Thursday , 16 August 2018
بریکنگ نیوز
Home » انڈیا » نارتھ سنٹرل انڈیا زون

نارتھ سنٹرل انڈیا زون

کشمیر میں ضمنی پارلیمانی انتخابات مخلوط حکومت کا وقار داؤ پر

یو پی انتخابات میں جیت کے بعد جشن منانے والی بی جے پی کی حلیف پی ڈی پی کیلئے ضمنی پارلیمانی انتخابات جو سرینگر‘بڈگام اور اننت ناگ‘پلوامہ کی دو نشستوں کیلئے بالترتیب9اپریل اور12اپریل کو ہونے والے ہیں عزت و وقار کا مسئلہ بن گئے ہیں دونوں نشستوں پر پی ڈی پی نے اپنے امیدوار کھڑے کئے ہیں ۔ سری نگر ... Read More »

پنجاب میں بادل چھٹ گئے! کانگریس کی نئی صبح نمودار !!

ملک کی سکھ اکثریت والی ریاست پنجاب میں مخالف حکومت لہر نے بی جے پی۔اکالی اتحادی حکومت کا بیڑہ غرق کردیا۔5ریاستوں کے ساتھ اس سرحدی ریاست کے اسمبلی انتخابات منعقد ہوئے تھے۔ تا ہم یہاں نہ مودی میجک نے کام کیا اور نہ آر ایس ایس یا گاؤ رکھشکوں کا کوئی اثر ہوا۔ پنجاب کے حالات نے اگرچہ عام آدمی ... Read More »

مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا ء کا آتش فشاں

سجاد نور آبادی سال1987کو منزگام نور آباد کولگامیں پیدا ہونیوالے سجاد نور آبادی کشمیر کے سیاسی حلقوں میں محتاج تعارف نہیں ہیں پہلے مزاحمتی قیادت میں قسمت آزمائی کی اور بعد ازاں انجینئر عبد الرشید کی عوامی اتحاد پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور فی الوقت وہ کشمیر مسئلہ کے پر امن حل کیلئے کوشاں ہیں ۔’’ وقارِ ہند‘‘ کے ... Read More »

دہلی میں آلودگی بچوں پر سب سے زیادہ اثر

دارالحکومت دہلی میں عوام فضائی آلودگی سے پریشان ہیں۔ ایک ایسے وقت جبکہ ہندوستان نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے پیرس معاہدے کی توثیق کی ہے اور دھویں کے اخراج کو کم کرنے کا عہد کیا ہے دہلی آلودگی پر خود وہاں کے چیف منسٹر اروند کجریوال کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ عوام کو کسی گیاس ... Read More »

2017 ء نئے سال کیلئے کچھ مشورے

پچھلے ہفتے دور درشن والوں نے ہم سے خواہش کی تھی کہ ہم نئے سال کے موقع پر قوم کو کچھ ضروری مشورے دیں۔ دور درشن والے بڑے مروم شناس لوگ ہیں۔ بخوبی جانتے ہیں کہ یہی ایک چیز تو ہمارے پاس ہے جو ہم قوم کو دے سکتے ہیں اور دوسری طرف ہم بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ ... Read More »

ملک میں کرنسی بحران برصغیر کی سب سے مہنگی شادی

ہندوستان‘دُنیا کا عظیم جمہوری ملک ہونے کے ساتھ ساتھ یہاں کے عوام کا لائف اسٹائیل بھی یکسر مختلف ہوتا ہے ۔دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت والے اس ملک میں امیروں اور غریبوں میں خلیج وسیع سے وسیع تر ہوتی جارہی ہے ۔ اس ملک کی60فیصد سے زائد آبادی کو ایک وقت کی روٹی کیلئے روزآنہ کئی پاپڑ بیلنے پڑتے ... Read More »

ہوئے کیوں مجبور نجیب جنگ استعفیٰ کیلئے ؟

دہلی کے لیفٹنٹ گورنر نجیب جنگ نے جن کے چیف منسٹر اروند کجریوال کی زیر قیادت عام آدمی پارٹی کی حکومت کے ساتھ تعلقات ہمیشہ تنازعہ کا شکار رہتے تھے۔گورنر کے عہدہ سے مستعفی ہونے کا اچانک اور غیر متوقع اعلان کرتے ہوئے نہ صرف کجریوال بلکہ مرکزی حکومت کے بشمول بی جے پی قائدین کو حیرت ورطہ میں ڈال ... Read More »

کشمیر کو فلسطین بنانے کی کوشش

سال2016 میں ریاست جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال خاصی دھماکہ خیز رہی لیکن جاتے جاتے اس سال نے کشمیر کی خونین تاریخ میں ایک اور باب کا اضافہ کردیا ہے جس پر عوام بلکہ سیاست میں قسمت آزما رہی ہند نواز اور ہند مخالف پارٹیاں بھی اپنی آواز بلند کرنے پر مجبور ہوگئی۔ در اصل ریاستی حکومت نے ڈسمبر ... Read More »

کیا بہار میں شراب بندی کا میاب ہورہی ہے ؟

وزیر اعظم نریندر مودی کے نوٹ بندی کی طرح چیف منسٹربہار نتیش کمار بھی ریاست میں شراب بندی کے اپنے فیصلے کو مقبول عام بنانے کیلئے مختلف اقدامات کررہے ہیں۔گزشتہ دنوں ریاست کا دورہ کرنے والے مودی نے ان کے شراب بندی کے اقدام کو درست قرار دیا۔نتیش کمار نے بھی پہلے نوٹ بندی کو درست اقدام قرار دیا تھا۔ ... Read More »

ریاستی اسمبلی میں شرمسار ہوئی جمہوریت

اسمبلی کو اگرچہ جمہوریت میں مقدس مقام کا درجہ حاصل ہے لیکن اب جہاں اقتدار زمانہ کے ساتھ جمہوریت کے معنیٰ بھی تبدیل ہوگئے ہیں وہیں ممبران اسمبلی بھی اس جمہوری اقدار کی آماجگاہ (اسمبلی) کی تذلیل کرنے میں بھی گریز نہیں کرتے ہیں یہی حال ملک کا تاج کہلانے والی ریاست جموں و کشمیر کی اسمبلی میں بھی دیکھنے ... Read More »