Wednesday , 14 November 2018
بریکنگ نیوز
Home » انڈیا (page 5)

انڈیا

یو پی میں مسلم فرفراست کا امتحان

ملک کی سب سے بڑی اور اہم ریاست اُترپردیش کی اسمبلی کے انتخابات عنقریب ہونیوالے ہیں۔ اُترپردیش ہی وہ ریاست ہے جہاں ملک کے مسلمانوں کی سب سے زیادہ تعداد رہتی ہے۔ ایک المیہ یہ بھی ہے کہ یو پی میں مسلمانوں کی بھاری تعداد کے باوجود یہاں کے مسلمان نہ سیاسی طاقت ہیں اور نہ ہی متحد اور منظم ... Read More »

حیدرآباد میں بنیں گی پلاسٹک کی سڑکیں

پلاسٹک کا استعمال روز مرہ زندگی میں عام بات ہے۔ بیٹھنے کی کر سی سے لے کر استعمال کے برتنوں تک سبھی کچھ پلاسٹک سے تیار کیا جارہا ہے۔ ایسے میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے شہر میں پلاسٹک کی سڑکیں تعمیر کرنے کے تجربے پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں دلچسپ بات یہ ہے کہ ... Read More »

فلم سے سیاست تک اماں کا سفر

فلمی اداکارہ سے کامیاب سیاستداں بننے والی ٹاملناڈو کی خاتون چیف منسٹر جیہ للیتا کی زندگی کا سفر کم و بیش 65 برسوں پر محیط ہے۔ رواں سال5ڈسمبر کو ان کی زندگی کا چراغ ہمیشہ کیلئے گل ہوگیا۔ ریاست کی5بار چیف منسٹر بننے والی جیہ للیتا24فروری1948 کو میسور اسٹیٹ (کرناٹک) کے مانڈیا ضلع کے ملاویلی کے مقام پر جیہ رام ... Read More »

پانچ ریاستوں کے انتخابات نوٹ بندی کے فیصلے پر عوامی رائے کا مظہر ہوں گے

دہلی اور بہار کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کو مودی کی مقبولیت میں کمی کے طور پر دیکھا گیا۔ ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کے مصداق گزشتہ سال منعقدہ5ریاستوں ٹاملناڈو ‘ مغربی بنگال ‘ کیرالا‘ آسام اور سکم کے انتخابات میں صرف ایک آسام پر کامیابی حاصل کرنیوالی بی جے پی نے اگرچہ کانگریس سے ایک ... Read More »

شیخ الاسلام محمد انوار اللہ فاروقی ؒ کی سماجی‘ معاشرتی اصلاحی خدمات

ڈاکٹرسید عطاء اللہ الحسینی قادری ، کراچی شیخ الاسلام حضر ت مولانا محمد انوار اللہ فاروقی ؒ کے احسانات بالعموم مسلمانان ہند اور بالخصوص مسلمانان دکن پر بہت زیادہ ہیں ۔ آپ نے دنیا میں ایسے وقت آنکھ کھولی جب پورا دکن لہو ولعب، کھیل تماشوں، عیش وعشرت او رجہالت کی تاریکیوں میں ڈوبا ہوا تھا۔ قطب شاہی عادل شاہی ... Read More »

کرناٹک بی جے پی پھوٹ کے دہانے پر ! یدی یورپا، ایشورپا انا کا لبادہ اُتارنے تیار نہیں ؟

ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک اسمبلی کی معیاد جہاں کانگریس پارٹی برسر اقتدار ہے‘اندرو ن ایک سال ختم ہونیوالی ہے۔ ہر سیاسی جماعت انتخابات میں عوام سے دوبارہ رجوع ہونے کیلئے اپنے کیل کانٹے درست کررہی ہے لیکن اپوزیشن زعفرانی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے اندر کچھ ٹھیک ٹھاک نظر نہیں آرہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے نور نظر ... Read More »

تلنگانہ بجٹ پر نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے اثرات

ریاست میں برسر اقتدار ٹی آر ایس حکومت نوٹ بندی اور جی ایس ٹی پر مرکز کی تائید کی وجہ سے مالی پریشانیوں میں پھنس گئی ہے۔ ان حالات میں حکومت کو 2017-18کیلئے ایک ایسا بجٹ پیش کرنا ہوگا کہ اس کی گھٹتی عوامی مقبولیت کو نہ صرف متوازن بنا سکے بلکہ2019میں منعقد ہونیوالے ریاستی اسمبلی کے انتخابات کیلئے اس ... Read More »

مہاراشٹرا میں ادارہ جات مقامی کے انتخابات اور مسلم ووٹ

سب کی نظریں اویسی برادران پر مرکوز ہیں۔ اویسی برادران اور ان کی سیاسی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کیلئے مہاراشٹرا کی یہ جنگ وقار‘ عزت اورسیاسی بقا کی بڑی اہم جنگ ہے۔ جیسے جیسے سیاسی بخار چڑھتا جارہا ہے ویسے ویسے یہ سوال لوگوں کی زبانوں پر آرہا ہے کہ کیا آیا ایم آئی ایم مہاراشٹرا میں کارپوریشنوں ... Read More »

خبروں کے سوداگر!

ریڈیو کے دور میں کچھ آوازوں نے اپنے سننے والوں کو ایک خاص پہچان بنائی تھی۔ لوگ ان کی آواز کو لاکھوں میں بھی پہچان جاتے تھے۔ یہ مخصوص آوازیں ریڈیو کے پروگراموں کی مقبولیت میں اہم رول ادا کرتی تھیں۔ اس طرح جب ٹیلی ویژن کا دور آیا تو ٹی وی پر خبریں اور تجزئیے پیش کرنے کے مخصوص ... Read More »

حج سبسیڈی کی ضرورت کیا ہے ؟

مرکزی حکومت نے عازمین حج کو دی جانیوالی حج سبسیڈی پر نظر ثانی کیلئے ایک کمیٹی قائم کی ہے۔اللہ تعالیٰ نے صاحب استطاعت کیلئے زندگی میں ایک بار حج کو فرض قرار دیا ہے۔ صاحب استطاعت کا مطلب یہ ہے کہ جس کے پاس طاقت‘رقم اور وسائل ہوں۔ حج سبسیڈی جو کہ حج کمیٹی کے ذریعہ سفر حج پر جانیوالوں ... Read More »