Wednesday , 14 November 2018
بریکنگ نیوز
Home » انڈیا (page 4)

انڈیا

دہلی میں آلودگی بچوں پر سب سے زیادہ اثر

دارالحکومت دہلی میں عوام فضائی آلودگی سے پریشان ہیں۔ ایک ایسے وقت جبکہ ہندوستان نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے پیرس معاہدے کی توثیق کی ہے اور دھویں کے اخراج کو کم کرنے کا عہد کیا ہے دہلی آلودگی پر خود وہاں کے چیف منسٹر اروند کجریوال کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ عوام کو کسی گیاس ... Read More »

2017 ء نئے سال کیلئے کچھ مشورے

پچھلے ہفتے دور درشن والوں نے ہم سے خواہش کی تھی کہ ہم نئے سال کے موقع پر قوم کو کچھ ضروری مشورے دیں۔ دور درشن والے بڑے مروم شناس لوگ ہیں۔ بخوبی جانتے ہیں کہ یہی ایک چیز تو ہمارے پاس ہے جو ہم قوم کو دے سکتے ہیں اور دوسری طرف ہم بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ ... Read More »

ملک میں کرنسی بحران برصغیر کی سب سے مہنگی شادی

ہندوستان‘دُنیا کا عظیم جمہوری ملک ہونے کے ساتھ ساتھ یہاں کے عوام کا لائف اسٹائیل بھی یکسر مختلف ہوتا ہے ۔دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت والے اس ملک میں امیروں اور غریبوں میں خلیج وسیع سے وسیع تر ہوتی جارہی ہے ۔ اس ملک کی60فیصد سے زائد آبادی کو ایک وقت کی روٹی کیلئے روزآنہ کئی پاپڑ بیلنے پڑتے ... Read More »

کیا سدھیر کمیشن تلنگانہ کے مسلمانوں کو تحفظات دلائے گا ؟

چیف منسٹرتلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے اپنے انتخابی وعدے کو پورا کرتے ہوئے مسلمانوں کیلئے12فیصد تحفظات کی راہ ہموار کرنے کیلئے ریٹائرڈ آئی اے ایس آفیسر سدھیر کی قیادت میں ایک کمیشن تشکیل دیا تھا جس نے ریاست کے مسلمانوں کی سماجی‘ معاشی‘تعلیمی پسماندگی کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد اپنی سفارشات حکومت کو پیش کردی ہیں۔ کمیشن نے ... Read More »

مہاراشٹرا اسمبلی کا ناگپور اجلاس شہادت بابری مسجد اور مسلم تحفظات کی گونج

مہاراشٹر اسمبلی کے ناگپور اجلاس میں اس بار 6دسمبر 1992ء اور مسلم ریزرویشن کی گونج رہی۔ مسلم اراکین نے چاہے وہ کانگریس کے عارف نسیم خان‘ امین پٹیل‘ اسلم شیخ اور آصف شیخ رہے ہوں یا سماج وادی پارٹی کے ابوعاصم اعظمی اور مجلس اتحاد المسلمین کے وارث پٹھان ‘ سب ہی نے6دسمبر کو’ یوم شہادت بابری مسجد‘ پر جہاں ... Read More »

تعلیم سے زیادہ کچھ بھی اہم نہیں : شاہ رخ خان

تعلیم سے زیادہ دُنیا میں کچھ بھی اہم نہیں ہے۔ جو کوئی تعلیم حاصل کرتا ہے وہ قابل فخر ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز فلم اداکار شاہ رخ خان نے مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے چھٹے جلسۂ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر شاہ رخ خان کو یونیورسٹی نے اعزازی ڈاکٹریٹ سے سرفراز کیا۔ ... Read More »

2016 ہندوستان کیلئے نوٹ بندی کا سال

2جنوری:پٹھان کوٹ فضائیہ کے اڈے پر دہشت گردوں کا حملہ*پنجاب کے ایس پی کی کار چھین لی۔ 3جنوری:پٹھان کوٹ میں دوسرے دن بھی لڑائی‘7جوان ہلاک‘10زخمی‘6دہشت گرد ہلاک۔ 4جنوری:دہلی میں آلودگی پر قابو پانے مفت۔طاق اسکیم پر عمل آوری 5جنوری:منی پور میں زلزلہ‘5 افراد ہلاک100زخمی 6جنوری:چیف منسٹر جموں و کشمیر علیل‘ہسپتال میں شریک 7جنوری:بی جے پی رکن پارلیمنٹ کیرتی آزاد معطل*مفتی ... Read More »

ہوئے کیوں مجبور نجیب جنگ استعفیٰ کیلئے ؟

دہلی کے لیفٹنٹ گورنر نجیب جنگ نے جن کے چیف منسٹر اروند کجریوال کی زیر قیادت عام آدمی پارٹی کی حکومت کے ساتھ تعلقات ہمیشہ تنازعہ کا شکار رہتے تھے۔گورنر کے عہدہ سے مستعفی ہونے کا اچانک اور غیر متوقع اعلان کرتے ہوئے نہ صرف کجریوال بلکہ مرکزی حکومت کے بشمول بی جے پی قائدین کو حیرت ورطہ میں ڈال ... Read More »

ممتا بنرجی بی جے پی کے نشانے پر ؟ !!

نوٹ بندی کے خلاف اپوزیشن اتحاد کی قیادت کرنیوالی چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے الزام عائد کیا ہے کہ مرکز کی بی جے پی حکومت ان کو ہراساں کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ آسام اور اروناچل پردیش پر قبضہ کے بعد بی جے پی سیاسی اہمیت کی حامل مغربی بنگال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ اس ریاست میں ... Read More »

کشمیر کو فلسطین بنانے کی کوشش

سال2016 میں ریاست جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال خاصی دھماکہ خیز رہی لیکن جاتے جاتے اس سال نے کشمیر کی خونین تاریخ میں ایک اور باب کا اضافہ کردیا ہے جس پر عوام بلکہ سیاست میں قسمت آزما رہی ہند نواز اور ہند مخالف پارٹیاں بھی اپنی آواز بلند کرنے پر مجبور ہوگئی۔ در اصل ریاستی حکومت نے ڈسمبر ... Read More »