Thursday , 21 June 2018
بریکنگ نیوز
Home » انڈیا » قومی (page 4)

قومی

خبروں کے سوداگر!

ریڈیو کے دور میں کچھ آوازوں نے اپنے سننے والوں کو ایک خاص پہچان بنائی تھی۔ لوگ ان کی آواز کو لاکھوں میں بھی پہچان جاتے تھے۔ یہ مخصوص آوازیں ریڈیو کے پروگراموں کی مقبولیت میں اہم رول ادا کرتی تھیں۔ اس طرح جب ٹیلی ویژن کا دور آیا تو ٹی وی پر خبریں اور تجزئیے پیش کرنے کے مخصوص ... Read More »

حج سبسیڈی کی ضرورت کیا ہے ؟

مرکزی حکومت نے عازمین حج کو دی جانیوالی حج سبسیڈی پر نظر ثانی کیلئے ایک کمیٹی قائم کی ہے۔اللہ تعالیٰ نے صاحب استطاعت کیلئے زندگی میں ایک بار حج کو فرض قرار دیا ہے۔ صاحب استطاعت کا مطلب یہ ہے کہ جس کے پاس طاقت‘رقم اور وسائل ہوں۔ حج سبسیڈی جو کہ حج کمیٹی کے ذریعہ سفر حج پر جانیوالوں ... Read More »

کیا بہار میں شراب بندی کا میاب ہورہی ہے ؟

وزیر اعظم نریندر مودی کے نوٹ بندی کی طرح چیف منسٹربہار نتیش کمار بھی ریاست میں شراب بندی کے اپنے فیصلے کو مقبول عام بنانے کیلئے مختلف اقدامات کررہے ہیں۔گزشتہ دنوں ریاست کا دورہ کرنے والے مودی نے ان کے شراب بندی کے اقدام کو درست قرار دیا۔نتیش کمار نے بھی پہلے نوٹ بندی کو درست اقدام قرار دیا تھا۔ ... Read More »

تسلیمہ نسرین کی دبے پاؤں جئے پور میں آمد

آج سے ایک دہائی قبل نومبر کی ایک رات‘ہندوستان کے گلابی شہر کہلائے جانیوالے جئے پور آنا‘بنگلہ دیش کی ملعون مصنفہ تسلیمہ نسرین کیلئے ایک بھیانک خواب تھا۔ وہ نومبر2007کی ایک منحوس رات تھی جب تسلیمہ نسرین نے اُس وقت جاری ادبی فیسٹول میں شرکت کا شیڈول بنایا تھا تا ہم ہر کوئی ان کی سیکوریٹی کے بارے میں فکر ... Read More »

ریاستی اسمبلی میں شرمسار ہوئی جمہوریت

اسمبلی کو اگرچہ جمہوریت میں مقدس مقام کا درجہ حاصل ہے لیکن اب جہاں اقتدار زمانہ کے ساتھ جمہوریت کے معنیٰ بھی تبدیل ہوگئے ہیں وہیں ممبران اسمبلی بھی اس جمہوری اقدار کی آماجگاہ (اسمبلی) کی تذلیل کرنے میں بھی گریز نہیں کرتے ہیں یہی حال ملک کا تاج کہلانے والی ریاست جموں و کشمیر کی اسمبلی میں بھی دیکھنے ... Read More »

جیہ للیتاکی جانشین ساتھی یا بھتیجی

تخت و تاج کیلئے وارثوں میں لڑائی جھگڑے نئی بات نہیں ہے۔ سیاسی میدان میں بھی جانشین بننے کیلئے سخت مسابقت پائی جاتی ہے مگر چند پارٹیاں ایسی ہیں جہاں جانشین بننے کیلئے سخت محنت کرنی نہیں پڑتی۔پرینکا گاندھی کو اندرا گاندھی کا حقیقی جانشین کہا جارہا ہے۔ جبکہ ملائم سنگھ کے بعد اکھلیش یادو ہی اس سیاسی جماعت کے ... Read More »

جلی کٹو تامل قوم پرستی کی علامت!

تاملناڈو کے روایتی کھیل جلی کٹو کی بحالی کیلئے تامل قوم نے جس اتحاد اور یکجہتی کا مظاہر ہ کیا ہے وہ دوسری قوموں کیلئے بھی ایک مثال بن گئی ہے جو اپنے مطالبات کو منوانے کیلئے پس وپیش کرتے ہیں یا عدم اتحاد کی وجہ سے حکومتوں پر دباؤ بنانے سے قاصر رہے ہیں۔ جلی کٹو کیلئے تاملوں کا ... Read More »

یو پی میں مسلم رائے دہندے ہی بی جے پی کو روک سکتے ہیں

ملک میں آزادی کے بعد آج تک کسی ریاست کی اسمبلی انتخابات ملک کے مستقبل کیلئے اتنے اہم نہیں رہے ہوں گے جتنے کہ اس ماہ ہونے والے یو پی اسمبلی کے انتخابات ہیں۔ لوک سبھامیں بھاری اکثریت رکھنے کے باوجود قانون سازی کے معاملات میں بی جے پی مجبور اور لاچار اس وجہ سے ہے کہ اس کو ملک ... Read More »

ہند۔عرب دوستی کی نئی پہچان شہزادہ النہیان یوم جمہوریہ کے خصوصی مہمان

ملک کا68واں یوم جمہوریہ گزشتہ دنوں جوش و خروش سے منایا گیا جس میں راج پتھ پرمنعقدکی گئی اصل تقریب و پریڈ میں فوجی طاقت کا بھر پور مظاہرہ کیا گیا ۔ اس تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ابو ظہبی کے شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کے ولیعہد شہزادہ شیخ محمد بن زائد النہیان نے شرکت کی۔ شیخ ... Read More »

مسلم ووٹ بینک جیسی کوئی چیز ہے ہی نہیں- ؟؟

مسلمان کس کو ووٹ دیںگے. کچھ لوگ یہ چاہتے تھے کہ اس پر بات ہو. میڈیا بھی اس کھیل میں آ گیا. مسلم ووٹ بینک جیسی کوئی چیز دراصل ہوتی نہیں ہے. یہ ایک مت ہی ہے. مسلمان بھی دوسرے سماجی گروہوں کی طرح ہی ہوتے ہیں. ان کے ووٹ بھی الگ الگ جگہوں پر گرتے ہیں جیسے دوسرے گروہوں ... Read More »