Monday , 23 July 2018
بریکنگ نیوز
Home » اسلامیات (page 20)

اسلامیات

اذکار و وظائف

اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ اذکار ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دو کلمے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور (قیامت کے دن) میزان میں بھاری ہوں گے، اور رحمن کو بہت پسند ہیں: سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم ’’اللہ پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ اور اللہ پاک ہے،عظمت والا‘‘۔ ابوہریرہؓ سے ہی ... Read More »

رباعیات قرآن

ایک آیت میں اللہ تعالی کی چار نعمتوں کا ذکر اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو قرار گاہ اور آسمان کو چھت بنادیا اور تمہاری صورتیں بنائیں اور بہت اچھی بنائیں اور تمہیں عمدہ عمدہ چیزیں کھانے کو عطا فرمائیں۔ یہی اللہ تمہارا پروردگار ہے ۔ پس بہت ہی برکتوں والا اللہ ہے سارے جہان کا پرورش ... Read More »

اندھیری رات کے مسافر

۔۔۔ نسیم حجازی (قسط 16) اِسلامی تاریخ پر نسیم حجازی کے ناول کا سلسلہ ’’بیٹی!‘‘ اس نے گھٹی ہوئی آواز میں جواب دیا۔ ’’میں اپنا وعدہ پورا کرنے کی کوشش کروں گا۔ اب میری بات غور سے سنو! عبداللہ تمہیں بتادے گا کہ میں نے دروازہ کیوں بند کیا ہے اور میں یہ چاہتا ہوں کہ اگر مجھے دیر ہوجائے ... Read More »

رحمتِ خدا بہانہ می جوید

توبہ کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ دو رکعت نفل پڑھ کر سجدہ ریز ہوکر عرض کریں۔۔۔ یااللہ، اے میرے معبود! اے ارحم الراحمین! میں تیرا عاجز بندہ ہوں، دو دشمن، نفس و شیطان میرے پیچھے لگے ہوئے ہیں، مجھے ان کے حوالے نہ کر، مجھے ان سے بچالے، ورنہ میں تباہ و برباد ہوجاؤں گا۔ مجھ سے جو گناہ ... Read More »

حضرت غوث الاعظم ؒ کے پُراثر خطابات

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ فرماتے ہیں’’521ھ میں 16 شوال سہ شنبہ کے روز میں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دیدار سے عالم رویا میں مشرف ہوا۔ میں نے دیکھا کہ حضور مجھے وعظ کہنے کی ہدایت فرمارہے ہیں۔ میں نے عرض کیا کہ حضور! میں عجمی ہوں۔ بغداد کے فصحا کے سامنے زبان کھولتے ہوئے ڈرتا ہوں۔ ... Read More »

اندھیری رات کے مسافر

۔۔۔ نسیم حجازی (قسط 15) اِسلامی تاریخ پر نسیم حجازی کے ناول کا سلسلہ اس نے جلد ی سے دریچہ بندکردیااور اپنی ماں کے ساتھ دوسرے کمرے میں چلی گئی۔ پھر سیڑھی کی طرف آدمیوں کی آوازوں کے ساتھ تھوڑی دیر بعد قدموں کی آہٹ سنائی دینے لگی اور وہ دم بخود ہوکر برابرکے کمرے کی طرف دیکھنے لگی۔ زینے ... Read More »

پیغامِ سیرت کو غیر مسلم برادرانِ وطن تک پہنچانا اہلِ اسلام کا اہم دِینی فریضہ

آج سے 1400 سال قبل مکہ کی سنگلاخ وادی میں علم و حکمت اور تہذیب و تمدن سے ناآشنا قوم میں ایک ایسی کرشماتی ہستی کی ولادت باسعادت ہوئی، جس نے ساری دُنیا کو علم و حکمت سے آراستہ کیا، بلند پایہ تہذیب و تمدن کی داغ بیل ڈالی، اخلاق و کردار کے اعلیٰ جوہر سکھائے، حیاتِ انسانی کے رازہائے ... Read More »

اذکار و وظائف

برکت و دولت: اگر کوئی شخص اسم مبارک ’’یا منان‘‘ کا بکثرت ورد کرے گا تو پروردگار اپنے فضل و کرم سے اسے خیر کثیر اور دولت و برکت عطا فرمائے گا۔ اس اسم مبارک کے ورد کی برکت سے انشاء اللہ العزیز اسے دولت و غنا، تجارت میں نفع، کاروبار میں ترقی اور رزق حلال میں وسعت جیسی انمول ... Read More »

رباعیات حدیث

اللہ تعالی چار آدمیوں کو دشمن رکھتا ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :چار آدمیوں کو اللہ دشمن رکھتا ہے ۔ ایک تو بیچنے والا قسمیں کھاکر ،دوسرا محتاج مغرور ،تیسرا بوڑھا بدکار، چوتھا حاکم ظلم کرنے والا۔ فائدہ: اس حدیث میں ان چار آدمیوں کا ذکر ہے جن کو اللہ ... Read More »

رباعیات قرآن

مشیت الٰہی سے صاحب اولاد کی چار قسم آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالی ہی کیلئے ہے اور وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے۔ یا انہیں جمع کردیتا ہے۔ بیٹے بھی اور بیٹیاں بھی اور جسے چاہے بانجھ کردیتا ہے وہ بڑے علم والا ... Read More »