Thursday , 16 August 2018
بریکنگ نیوز
Home » انڈیا » قومی (page 10)

قومی

نوجوت سنگھ سدھو پر کجریوال کا بڑا بیان کہا ‘سی ایم بننا چاہتے تھے سدھو’

نوجوت سنگھ سدھو کو لے کر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بڑا بیان دیا ہے، کیجریوال نے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی میں سدھو اس لیے نہیں آ پائے کیونکہ انہیں سی ایم بننا تھا جبکہ عام آدمی پارٹی نے انہیں ڈپٹی سی ایم کا آفر دیا تھا. اب کیجریوال کہہ رہے ہیں کہ سدھو کانگریس کے ... Read More »

ملائم نے سی ایم اکھلیش کو پارٹی سے باہر نکالا، گورنر بولے، کوئی آئینی مشکل نہیں

ایس پی سپریمو ملائم سنگھ یادو نے وزیر اعلی اکھلیش یادو کو 6 سال کے لئے پارٹی سے نکال دیا ہے. رام گوپال یادو کو میٹنگ بلانے کا حق نہیں یہ کہتے ہوئے رام گوپال یادو کو بھی سماج وادی پارٹی سے ملائم سنگھ یادو نے 6 سال کے لئے نکال دیا ہے. سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ ... Read More »

طلاق ثلاثہ ، میڈیا اور مسلمانوں کا لائحہ عمل

ہندوستان میں باشعور اور تعلیم یافتہ طبقہ ان دنوں دیکھ رہا ہے کہ سارا ہندوستانی میڈیا بس اس بات کوپیش کرنے میں لگا ہوا ہے کہ ہندوستان میں طلاق ثلاثہ کو لے کر مسلم عورتوں پر بہت ظلم ہورہا ہے۔ مظلوم عورتوں نے جب اپنی فریاد سپریم کورٹ تک پہونچائی اور سپریم کورٹ نے جب حکومت سے سوال کیا کہ ... Read More »

اترپردیش میں پھر گونجا رام مندر کا نعرہ!

اُتر پردیش کے اسمبلی انتخابات جیسے جیسے قریب آرہے ہیں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے رائے دہندوں کو راغب کرنے کیلئے پر کشش نعروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ بی جے پی نے اکثریتی رائے دہندوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے پھر سے رام مندر کا تذکرہ شروع کردیا ہے۔اگرچہ وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ دعویٰ ہے ... Read More »

جیش محمد ہندوستان کیلئے مہلک ترین دہشت گرد تنظیم!

مولانا مسعود اظہر وہ نام جس کو ہندوستان اقوام متحدہ کی دہشت گردوں کی فہرست میں دیکھنا چاہتا ہے۔ پاکستان کے بہاؤلپور میں1968میں پیدا ہوئے مسعود اظہر کے والد کا نام مولانا اللہ بخش تھا وہ دیو بندی مسلک سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ بہاؤلپور کے ایک مقامی سرکاری اسکول میں ہیڈ ماسٹر تھے انہوں نے اپنے بیٹے مسعود اظہر ... Read More »

ہندوتوا کی لیباریٹری میں سینکڑوں دلت بدھ مت میں شامل

ہندو دھرم اور اس کی تہذیب و تمدن کے تحفظ کا دم بھرنے والی آر ایس ایس اور اس کی ہمنوا ذیلی تنظیموں کے قدموں سے حال میں اس وقت زمین کھسک گئی جبکہ ہندوستان کی مغربی ریاست گجرات جو ہندو توا لیباریٹری کے نام سے بد نام ہے۔ دلت برادری کے سینکڑوں افراد ہندو دھرم کو تیاگتے ہوئے بدھ ... Read More »

بی جے پی کی قومی مفادات پر سیاست۔۔۔؟

قوم پرستی، حب الوطنی کے معنی سنگھ پریوار کی لغت میں عام طور پر مروجہ معنی سے ہمیشہ مختلف رہے ہیں آر ایس ایس کی مودی حکومت میں قومی سلامتی سے تعلق رکھنے والے مسائل کا استعمال عام سیاست یا انتخابی سیاست میں ہوتے ہوئے ہم سب نے شائد ہی کبھی آج سے پہلے دیکھا ہو کیونکہ بھاجپا یو پی ... Read More »

گوا میں قتل کی سنسنی خیز واردات

ہندوستان کے عالمی شہرت یافتہ ساحلی سیاحتی مقام گوا میں ایک مشہور خاتون پرفیومر کے قتل کی سننی خیز واردات کو پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے حل کرتے ہوئے ایک سابق سکیوریٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا۔ پنجاب کے بھٹنڈا میں رہنے والے21 سالہ راجکمار سنگھ کو بنگلور کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیا۔39 ... Read More »

برکس چوٹی کانفرنس میں پاکستان کو تنہا کرنے مودی کی کوشش ناکام؟

ہندوستان کے خلاف در پردہ جنگ میں دہشت گردی کو ہتھیار بنانے والے پاکستان کو دُنیا میں یکا وتنہا کرنے وزیر اعظم نریندر مودی کی کوشیشوں کو ایک مرتبہ پھر دھکا لگا ہے۔ مودی ‘گوا میں منعقدہ5 ممالک کی برکس چوٹی کانفرنس کو پڑوسی ملک کے خلاف جاری سفارتی جنگ کے ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ... Read More »

پانی کے مسئلہ پر دونوں ریاستوں میں احتجاج

ہندوستان ایک وسیع و عریض ملک ہونے کے ساتھ دُنیا کی سب سے بڑی جمہوری مملکت بھی ہے۔ بڑا ملک ہونے کے ناطہ یہاں نہ صرف عوامی بلکہ ریاستوں کے مسائل بھی بہت زیادہ ہیں۔ ملک کی کم وبیش ہر ریاست کا دوسری ریاست سے کسی نہ کسی مسئلہ پر اختلافات ضرور پائے جاتے ہیں ان میں لسانی‘ آبی‘سرحدی مسائل ... Read More »