Monday , 26 February 2018
بریکنگ نیوز
Home » انڈیا » قومی (page 30)

قومی

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم!

مولانا اسرارالحق قاسمی ’’ہندوستان میں اس وقت جو ہو رہا ہے وہ تکلیف دہ ہے۔جو ڈر کا ماحول ہے وہ تشویش میں مبتلا کرنے والا ہے۔ہم نے ہندوستان میں ایسا ماحول پہلے کبھی نہیں دیکھا۔فرقہ وارانہ صف بندی اور عدم برداشت کا ماحول ہم سب کے لئے تشویش کی بات ہے لیکن اس پر حکومت کی جانب سے کوئی قدم ... Read More »

ملک کو ہندو راشٹر بنانے کی سازش!

۔۔۔ عابد انور ہندوستان میں برہمنوں نے قلیل تعداد میں ہونے کے باوجود حکمرانی کے بہت طریقے اختیار کر رکھے ہیں جس کی وجہ سے گھوم پھر حکومت ان کے پاس آجاتی ہے۔ حکومت کسی بھی پارٹی کی بنے اصل حکمراںیہی ہوتے ہیں۔ہر پارٹی کے سیاہ و سفید کے مالک بھی یہی ہوتے ہیں۔ ایک پارٹی جس نے ملک پر ... Read More »

اب بے اولاد جوڑوں کیلئے وی ایچ پی کی طبی خدمات

نریندر مودی حکومت کا ’’سب کا ساتھ سب کا وکاس‘‘ کا نعرہ اب صرف تقریروں میں سنائی دیتا ہے۔ خود وزیر اعظم کئی مرتبہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہہ چکے ہیں کہ ملک میں ہم آہنگی کا ماحول برقرار رکھنا چاہئے اور مذہب و ذات پات کی لڑائی کو آئیندہ دہائی کے لئے اٹھا کر رکھ دینا چاہیے لیکن ... Read More »

ہاردک پٹیل بی جے پی کے گلے کی ہڈی۔۔۔!

پٹی دار ریزرویشن تحریک کے قائدہاردک پٹیل ان دنوں پورے ملک میں چر چے کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنی کار کردگی کی بدولت گجرات کے وزیر اعلیٰ کی نیند اڑانے کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کے بھی ہوش اڑا کر رکھ دئے ہیں۔ ریاست گجرات کے پٹی داروں کے ریزویشن کو لے کر ملک کی ... Read More »

اب اورستم ایجاد نہ کر!!

نازش ہماقاسمی تاریخ میں اس طرح کے بے شمار واقعات موجود ہیں کہ کسی ایک مظلوم کی آہ اور کسی ایک عورت کی کراہ سے بڑی بڑی سلطنتیں خاک میں مل گئیں۔۔۔ ظالم وجابر حکمرانوں کی ممی شدہ لاشیں عبرت کا سامان بن گئیں۔۔۔ ہزاروں سال تک انسانی دنیا پر حکمرانی کرنے والوں کے نام و نشان مٹ گئے ۔۔۔ ... Read More »

بیف کی خون آلو د سیاست

بیف کی خون آلو د سیاست نا ظم ا دین فا رو قی گائے اعلیٰ ذات کے ہندوں کے عقیدہ کے مطابق ایک متبرک جانور ہے ، آزادی کے بعد سے ہی چند فرقہ پرست ہندو تحریکات ذبیحہ گاؤ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے آئے ہیں ، گذشتہ 7دہوں میں گا ؤ کشی کے عنوا ن پر سینکڑوں فسادات ... Read More »

شینا بورا قتل معاملہ ایک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا!

۔۔۔ شکیل رشید شینا بورا قتل معاملہ کی وضاحت اگر ایک جملے میں ہوسکتی ہے تو وہ مذکورہ جملہ ہوسکتا ہے ۔ یہ مسئلہ ہر روز نیا رخ اختیار کرلتاہے ۔ مثلاً یہی دیکھئے کہ ادھر ممبئی پولس کمشنر راکیش ماریا کا اچانک اور فوری تبادلہ ہوا اور ادھر شینا بورا قتل معاملہ نے بالکل ہی نیا رخ اختیار کرلیا۔ ... Read More »

صدر جمہوریہ حامد انصاری کے وقار سے کھلواڑ کیوں۔۔۔؟

۔۔۔ عابد انور ہمارے آئین نے کسی کے ساتھ بدسلوکی اور ناروا سلوک سے منع کیا ہے اور اگر کوئی اس طرح کی حرکت کرتا ہے تو اس کے لئے سزا کا التزام ہے۔کسی فرقہ یا شخص کے خلاف کوئی شخص یا کوئی آئینی عہدے دار اشتعال انگیز ی کرتا ہے یا نسلی امتیاز برتتا ہے یا نسلی زبان کا ... Read More »

نتیش اور لالو کے سر پر ’دیدی‘ کا ہاتھ!

بہار اسمبلی الیکشن سے قبل بھلے ہی عظیم اتحاد کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے سیاسی نا اتفاقی کی وجہ سے نتیش کمار اور لالو پرساد کا دامن چھوڑ دیا ہو لیکن بہار میں سیکولر جماعت’’ عظیم اتحاد‘‘ کو بکھرنے سے بچانے اور اسے مضبوط کرنے کے لئے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ٰممتابنر جی نے لالو پرساد یادو اور ... Read More »

جنتا پریوار کو جھٹکہ ملائم درپردہ بی جے پی کے ساتھ؟

بہار کا سیاسی منظر نامہ جس طرح سے پل پل بد ل رہا ہے وہ یقیناً سیکولر جماعتوں کے لئے لمحہ فکرہے۔ سماج وادی پارٹی کا عظیم اتحادسے اچانک رشتہ توڑ لینا اس بات کا اشارہ ہے کہ بہار میں سیکولر جماعتوں کو اپنی کامیابی کے لئے اب ناکوں چنے چبانے ہونگے۔ویسے بہار انتخابات کے ذریعہ خود کو مضبوط کرنے ... Read More »