Friday , 24 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » اسلامیات

اسلامیات

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ

دور افتادہ پہاڑی شہر سادھوؤں‘ مہنتوں کا مسکن تھا جو پہاڑیوں‘ غاروں اور مندروں میں صدیوں سے مقیم چلے آرہے تھے۔ حضرت خواجہ غریب نوازؒ کی آمد سے اجمیر شریف کو برصغیر پاک و ہند میں مرکزی حیثیت حاصل ہوئی، آپؒ نے کفر و الحاد کی تاریکی میں ایمان کی شمع جلائی‘ آپکی نظر پْرتاثیر میں وہ جادو تھا جو ... Read More »

عدالت کا مثالی فیصلہ

دارالخلافہ کے انسپکٹر جنرل آف پولیس نے صبح سویرے امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی مجلس میں حاضر ہو نے کی اجازت چاہی۔ اس کے ہمراہ لوگوں کا ایک بڑا ہجوم تھا اور پو لیس کے چار آدمی ایک شخص کو حراست میں لئے ہوئے تھے۔ جس کے دونوں ہاتھ خون آلود تھے اورداہنے ہاتھ میں چھری تھی ... Read More »

معراج النبیؐ عظیم الشان معجزہ

قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں رب ذوالجلال کا اِرشادِ مبارک ہے۔پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات لے گیا مسجد حرام سے مسجدِ اقصیٰ کی طرف جس کے اِردگرد ہم نے برکت رکھی کہ ہم اسے اپنی عظیم نشانیاں دکھائیں بے شک وہ سْنتا دیکھتا ہے‘‘۔ اس آیت مبارک میں تین لفظ قابلِ توجہ ہیں:۱۔ اَسریٰ ۲۔عَبدِہ ... Read More »

سزا کے مثالی واقعات کا مشاہدہ

’’حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ ایک روز رسول اللہؐ نے ہمیں نماز پڑھائی پھر منبر پر چڑھ کر مسجد کے قبلہ کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا میں نے ابھی تمہیں نماز پڑھاتے ہوئے اس دیوار کے آگے جنت اور دوزخ کو ایک خاص شکل وصورت میں دیکھا اور میں نے جنت سے زیادہ اچھی اور جہنم سے زیادہ ... Read More »

شیر خدا سیدنا علی المرتضیٰؓ

خلیفہ چہارم سیدنا حضرت علی المرتضٰیؓ کے فضائل و مناقب اور کارناموں سے تاریخ اسلام کے اوراق روشن ہیں جس سے لوگ قیامت تک ہدایت و رہنمائی حاصل کرتے رہیں گے۔حضرت سعدبن ابی وقاصؓ سے روایت ہے کہ حضورؐنے حضرت علیؓ سے فرمایا کہ تم میری طرف سے اس مرتبہ پر ہو جس مرتبہ پر حضرت ہارونؓ ، حضرت موسیٰؓ ... Read More »

حکایت سعدی رحمتہ االلہ علیہ دوست کے گھرچوری

ایک درویش تنگ دستی میں مبتلا ہوا تو اس نے اپنے ایک دوست کے گھر سے کمبل چرالیا اُسے فروخت کر کے اپنی ضرورت پوری کر لی۔ لیکن اس کا یہ گناہ ظاہر ہوگیا۔ اُسے گرفتار کر لیا گیا اور قاضی نے مقدمہ کی کاروائی مکمل کرنے کے بعداسلامی شریعت کے مطابق اُس کا ہاتھ کاٹ ڈالنے کی سزا سنائی۔جس ... Read More »

رجب المرجب کے فضائل و برکات

رجب توبہ کا مہینہ ہے ‘ جس میں اللہ تعالیٰ نیکیاں دگنی فرما دیتا ہے۔حضور اکرمؐ کا ارشاد ہے :’’پانچ راتیں ایسی ہیں کہ جن میں اللہ دعا کو رد نہیں کرتا ‘ ماہِ رجب کی پہلی رات ‘ ماہِ شعبان کی نصف رات ‘ جمعہ کی رات ‘ عیدالفطر کی رات اور قربانی کی رات‘‘۔(السید احمد الھاشمی مختار الا ... Read More »

ابوبکرؓ کامرض وفات اور سترہ نماز کی امامت

جب دین کی تکمیل ہوگئی‘ تو نبیؐ کا کام پورا ہوچکا ہے،کچھ اشارہ غیبی سے بھی اس طرف متنبہ کردیاگیا، اسلئے آپ ؐنے بھی ساری تیاریاں مکمل کرلی 18 یا 19صفر کو جنت البقیع تشریف لے گئے‘ مدفونین کیلئے دیر تک دعائے مغفرت کی‘ واپسی پر طبیعت ناساز ہوگئی، ابتدائی دنوں میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم خود ... Read More »

یار غار، لمحات زندگی

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کے دوست‘ تجارتی سفروں کے رفیق‘ اور آپؐ کی پاکیزہ سیرت واخلاق کے عینی شاہد تھے‘ اپنی دور اندیشی‘ ومعاملہ فہمی اور اصابت رائے کی قوت سے حقیقت تک پہنچ گئے ‘ احباب سے فرصت پاکر درِ رسالتؐ پر پہنچے‘ وحی و نبوت سے متعلق آپؐ کی ... Read More »

حضرت غوث الاعظمؓ کے فکری خطبات

حضور سیدنا غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی ؓ کی سیرت طیبہ ، افکار و نظریات اور احوال و علم و حکمت کے حوالے سے دُنیا بھر کے مشاہیرِ اسلام ، سکالرز ، دانشورانِ اْمت مسلمہ اور اہلِ قلم نے اپنے اپنے انداز اور اپنی اپنی سوچ و فکر کے ذریعہ قلم اْٹھایا ہے۔ تا کہ اْمت مسلمہ آپ کے ... Read More »