Monday , 26 February 2018
بریکنگ نیوز
Home » حسن و صحت (page 24)

حسن و صحت

فٹ رہنے کا بہترین نسخہ، سائیکلنگ

عصر حاضر کی مسابقتی،دوڑ دھوپ والی زندگی میں صحت اور فٹنس پر توجہ مرکوز کرنا بہت ہی مشکل ہوگیا۔ ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں ہیکہ جو اپنی بے انتہا مصروفیات میں سے کچھ وقت ورزش کیلئے نکالتے ہیں اور پابندی کے ساتھ چہل قدمی کیلئے باغ کا رخ کرتے ہیں یا پھر کسی جم میں داخلہ لیتے ہیں مگر ... Read More »

چکنی جلد کا ماسک

خواتین، جلد کے مسئلہ پر خاصی پریشان رہتی ہیں۔ وہ چہرے کی جلد کو صاف رکھنے کیلئے کچھ نہ کچھ کرتی رہتی ہیں۔ چکنی جلد، کئی مسائل پیدا کرتی ہے۔ موسم گرما میں چکنی جلد کی حامل خواتین کو خاصی پریشانی اٹھانی پرتی ہیں انہیں ہر گھنٹہ دو گھنٹہ کی بعد مخصوص صابن سے چہرہ دھونا پڑتا ہے۔ چکنی جلد ... Read More »

نیند میں خلل پیدا کرنے والا مرض:خراٹے

میٹھی اور مکمل نیند صحت کی ضامن ہے۔ کم نیند یا بے خوابی سے کئی ایک امراض پیدا ہوتے ہیں کہا جاتا ہیکہ رات کی نیند اچھی لیں تو دن بھی اچھا رہے گا۔ بعض افرادکو خراٹوں کی شکایت رہتی ہے یہ عادت نہیں بلکہ ایک قسم کا مرض ہے جسے اپنیاکہتے ہیں۔ اس مرض میں مبتلا افراد کو حالت ... Read More »

روغن زیتون صحت کیلئے انتہائی کارآمد

قیامت تک انسانوں کے سر چشمہ ہدایت والی کتاب ’’قرآن شریف‘‘ میں زیتون کا ذکر ہے ۔ اس عظیم درخت کے پھل، پتیاں ،بیج اور اس کا تیل انسانی صحت کیلئے انتہائی کارآمد اور مفید ہے ۔ اس درخت کی کوئی چیز بے کار نہیں ہے ۔ ماہرین طب زیتون کے پھل اور اس کے تیل سے مختلف امراض کا ... Read More »

چائے کا زیادہ استعمال نامناسب

خواتین کیلئے چائے کا زیادہ استعمال انہیں مختلف اور سنگین قسم کے مسائل میں مبتلاء کرسکتا ہے ۔ تحقیق کے دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ دنیا بھر میں پانی کے بعد سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب چائے ہے ۔ اس حوالے سے دلچسپ بات یہ ہے کہ چائے نوشی کے شوقین خواتین و حضرات نہ صرف چائے ... Read More »

چہرے پر بال خوبصورتی پر گہن

چہرے کی صاف و شفاف جلد توجہ کی طالب ہوتی ہے اگر چہرے پر بال ہوں تو یہ خوبصورتی کے دشمن کہلاتے ہیں ۔چہرے پر بالوں کا مسئلہ عام ہوچکا ہے اور وقت پر اسے قابو پانا چاہئے ۔چھوٹی عمر میں آپ کے بال نرم ہوتے ہیں۔انڈے کی سفیدی آٹا اور تھوڑی سی شکر لیکر ان کا ماسک تیار کریں ... Read More »

پھل اور سبزیاں نیچرل بیوٹی پراڈکٹس

پھل اور سبزیوں کی افادیت سے تو سبھی واقف ہیں ۔یہ ایک حقیقت ہے کہ پھل اور سبزیاں دونوں مانع تکسید یعنی اینٹی آکسیڈنٹ اور کارآمد وٹامن،معدنیات اور قوت بخش اجزاء مثلاً وٹامن اے بی،سی ڈی،اور ای سے بھرپور ہوتے ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں کو دوسرے اجزاء کے ساتھ ملا کر مفید اوربہترین فیشل ماسک، اسکن کریم،باتھ ٹریٹمنٹ اور جلد ... Read More »

میتھی،وٹامنس کا گودام

میتھی ایک عام سبزی ہے اسے وٹامنس کا گودام کہا جاتا ہے۔گرم اور سرد دونوں ممالک میں اس کی کاشت ہوتی ہے ۔میتھی کا سائنسی نام Trigonella Foenum-graecum ہے ۔ احادیث میں بھی اس کی افادیت کا تذکرہ ملتا ہے۔حضرت قاسم بن عبدالرحمنؓ سے روایت ہے کہ تاجدارِ مدینہ حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’میتھی سے شفا حاصل کرو ... Read More »