Thursday , 13 December 2018
بریکنگ نیوز
Home » اسلامیات (page 10)

اسلامیات

عید کی خوشیوں کا راز اللہ تعالیٰ کی اِطاعت میں ہے

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے(سورہ کوثر پ ۳۰ میں) قربانی کے پہلے نماز عید پڑھ لو اور(نماز عید کے بعد) قربانی کرو(اگر نماز عید کے پہلے قربانی کرو گے اس سے قربانی ادا نہ ہوگی اور تم کو دوبارہ قربانی کرنا ہوگا اس لئے اللہ تعالیٰ پہلے ’’فصل‘‘ فرمائے ہیں یعنی نماز عید پڑھو پھر ’’وانحر‘‘ فرمائے ہیں یعنی نماز ... Read More »

اِسلام اور تصورِ قربانی

قربانی خالص روحانی تصور اور اعلیٰ ترین انسانی صفت ہے۔ ابتدائے زمانے سے ہی قربانی بطور مقدس مذہبی رسم موجود رہی ہے۔ حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کے زمانے سے لے کر آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات ظاہری اور پھر قیامت تک آپ کی شریعت میں جاری وساری ہے۔ اس کی ہیئت و صورت میں اگر ... Read More »

قربانی۔ سنتِ ابراہیم علیہ السلام

قربانی‘ ہر اس مسلمان عاقل و بالغ پر واجب ہے جو صاحب نصاب ہو یعنی جس کے پاس ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی ہو یا ان دونوں میں سے کسی ایک کی مقدار کے مطابق روپیہ پیسہ یا آمدنی کا ذریعہ ہو تو واجب ہے کہ اپنی طرف سے جانور ذبح کرے ہاں اگر کوئی مسلمان ... Read More »

عشرہ ذی الحج کی عظمت

کہا گیا کہ جو شخص ان دس ایام کی عزت کرتا ہے اللہ تعالیٰ یہ دس چیزیں اس کو مرحمت فرماکر اس کی عزت افزائی کرتا ہے۔ (۱) عمر میں برکت (۲) مال میں افزونی (۳) اہل وعیال کی حفاظت (۴)گناہوں کا کفارہ (۵) نیکیوں میں اضافہ (۶) نزع میں آسانی (۷) ظلمت میں روشنی (۸)میزان میں سنگینی(وزنی بنانا) (۹) ... Read More »

عید الاضحی۔ احکام و مسائل

۔۔۔ مولانا عمر عابدین (المعہد العالی الاسلامی) نماز عیدالاضحی کے ضروری مسائل * عید الاضحی کی نماز ہر اس شخص پر واجب ہے جس پر جمعہ واجب ہے۔ * عیدالاضحی کی نماز کا وقت آفتاب کے ایک نیزہ برابر(چھ ہاتھ) بلند ہونے کے وقت سے شروع ہوتا ہے اور زوال کے قبل تک رہتا ہے‘ لیکن عید الاضحی کی نماز ... Read More »

عید قرباں :عشق الہی کا عظیم مظہر

عید قرباں َکبھی سوچتا ہوں تو عزم واستقلال کے دو نمایاں عظیم شخصیتیں نگا ہوں کے سامنے آکر ایک عظیم یغام دے جاتی ہیں ,جسکا لب لباب یہ ہوتا ہے کہ انسانی زندگی اللہ  نے جنت کے بدلے خرید رکھا ہے تمہارا کیا ہے تم تو اس آقا کے غلام ہو جو کائنات کا خالق ہے ,شجرو حجر کا مالک ... Read More »

ابراہیمؑ، جس نے وفا کا حق ادا کردیا!

ذوالحج کا ماہِ مقدس مسلمانوں کے لیے جو اہمیت رکھتا ہے اُس کا اظہار الفاظ میں ممکن نہیں۔ رویتِ ہلال کے ساتھ ہی تمام عالم میں احترام کی فضا جابجا اپنی نشانیوں کے ساتھ نظر آنے لگتی ہے۔ سفرِ حج وعمرہ، زیارتِ بیت اللہ دیگر مناسکِ حج اور قربانی، پھر ان تمام نشانات پر قدم بہ قدم مہر وفا ثبت ... Read More »

حضرت بندہ نوازؒ کا مسلک، عشق و محبت

حضرت سید محمد الحسینی گیسودراز بندہ نواز، شہباز، بندہ نوازؒ کے مسلک عشق و محبت کے تعلق سے سب سے زیادہ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان کا قول ہے کہ عقل انسان کے لئے ایک بیش قدر چیز ہے، مگر عشق وہ شئے ہے جو بڑے بڑے قلعے اور پہاڑوں کی اُونچی اُونچی چوٹیاں آناً فاناً میں سرکردیتی ... Read More »

حضرت بندہ نوازؒ کا دستورِ حیات

پیر و مرشد کی حیات میں:۔ سرکار بندہ نواز رحمتہ اللہ علیہ کا یہ عمل تھا کہ نصف شب کو بیدار ہوکر پہلے خود وضو کرتے، پھر باوضو اپنے مقدس پیر و مرشد کو وضو کراتے اور جب حضرت شیخ داخل حجرہ ہوکر مشغول بحق ہوتے تو آپ بھی تہجد ادا کرکے باہر دروازہ سے پشت لگاکر ذکر و شغل ... Read More »

کعبہ پر اللہ کی رحمتوں کا نزول

’’حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اللہ جل شانہ کی ایک سو بیس رحمتیں روزانہ اس گھر پر نازل ہوتی ہیں جن میں سے ساٹھ طواف کرنے والوں پر اور چالیس وہاں نماز پڑھنے والوں پر اور بیس بیت اللہ کو دیکھنے والوں پر ہوتی ہیں۔‘‘ فائدہ:۔ بیت اللہ شریف کا صرف دیکھنا بھی عبادت ہے۔ ... Read More »