Tuesday , 24 April 2018
بریکنگ نیوز
Home » اسلامیات (page 2)

اسلامیات

عادلِ اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

آج بھی اور جب بھی آپ کا جی چاہے تاریخ کے دریچوں کو جھانک کر دیکھ سکتے ہیں کہ سیدنا محمد رسول اللہ ؐ کے اسوہ ء حسنہ کو پیش نظر رکھ کر سلطنتوں کو استحکام بخشنے والے ایسے ایسے رول ماڈل گزرے ہیں کہ جن پر تاریخ کو ناز ہے اور اْمت کو فخر۔ بنیادی حقیقت قرآن سنت کے ... Read More »

پیارے نبیؐ کے اباؤ اجداد کی فضیلت و برکت

اللہ تعالیٰ وحدہ لاشریک کی ذات پاک نے حضرت محمدؐ کو ظاہری و باطنی انتہائی کمالات کے ساتھ کرہ ارض پر بسنے والے نفوس انسانی کے اخلاق و عادات کی تربیت کیلئے اس دنیا میں بھیجا۔ آپؐ کی جامعیت و اکملیت میں تمام نوع انسانی کیلئے اخلاقی و روحانی اور معاشرتی و سیاسی ہر لحاظ سے کماحقہ، ہدایت موجود ہے۔ ... Read More »

درخت لگانا رحمت الٰہی اور صدقہ جاریہ کا ذریعہ

حضرت انسؓ سے روایت ہے‘ فر ماتے ہیں‘ رسول اللہ ؐ کا اِرشادِ مقدس ہے: جو مسلمان درخت لگائے یا کھیت بوئے پھر اْس میں سے کوئی اِنسان یا پرندہ یا جانور کھائے (تو جس مسلمان نے وہ درخت لگائے ہوں یا کھیتی بوئی ہو) اْسے صدقہ کے برابر ثواب ملتا ہے۔ کیونکہ صدقہ کرنا بھی عبادت ہے۔اسی طرح حضرت ... Read More »

شیخ الاسلام محمد انوار اللہ فاروقی ؒ کی سماجی‘ معاشرتی اصلاحی خدمات

ڈاکٹرسید عطاء اللہ الحسینی قادری ، کراچی شیخ الاسلام حضر ت مولانا محمد انوار اللہ فاروقی ؒ کے احسانات بالعموم مسلمانان ہند اور بالخصوص مسلمانان دکن پر بہت زیادہ ہیں ۔ آپ نے دنیا میں ایسے وقت آنکھ کھولی جب پورا دکن لہو ولعب، کھیل تماشوں، عیش وعشرت او رجہالت کی تاریکیوں میں ڈوبا ہوا تھا۔ قطب شاہی عادل شاہی ... Read More »

حضرت آمنہ رضی اللہ تعالی عنہا

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑے مضبوط دل اور حوصلہ مند انسان تھے۔ مشکل سے مشکل وقت اور کڑے سے کڑے حالات میں بھی آپؐ صبر و ضبط کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیشہ اپنے ساتھیوں کو صبروتحمل ‘ شجاعت اور مردانگی کا سبق دیا لیکن ان کی ... Read More »

اسلام کے عظیم ترین جنرل حضرت خالد بن ولید رضی اللہ

حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ قریش کے ایک معزز افراد اور بنو مخزوم قبیلہ کے چشم و چراغ تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو ’سیف اللہ‘یعنی’’اللہ کی تلوار‘‘کا خطاب عطا فرمایا تھا۔ جب آنحضورؐ نے اہل قریش کو بتوں کی پوجا سے منع کیاتو سب آپؐ کے خلاف ہوگئے۔ اس وقت آپکی عمر 17 برس ... Read More »

جہاں فرد اپنی جگہ انجمن ہے – جہاں پر کلی ایک مہکتا چمن ہے

از قلم:محمد کریم عارفی (کامل الفقہ جامعہ نظامیہ) اللہ رب العزت جس کسی کو نوازنا چاہتا ہے تو انہیں خوب نوازتا ہے۔ بعض عظیم المرتبت اور عبقری شخصیات کو انکے علم و عمل ‘ معرفت و حکمت ‘ اور جہد مسلسل و سعی پیہم کی جامعیت اور مقام ولایت سے نوازکر قوموں اور نسلوں کی ہدایت و رافتگی کی راہیں ... Read More »

آداب بارگاہِ نبوت ﷺ ’’انوارِ احمدی‘‘ کے تناظر میں

مولانا حافظ سید شاہ مدثر حسینی چشتی قادری نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اصل ایمان ہے مسلمانوں میں اِس جذبہ کو پیدا کرنے کیلئے عظمتِ رسالت ﷺپر مشتمل مضامین کا تذکرہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے، بیسیوں اہلِ علم نے یہ کام انجام دیا ہے، لیکن حضرت شیخ الاسلام بانئ جامعہ نظامیہ رحمۃ اللہ علیہ نے انوارِاحمدی کے ... Read More »

ماہِ صفر اور بد شگونی

اسلامی سال کا دوسرا مہینہ صفر المظفر ہے۔ لغوی لحاظ سے صفر کے کئی معنی ہیں(1)۔ص اورف کے زبر کے ساتھ ہو تو بمعنی سیٹی بجانا ہے(2)۔ص کے پیش اور ف کے زبر کے ساتھ ہو تو بمعنی پیٹ میں صفرا جمع ہونا ہے (3) ۔ ص اور ف دونوں کے زیر کے ساتھ ہو تو بمعنی پیلیا یعنی یرقان ... Read More »

ماہ صفر کی غیر شرعی رسومات

سوال:صفر کے اخیر چہارشنبہ کے متعلق عوام میں مشہور ہے کہ اس روز حضرت نبی کریم ﷺ نے مرض سے صحت پائی تھی اسلئے اس روز کھانا اور شیرینی وغیرہ تقسیم کرتے ہیں اور جنگل کی سیر کو جاتے ہیں علی ہذا القیاس مختلف جگہوں میں مختلف معمولات ہیں کہیں اس روز کونحس و نا مبارک جان کر گھر کے ... Read More »