Saturday , 26 May 2018
بریکنگ نیوز
Home » حسن و صحت (page 20)

حسن و صحت

مولی، غذا اور دوا بھی

قدرت کے کارخانہ میں کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہے۔ قدرت نے ان گنت نعمتیں، اپنے بندوں کو عطا کی ہیں ان میں ایک مولی بھی ہے۔ مولی، سرما کی عام سبزی ہے جسے سلاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ مولی، جڑ ہے اس جڑ کا شمار ذخیرہ کرنے والی جڑوں میں ہوتا ہے۔ مولی میں بے ... Read More »

نمونیہ، خطرناک بیماری

نمونیہ کو خطرناک بیماری کہا جاتا ہے اس میں شش ( پھیپھڑے) متاثر ہوجاتے ہیں۔ بیکٹریا، وائرس اور دیگر وجوہ کے باعث پھیپھڑوں میں انفیکشن ہوجاتا ہے جس کا و قت پر علاج نہ کرانے سے مریض کی جان چلی جاتی ہے۔ یہ مرض، کسی بھی عمر میں لاحق ہوسکتا ہے مگر عموماً چھوٹے بچے اور معمرین اس مرض میں ... Read More »

شفٹوں میں کام کرنے والے ملازمین موٹاپا اور شوگر کے شکار

کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے کی چاہت نے انسان کو کہیں کا بھی نہیں رکھاہے۔ تعیشات زندگی کیلئے انسان، گھنٹوں کام کررہا ہے اسے اپنی صحت کی فکر نہیں فکر ہے کہ تو یہ کہ اس کے بینک بیالنس میں جتنا جلد ہوسکے لاکھوں روپئے جمع ہوجائیں وہ،شفٹوں میں کام کررہا ہے۔ یہ شفٹ سسٹم کال سنٹرس، صحافتی اور ... Read More »

وزن کیسے گھٹائیں

ہر انسان، فٹ اور چاق و چوبند رہنا چاہتا ہے مگر اس کیلئے وہ محنت بھی نہیں کرنا چاہتا، وہی لوگ اپنے جسم کو فٹ رکھ پائیں گے جو سبزیوں اور غذاء کی اہمیت سے نہ صرف واقف ہوں گے بلکہ کس وقت ،کتنا اور کیا کھانا چاہئے‘ یہ بات انہیں معلوم ہونی چاہئے۔ موٹاپا، حسن و صحت کا دشمن ... Read More »

جگر (لیور) کا کینسر کیوں ہوتا ہے

۔۔۔ حکیم حبیب الرحمن خاں فہمی (ہنگولی) نبی کریم محمد مصطفی ﷺ کا ارشاد ہیکہ میرے صحابہؓ ستاروں کی مانند ہیں جو ایک کی بھی اتباع کر لے گا کامیاب ہوجائے گا مگر ہم فلمی ستاروں کو دیکھ کر دھوکے میں پڑ گئے اور انہی کی (اتباع) نقالی میں لگ گئے فلمی ستارے ہوں یا دنیا کی خوبصورت مس ورلڈ ... Read More »

گردوں کے امراض اور احتیاط

گردے انسانی جسم کے انتہائی اہم اعضاء ہیں اس لئے گردوں کو اعضائے رئیسہ میں شمار کیاجاتا ہے ۔ پچھلی جانب، کمر کے کچھ نیچے، سیم کے بیج کی مانند دو گردے،ہر دو جانب پائے جاتے ہیں۔ گردے، خون کو فلٹر کرنے کا کام کرتے ہیں غذا میں شامل جن اجزا کی ضرورت ہوتی ہے،گردے انہیں فلٹر کر کے خون ... Read More »

ہارٹ فنکشن کمزور اور جگر کیوں بڑا ہوتا ہے۔۔۔؟

۔۔۔ حکیم حبیب الرحمن خاں فہمی (ہنگولی) اسلام کے پیچھے اللہ کی غیبی طاقت ہے سائنس کے پیچھے (عقل انسانی فانی) مخلوق کی طاقت ہے۔ ہم اللہ کی غیبی طاقت کو لینا ضروری نہیں سمجھتے۔ ہم حکومتوں عہدوں اور دولت کو لینا ضروری سمجھتے ہیں۔ دین محمدی پر چلنا اور اس پر چلنے والے کو بے وقوف سمجھتے ہیں۔ ہم ... Read More »

جائفل جاوتری زائد مقدار نقصاندہ

جائفل، کا نام عموماً جاوتری کے ساتھ لیا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Nutmeg)) کہتے ہیں جبکہ اس کا سائنسی نام Myristica ہے ۔ یہ عموماً چھالیہ کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ اس کی کاشت زیادہ تر شرق الہند کے ممالک بالخصوص انڈونیشیاء میں ہوتی ہے۔ دراصل یہ ایک درخت کا خوشبو والا بیج ہے جسے، ہندوستان میں مسالہ کے ... Read More »

میتھی، سرما کی سستی سبزی

ہر موسم کی ترکاریاں اور سبزیاں الگ ہوتی ہیں۔ میتھی، سرما کی سوغات ہے۔ یہ عام اور سستی سبزی ہے جسے امیر اور غریب سب استعمال کرتے ہیں ۔ اس میں آئرن (فولاد) کثیرمقدار میں پایاجاتا ہے۔ اس کے پتوں، نرم اور تازہ ڈنٹھلوں کی سبزی بنائی جاتی ہے۔ اس کا مزاج گرم اور خشک رہتا ہے۔ اس کے تخم ... Read More »

پپائی کا ماسک

موسم سرما میں جلد خشک ہونے لگتی ہے اور بسا اوقات پھٹ بھی جاتی ہے۔ اس موسم میں جلد کو تازہ اور جواں رکھنے کیلئے پپائی کا ماسک اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ پپائی فیس ماسک کی تیاری گھر پر بھی کی جاسکتی ہے۔ 2 چمچہ پپائی اور بادام کا پیسٹ لیں، ایک چمچہ وٹامنس E تیل، 2 چمچہ سنترہ ... Read More »