Monday , 26 February 2018
بریکنگ نیوز
Home » حسن و صحت (page 4)

حسن و صحت

زیرہ مصالحہ بھی دوا بھی

روز کے پکوان میں ہمہ اقسام کے مصالحہ جات استعمال کیئے جاتے ہیں ان میں ہرے کے ساتھ خشک اور خوشبو دار مصالحہ جات شامل ہیں۔ کچن میں بہت سارے مصالحے پائے جاتے ہیں ان میں زیر ہ بھی ہے۔ زیرہ ایک عام خوشبو دار خشک مصالحہ ہے جسے پکوان میں بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔ زیرہ عموماً3قسم کا ہوتا ... Read More »

غذا: دوا بھی زہر بھی

ایک مقولہ ہے ( your health is what you eat ) یعنی ہماری صحت ‘ غذا پر منحصر ہے اسلئے غذاء میں احتیاط کرنا اور افراط و تفریط سے بچنا بہت ضروری ہے بھوک رہنے سے پہلے اپنا ہاتھ اٹھالیں جس طرح شکر کے زیادہ استعمال سے ذیا بیطس خطرہ رہتا ہے اُسی طرح نمک کے زیادہ استعمال سے ہائی ... Read More »

گردوں کی صحت پر توجہ دیں

گردے ،انسان کے اعضائے رئیسہ میں شامل ہیں ۔ ہر انسان میں جسم کے پچھلے حصہ میں سیم کے بیج کے مانند دوگردے پائے جاتے ہیں ۔ انہیں جسم کے خاموش ہیرو بھی کہا جاتا ہے ۔ گردے جسم میں موجودہ فاسد مادؤں کو پیشاب کی شکل میں خارج کرتے ہیں۔ ان کا دوسرا اہم کام بی پی کو نارمل ... Read More »

چکوترا صحت بخش پھل

چکوترا،صحت اور فرحت بخش پھل ہے یہ گریپ فروٹ سے جانا جاتا ہے جبکہ ایسے انگریزی میں POMELO کہتے ہیں اسے لیموں کے خاندان میں رکھا گیا ہے جبکہ اسکا حقیقی وطن جنوب اور جنوب مشرقی ایشیاء بتایا گیا ہے ۔ یہ پھل وٹامن سی سے بھر پور ہوتا ہے اس میں فائبر (ریشہ ) بھی کثرت پائے جاتے ہیں۔ ... Read More »

صندل اور اوٹس میل ماسکس بڑھائے رونق

مانسون کا نصف سے زیادہ سیزن گذر چکا ہے مگر آئندہ چند ہفتوں کے دوران شدید بارش بھی ہوسکتی ہے ۔ اس موسم میں چہرے کی جلد کی جانب توجہ دینے کی بھی ضرورت ہوتی ہے ۔ اکثر خواتین اس سیزن میں جلد کے تحفظ پر توجہ نہیں دیتی جس کے نتیجہ میں چہرے کی جلد کی رونق بجھی بجھی ... Read More »

کا کوڑا ،مفید موسمی سبزی

اللہ رب العزت نے بندوں کیلئے جہاں موسمی پھل پیدا کئے ہیں وہیں سبزیاں اور ترکاریاں بھی پیدا کیں ہیں تا کہ ان پھلوں اور سبزیوں کو استعمال کرتے ہوئے انسان صحت مند رہ سکے اور اپنے رب کی حمد و ثناء بھی کرتے رہے ۔ اللہ کے خزانوں میں بے شمار نعمتیں ہیں ان نعمتوں کی گنتی بھی نہیں ... Read More »

ذبیحہ اسلامی طریقہ اور ایک غلط فہمی کا ازالہ

ائے ایمان والو! کھاؤ پیو پاکیزہ حلال چیزیں جو روز دی ہے ہم نے تم کو شکر کرو اللہ تعالیٰ کا اگر تم اس کے بندے ہو اور عبادت کرتے اس کی (القرآن) پاکیزہ اور حلال کھانے کا اعمال صالحہ میں بڑاداخل ہے اس کے اثرات بھی پاکیزہ ہونگے جانوروں کی غذاء کے اثرات جسمانی اور اخلاقیات پر بھی ہوتے ... Read More »

سائیکلنگ بہترین ورزش

دنیا میں تندرستی اور صحت مندی سے بڑی کوئی نعمت نہیں ہے۔ اس نعمت کو خریدا نہیں جاسکتا بلکہ اللہ کا شکر بجالایا جاسکتا ہے۔ تندرستی کی برقراری آپ کے ہاتھ میں ہے۔ اگر آپ بسیارخوری کا شکار ہیں یا کسرت یا ورزش سے جی چراتے ہیں تو پھر یہ نعمت آپ کے ہاتھ سے نکل جائے گی اور مسائل،مصائب ... Read More »

موسمی امراض سے بچیں کیسے

مانسون کا سیزن شروع ہوچکا ہے۔ ملک کے طول و عرض میں بارش ہورہی ہے۔ مانسون کی پہلی بارش سے ہر کوئی لطف اندوز ہونا چاہتا ہے مگر بارش میں مسلسل بھیگتے رہنے سے صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ بارش میں جسم میں قوت مدافعت کم ہوتی رہتی ہے جس سے خصوصاً چھوٹے بچے، موسمی امراض کاشکار ... Read More »

ناشپاتی غذائیت سے بھر پور پھل

ہر موسم سے لطف اندوز ہونا ہی بہت بڑی بات ہے۔ بارش کے موسم نے دستک دے دی ہے ہر جگہ چھماچھم بارش ہورہی ہے ایسے میں کچھ گرم اور چٹ پٹی یا کرنچ چیزیں کھانے کو دل چاہتا ہے۔ ان چٹ پٹی اور گرم چیزیں او رپھل کھانے کا موسم بارش ہی صحیح وقت ہے۔ موسمی پھل صحت کیلئے ... Read More »