Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » انڈیا

انڈیا

ممبئی 1993 دھماکوں کے الزام میں ابو سالم قصوروار

انڈورلڈ ڈان داؤود ابراہیم کے ساتھی اور مشہورگیانگسٹر ابو سالم کو ٹاڈا کی خصوصی عدالت نے 1993 میں ممبئی میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکوں کیلئے قصور وار قرار دیا ہے ابو سالم کے علاوہ ایک اور گیانگسٹر مصطفے دوسہ سمیت6افراد کو خاطی قرار دینے والی عدالت سزاؤں کا تعین کررہی ہے۔25سال پہلے مارچ کے مہینے میں ہوئے ان دھماکوں ... Read More »

ہندوستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت

ایک براعظم یا ایک مخصوص علاقہ کے ممالک پر مشتمل اتحاد یا گروپ کے قیام کا مقصد علاقائی مسائل کو آپسی تعاون اور مشاورت کے ذریعہ حل کرتے ہوئے مشترکہ خطرے سے نمٹنا اور ایک دوسرے کے مفادات کا خیال کرتے ہوئے ترقی کی راہ ہموار کرنا ہوتا ہے۔ اس مقصد کے تحت جنوبی ایشیائی ممالک کی جانب سے’’ سارک‘‘ ... Read More »

الیکشن کمیشن کا وقار داؤ پر

نئی دہلی، 21 اکتوبر جنتا دل (یو) (شرد گروپ) کے سینئر لیڈر شرد یادو نے آج کہا کہ ملک کا الیکشن کمیشن منصفانہ انتخابات کرانے کے سلسلے میں دنیا بھر میں مشہور رہا ہے لیکن اس بارھماچل پردیش کے ساتھ گجرات اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کی وجہ سے ان کا وقار داؤ پر لگا ہے۔ ... Read More »

کرناٹک میں ایک اور کمسن لڑکی کی بلی

عصر حاضر میں جہاں انسان‘چاند کو تسخیر کرنے کے بعد مریخ پر پانی کے آثار تلاش کررہا ہے وہیں ہندوستانی سماج میں آج بھی اوہام یا توہم پرستی کا بول بالا ہے۔ سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں کی بے تھکان جدوجہد کے باوجود ماورائی طاقت کے حصول کیلئے کالی ماتا کے چرنوں پر انسانی جانوں کو بھینٹ چڑھانے کی قبیح ... Read More »

حکومت تلنگانہ کا بجٹ انتخابات کی قبل از وقت تیاریاں

ملک کی29ویں ریاست کی حیثیت سے تلنگانہ کے قیام کو اس سال جون میں3برس مکمل ہوجائیں گے۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی قیادت میں برسر اقتدار ٹی آر ایس اس وقت ریاست میں ایک ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے جس طرح مرکز میں مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت کسی چیالنج کے بغیر حکمرانی کررہی ... Read More »

اجمیر دھماکوں کے مقدمہ کا فیصلہ دو ہندو انتہا پسندوں کو سزاء !

راجستھان کے اجمیر شریف میں واقع عالمی شہرت یافتہ درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے احاطہ میں عین اس وقت جبکہ روزہ دار افطار کررہے تھے11فروری2007 کو بم دھماکہ ہوا تھا۔اس واقعہ میں3افراد جاں بحق اور15دیگر زخمی ہوگئے تھے خوش قسمتی سے درگاہ کے احاطے میں ایک اور مقام پر رکھا ہوا بم پھٹ نہیں سکا ورنہ جانی نقصان ... Read More »

بے گناہ قیدی

ممبئی کے سلسلہ وار ٹرین بم دھماکوں کیس سے بری ہونے والے عبدالواحد شیخ کی کتاب جس نے بے قصور مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے معاملات میں پھنسانے کیلئے پولیس اور تفتیشی ایجنسیوں کی ’کارکردگیوں‘ کو اُجاگر کرکے تہلکہ مچا دیا ہے…….! کیا 7/11 کے تمام ہی ملزمین بے گناہ ہیں؟ کیا ان کا ’مسلمان‘ ہونا ہی ان کا ... Read More »

دہشت گردوں کی دھمکیاں ! آئی ایس آئی ایس کیا ہندوستان میں پہنچ گئی ہے ؟

مدھیہ پردیش میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے11ہندو نوجوانوں کو گرفتار کر کے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ایک جاسوسی ریاکٹ کو بے نقاب کیا تھا۔ اس ریاکٹ پر الزام تھا کہ وہ دفاعی معلومات پڑوسی ملک کو پہنچا رہے ہیں۔ ساتھ ہی بہار پولیس نے نیپال سے دو افراد کو گرفتار کیا تھا جو ہندو تھے ... Read More »

کشمیر میں ضمنی پارلیمانی انتخابات مخلوط حکومت کا وقار داؤ پر

یو پی انتخابات میں جیت کے بعد جشن منانے والی بی جے پی کی حلیف پی ڈی پی کیلئے ضمنی پارلیمانی انتخابات جو سرینگر‘بڈگام اور اننت ناگ‘پلوامہ کی دو نشستوں کیلئے بالترتیب9اپریل اور12اپریل کو ہونے والے ہیں عزت و وقار کا مسئلہ بن گئے ہیں دونوں نشستوں پر پی ڈی پی نے اپنے امیدوار کھڑے کئے ہیں ۔ سری نگر ... Read More »

پاکستان میں ہندوستانی مشائخ کی پر اسرار گمشدگی اور بازیابی

دہلی کی درگاہ حضرت نظام الدین اولیاؒ کے سجادہ نشین کے بشمول دو مشائخ جو14مارچ کو پاکستان کے دورے پر روانہ ہوئے تھے‘ کہ پڑوسی ملک میں اچانک لاپتہ ہوگئے۔ ان دو ہندوستانی مشائخ کے پاکستان سے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوجانے کی اطلاع پر ملکی مشائخ اور ہندوستانی مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تا ہم پاکستانی ... Read More »