Saturday , 26 May 2018
بریکنگ نیوز

جموں کشمیر

کشمیر میں ضمنی پارلیمانی انتخابات مخلوط حکومت کا وقار داؤ پر

یو پی انتخابات میں جیت کے بعد جشن منانے والی بی جے پی کی حلیف پی ڈی پی کیلئے ضمنی پارلیمانی انتخابات جو سرینگر‘بڈگام اور اننت ناگ‘پلوامہ کی دو نشستوں کیلئے بالترتیب9اپریل اور12اپریل کو ہونے والے ہیں عزت و وقار کا مسئلہ بن گئے ہیں دونوں نشستوں پر پی ڈی پی نے اپنے امیدوار کھڑے کئے ہیں ۔ سری نگر ... Read More »

مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا ء کا آتش فشاں

سجاد نور آبادی سال1987کو منزگام نور آباد کولگامیں پیدا ہونیوالے سجاد نور آبادی کشمیر کے سیاسی حلقوں میں محتاج تعارف نہیں ہیں پہلے مزاحمتی قیادت میں قسمت آزمائی کی اور بعد ازاں انجینئر عبد الرشید کی عوامی اتحاد پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور فی الوقت وہ کشمیر مسئلہ کے پر امن حل کیلئے کوشاں ہیں ۔’’ وقارِ ہند‘‘ کے ... Read More »

2017 ء نئے سال کیلئے کچھ مشورے

پچھلے ہفتے دور درشن والوں نے ہم سے خواہش کی تھی کہ ہم نئے سال کے موقع پر قوم کو کچھ ضروری مشورے دیں۔ دور درشن والے بڑے مروم شناس لوگ ہیں۔ بخوبی جانتے ہیں کہ یہی ایک چیز تو ہمارے پاس ہے جو ہم قوم کو دے سکتے ہیں اور دوسری طرف ہم بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ ... Read More »

ملک میں کرنسی بحران برصغیر کی سب سے مہنگی شادی

ہندوستان‘دُنیا کا عظیم جمہوری ملک ہونے کے ساتھ ساتھ یہاں کے عوام کا لائف اسٹائیل بھی یکسر مختلف ہوتا ہے ۔دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت والے اس ملک میں امیروں اور غریبوں میں خلیج وسیع سے وسیع تر ہوتی جارہی ہے ۔ اس ملک کی60فیصد سے زائد آبادی کو ایک وقت کی روٹی کیلئے روزآنہ کئی پاپڑ بیلنے پڑتے ... Read More »

کشمیر کو فلسطین بنانے کی کوشش

سال2016 میں ریاست جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال خاصی دھماکہ خیز رہی لیکن جاتے جاتے اس سال نے کشمیر کی خونین تاریخ میں ایک اور باب کا اضافہ کردیا ہے جس پر عوام بلکہ سیاست میں قسمت آزما رہی ہند نواز اور ہند مخالف پارٹیاں بھی اپنی آواز بلند کرنے پر مجبور ہوگئی۔ در اصل ریاستی حکومت نے ڈسمبر ... Read More »

ریاستی اسمبلی میں شرمسار ہوئی جمہوریت

اسمبلی کو اگرچہ جمہوریت میں مقدس مقام کا درجہ حاصل ہے لیکن اب جہاں اقتدار زمانہ کے ساتھ جمہوریت کے معنیٰ بھی تبدیل ہوگئے ہیں وہیں ممبران اسمبلی بھی اس جمہوری اقدار کی آماجگاہ (اسمبلی) کی تذلیل کرنے میں بھی گریز نہیں کرتے ہیں یہی حال ملک کا تاج کہلانے والی ریاست جموں و کشمیر کی اسمبلی میں بھی دیکھنے ... Read More »

کس کی مٹھی میں قید ہے ہمارا کھانا؟

کچھ ملٹی نیشنل کمپنیاں دنیا بھر میں اناج کی سپلائی کر رہی ہیں. ان کے بڑھتے ہوئے اجارہ داری سے کھانے کی حفاظت اور ماحول خطرے میں ہیں. اس کی مار ہندوستان پر بھی پڑنے لگی ہے. صنعتی زراعت سے نہ صرف حیاتی تنوع  ہی نہیں بلکہ زراعتی تنوع بھی خطرے میں ہے. بہت معاشیاتی اداروں کی طرف سے کئے ... Read More »

‘بیکار ہے وٹامن کی گولی’

اکثر لوگ وٹامن کی کمی پوری کرنے کے لئے یا جلد کو جوان رکھنے کے لئے کھانے کے ساتھ وٹامن کی رنگا رنگ گولیاں کھاتے ہیں. لیکن اگر پتہ چلے کہ ان گولیوں کا فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہوتا ہے تو .. تازہ ریسرچ یہی کہتی ہے. ڈایٹنگ کرتے وقت بھی اکثر لوگ وٹامن کے علاوہ دوسرے غذاییت لیتے ہیں، ... Read More »

کشمیر میں سرکاری ملازمین پر حکومت کا عتاب

ریاست جموں و کشمیر میں مزید 40کے قریب سرکاری ملازمین کوجن میں کئی آفیسران بھی شامل ہیں خدمات سے برطرف کرنے پر سنجیدگی کے ساتھ غور ہو رہا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ احتجاجی مظاہروں میں مبینہ طورپر حصہ لینے والے سرکاری ملازمین کی فہرست تیار کی گئی ہے اور پہلے مرحلے پر صرف 12آفیسران کو ملازمت سے ... Read More »

کشمیریوں تک رسائی حاصل کرنے حکومت کی کوشش ناکام!

وادی کشمیر میں عوامی احتجاج نے غیر معمولی طول اور شدت اختیار کرلیا ہے۔ ماضی میں اگرچہ ایسے واقعات پیش آچکے ہیں لیکن اس مرتبہ ایسا لگتا ہے علیحدگی پسندوں نے مسئلہ کو اُلجھائے رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسی لئے ہڑتال کی اپیلوں میں توسیع کی جارہی ہے۔ دوسری طرف حکومت بھی طاقت کا استعمال کم کرنے کے ... Read More »