Wednesday , 17 October 2018
بریکنگ نیوز
Home » حسن و صحت (page 5)

حسن و صحت

دہلی ہی میں نہیں اتر پردیش میں بھی ماحولیاتی تباہی

بیمار کر دینے والی آلودہ ہوا کی وجہ سے دہلی کے کئی اسکولوں اور تعمیر کی سائٹس کو بند کر دیا گیا ہے. فضائی آلودگی دہلی سے لگے این سی آر اور ملک کے سب سے گنجان آبادی والے ریاست اتر پردیش میں بھی پہنچ گئی ہے. دھواں (دھوئیں) اور ہوا میں جراثیم سے بھرے مادوں کے اختلاط سے ملک ہی ... Read More »

بیف اور مسلمان

حکیم حبیب الرحمن فہمی ہنگولی دُنیا کے مختلف مذاہب اور اقوام میں حیوانات کے بارے میں ایک قسم کا افراط وتفریط پائی جاتی ہے ایک طرف وہ افراد ہیں جو کسی بھی حیوان کو غذاء بنانا بے رحمی تصور کرتے ہیں وہ کہتے ہیں جان مقدس ہوتی ہے اورمویشی کی جان لینے کا ہمیں کوئی حق نہیں یہ بات بالکل ... Read More »

پیر بھی صحت کا راز بتاتے ہیں

صحت بڑی دولت ہے۔ صحت پر توجہ مرکوز کرنا ہر فرد کی ذمہ داری ہے چند افراد، لاحق مرض کو چھپائے رکھنے کی کوشش کرتے ہیں مگر انکی باڈی لینگویج سب کچھ بتادیتی ہے۔ آپ کا چہرہ اور آپکے ہاتھ، صحت کے راز ہی نہیں اگلتے بلکہ اب پیر بھی آپ کے جسم میں خرابیوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ طبی ... Read More »

انڈہ کا ماسک جلد کی نکھار کا نسخہ

انڈوں کی افادیت سے ہر کوئی واقف ہے بچے اور بڑے سب شوق سے انڈے کھاتے ہیں۔ انڈے جہاں جسم کو بھر پور غذا اور طاقت فراہم کرتے ہیں وہیں یہ جلد کے علاج اور چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ میں مفید ثابت ہوتے ہیں۔ انڈے کی سفیدی کھانوں میں استعمال ہوتی ہے جبکہ اس کی زردی کا استعمال خوبصورتی ... Read More »

بروکولی سوپر فوڈ

سبزیاں، انسانی صحت کیلئے لازوال نعمت سے کم نہیں،سبزیوں سے کئی امراض کا علاج کیا جارہا ہے۔ ایسے افراد جوروزانہ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کرتے ہیں انہیں کولیسٹرال کی شکایت کا امکان نہیں کے برابر ہوتا ہے۔ ان مفید سبزیوں میں بروکولی بھی شامل ہے جسے گو بھی پھول کی شاخ کہاجاتا ہے۔ بروکولی کو فرائی کرکے کھایا جاتا ... Read More »

خاردار صحت بخش پھل دریان

اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کیلئے ہمہ اقسام کے پھل، پھول اور اجناس پیدا کئے تا کہ وہ ان پھلوں اور اجناس کو استعمال کرتے ہوئے نہ صرف اپنے جسم کو توانا اور مضبوط بنائے بلکہ وہ اپنے رب کا شکر گذار بھی بنے۔ان پھلوں میں دریان پھل بھی شامل ہے۔ اگر چیکہ یہ پھل جسامت کے لحاظ سے ... Read More »

عورت مرد کے دماغ کو لے کر ہوا ایک بڑا انکشاف

خواتین زیادہ ذہین ہوتی ہیں یا مرد، طویل مدت سے چلی آ رہی اس بحث پر اب روک لگ چکی ہے. بے شک، ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ لڑکوں کا دماغ یا لڑکیوں کا دماغ جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی، بلکہ دونوں کے دماغ میں ایک جیسا ہوتے ہیں. جی ہاں، دونوں کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ... Read More »

تھیامین جسم کی اہم ضرورت‘ جدید مشروبات الکحل کافی اسکے دشمن

۔۔۔ حکیم حبیب الرحمن خاں فہمی (ہنگولی) نبوی غذائیں ہی غذائی ریشے رکھتی ہیں تجربہ شرط ہے ‘تھیامین میں جسے حرف عام حیاتین(ب) کہاجاتا ہے ریشہ دار غذائیں ہوتی ہیں۔یہ غذائیں دماغ‘ اعصابی نظام اور قلب کی درست کارکردگی اور مردوں اور خواتین کیلئے یکساں مفید ہیں کینسر کے علاج کے سلسلہ میں دُنیا کے تمام ممالک میں تشویش پائی ... Read More »

کمر کا درد، گھریلو کسرت

کمر کا درد، تکلیف دہ ہوتا ہے۔ یہ مرض مردوں کے بہ نسبت عورتوں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ اٹھنے،بیٹھنے میں بے احتیاطی اور دیگر وجوہات کے سبب کمر میں درد کی شکایت پیدا ہوتی ہے۔ یہ درد طویل عرصہ سے ہو تو آپ کسی ماہر آرتھوپیڈک یا نیور و سرجن سے ربط پیدا کریں۔ اگر آپ گھر میں روزانہ ... Read More »

کدّو۔ سبزی بھی، دوا بھی

کدو، عام سبزی ہے۔ ہندو پاک کے علاوہ دیگر ممالک میں اس کی پیداوار ہوتی ہے۔ لمبے اور گول کدو کا رنگ سبز یا گہرا سبز ہوتا ہے۔ یہ موسم گرما کی خاص سبزی ہے اسے گرما کا تحفہ قرار دیا جاتا ہے۔ حضور اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو کدو کی سبزی بہت پسند تھی۔ اس کا استعمال ... Read More »