Monday , 26 February 2018
بریکنگ نیوز
Home » انڈیا » قومی (page 44)

قومی

پرتشدد ماحول میں دنیا امن کے مسیحا کی منتظر

سیما مصطفی گذشتہ روز ساتھی کے ایک تبصرہ نے سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ اس وقت دنیا میں اتنی نفرت اور عدم برداشت موجود ہے۔جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں تھی حالانکہ ساتھی صرف دہلی کی غیر معروف سڑکوں پر ڈرائیورس کی جانب سے زیادتی کیا جانے والا ایک معمولی واقعہ ہی تھا۔ دہلی کی غیر معروف سڑکوں ... Read More »

آہ ! سید علی

نور اللہ خاوید کلکتہ شہر ہمےشہ زندہ دلوں کا شہر رہا ہے ۔ ےہاں سے اٹھنے والی آوازےں ملک بھر مےں سنی جاتی تھےں، مولانا آزاد کی فکری جولانےوں کا پہلا مےدان عمل ےہی شہر رہا ہے مگر ہندوستان کی آزادی ، پہ در پہ فسادات کے بعد سے ہی کلکتہ شہر فکری و ملی شخصےتوں سے محروم ہوتا چلا ... Read More »

نٹور سنگھ بنام سونیا گاندھی

معصوم مرادآبادی سابق وزیر خارجہ نٹور سنگھ کی آپ بیتی نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادی ہے۔ کسی زمانہ میں کانگرےس کی اعلیٰ قیادت کے معتمد خاص رہ چکے نٹور سنگھ فی الحال سیاسی طور پر بے روز گاری کی زندگی بسر کر رہے ہیں، لیکن جب سے ان کی کتاب منظر عام پر آئی ہے انہیں اچانک سیاسی حلقوں ... Read More »

آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمان

رشید انصاری ملک کو آزاد ہوئے (67) سال گذر چکے ہےں۔ اس عرصہ مےں اسی فرقہ کو گونا گوں مسائل اور مصائب سے گذرنا پڑا جس نے وطن کی آزادی کی خاطر سب سے زےادہ قربانےاں دی تھےں اور آزادی کے بعد بھی مسلمانوں کی قےادت نے ملک کو تو زےادہ فائدہ پہنچاےا اور خود اپنے فرقہ کو کوئی فائدہ ... Read More »

آر ایس ایس کی نظریں شمالی ہندوستان میں جڑیں مضبوط کرنے پر

ہندوستان مےں بی جے پی حکومت کے قےام کے ساتھ ہی اس زعفرانی جماعت کے درپردہ اپنے مقاصد اور ملک کی جمہورےت کے لئے خطرہ تصور کی جانے والی تنظےم آر اےس اےس اب اپنے اثر و رسوخ کو شمالی ہندوستان مےں بھی وسعت دےنے کے منصوبوں پر سرگرم ہوچکی ہے۔ شمالی ہندوستان مےں بھی خصوصاً راجستھان، مدھےہ پردےش، چھتےس ... Read More »

اتر پردیش کو فرقہ پرستی کی آگ میں جلنے سے بچایا جائے

سیما مصطفی اتر پردیش کو پھر ایک مرتبہ فرقہ وارانہ فساد کی آگ میں ڈھکیل دیا گیا اور اس فساد کی وجہ سے سماج پھر تقسیم ہوگیا اور ریاست کے امن و امان کو بگاڑنے میںفرقہ پرست بی جے پی اور کمزور سماج وادی پارٹی دونوں ہی ذمہ دار ہیں جو کہ ریاست کو فرقہ پرستی کی آگ میں جھونک ... Read More »