا ہے۔ ضروریات کی تکمیل کیلئے سہولتیں تلاش کرنے لگا ہے انسانوں کے بجائے مشینوں سے کام انجام دیئے جارہے ہیں۔ گھر کے افراد کو مزید بہتر سہولتیں دلانے کیلئے دن رات ایک کررہا ہے ذہنی سکون غارت ہوچکا ہے ۔ملاوٹ شدہ غذا سے صحت خراب ہورہی ہے ایسے میں انسان کرے تو کیا کرے۔ ... Read More »

مولی سردیوں کا تحفہ

مولی کو انگریزی میںRadish کہتے ہیں۔در اصل یہ ایک جڑ ہے جسے سبزی یا سلاد کے طور پرکھایا جاتا ہے۔ دُنیا بھر میں یہ بہ آسانی دستیاب ہے سفید ‘ سرخ او رسیاہ کلر میں دستیاب ہوتی ہے جبکہ اس کا سائز گاجر کی طرح لمبوترا اور پیاز کی طرح گول ہوتا ہے۔ سفید مولی ہندوستان میں بکثرت مل جاتی ... Read More »

گرم مصالحوں کی ملکہ سیاہ مرچ

برصغیر کے ہر گھر میں سیاہ یا کالی مرچ کے ساتھ گرم مصالے استعمال ہوتے ہیں سیاہ مرچ جسے عربی میں فلفل اسود اور فارسی میں فلفل سیاہ کے علاوہ انگریزی میں بلیک پیپرس کہتے ہیں‘اس کو مصالحوں کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے غذاؤں کے مزے میں تیکھا پن لانے اور سردیوں کے دنوں میں جسم میں حرارت لانے ... Read More »

بیسن کا ماسک چہرے کی چکنائی دور کرے

ہینڈ سم‘اسمارٹ اور خوبصورت دکھنا کون نہیں چاہتا۔مرد وزن دونوں کی یہی خواہش رہتی ہے کہ وہ خوبصورت نظر آئیں۔ صنف نازک تو ہر وقت خوبصورت دکھائی دینا چاہتی ہے اس کیلئے وہ کچھ نہ کچھ کرتی ہے۔ چہرے کی جلد کو نرم و ملائم و خوبصورت بنائے رکھنے کیلئے وہ گھریلو ٹوٹکوں کا جہاں سہارا لیتی ہے وہیں مہنگی ... Read More »

رنگین سبزیاں اور پھل آنکھوں اور دل کیلئے مفید

حال میں ایک تحقیق کے ذریعہ یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ رنگ برنگی سبزیاں اور پھل آنکھوں اور دل کیلئے مفید ہیں ان میں موجود اجزاء نہ صرف آنکھوں بلکہ دل کیلئے بہتر ہوتے ہیں خاص طور پر اس سے ضعیف افراد کی دماغی اور ذہنی صحت بہتر رہتی ہے۔ سرخ‘ پیلی‘نارنجی رنگ کی ترکاری اور پھل ایک خاص ... Read More »

تبخیر معدہ اور طواف ہاسپٹل

عقل بڑی یا بھینس بڑی نہ عقل بڑی ‘نہ بھینس بڑی ‘بلکہ ہمارے دماغ سے زیادہ پیٹ بڑے ۔جب پیٹ بڑے ہوجائینگے تو دماغی کام کم کریں گے اور محنت کے مال کو ہاسپٹل میں زیادہ خرچ کریں گے جن اشیاء کو دانت چبا نہیں سکتے ان اشیاء کو معدہ ہضم نہیں کر سکتا ۔جتنا صاف و پاک حوض رہیگا ... Read More »

تھائرایڈعام و خطرناک مرض

جسم کے مختلف حصوں میں مختلف غدود یا گلینڈس پائے جاتے ہیں جو جسمانی افعال اور اس کی سرگرمیوں کو بہتر طریقہ سے انجام دینے میں کلیدی کردار کرتے ہیں۔ ان میں تھائرایڈ گلینڈ یا غدود بھی ہے جو انسانوں کے حلق میں نیچے کی جانب پایا جاتا ہے یہ غدود بھی مخصوص ہارمون خارج کرتے ہیں جن کی وجہ ... Read More »

وزن گھٹانے کا آسان نسخہ‘ گرین ٹی

آج ہر ملک میں موٹاپا کے شکار افراد پریشان ہیں۔ وہ اپنا وزن کم کرنے کیلئے مختلف تدابیر اختیار کرناچاہتے ہیں پہلے زمانے میں موٹاپا کو خوشحالی کی علامت سمجھا جاتا تھا مگر عصر حاضر میں اس کو ایک مرض کہا جارہا ہے اور اب موٹاپا‘مذاق اُڑانے کا ایک بہترین موضوع‘منچلے نوجوانوں کے ہاتھ آیا ہے۔ آج موٹاپا‘سماج کا بہت ... Read More »

خوبصورت جلد کیلئے فیس ماسک

موسم کی سختی کا اثر لاکھ کوششوں کے باوجود جلد پر پڑتا ہی ہے جس سے چہرے کی جلد مرجھانے لگتی ہے خواتین کو اس طرح کی شکاتیں موسم سرما میں عام رہتی ہیں۔ اس موسم میں ہر کوئی جلد کو ترو تازہ رکھنے کیلئے مختلف برانڈ کے کولڈ کریموں کو استعمال کرتا ہے۔ سردیوں میں جلد کو نم رکھنے ... Read More »