Monday , 23 July 2018
بریکنگ نیوز
Home » اسلامیات (page 26)

اسلامیات

اندھیری رات کے مسافر (قسط 8)

نسیم حجازی اِسلامی تاریخ پر نسیم حجازی کے ناول کا سلسلہ ’’غرناطہ کے عوام اس دن کا انتظار کررہے ہیں جب فرڈی نینڈ الحمرا میں داخل ہوگا اور چند ہفتوں کے بعد ان کے مقدر کی وہ تاریک رات شروع ہوجائے گی جس کیلئے کوئی سحر نہیں ہوگی ۔ اللہ سے دعائیں مانگو کہ اگر اس ملک سے باہر ہمارا ... Read More »

اذکار و وظائف

قرآنی آیات سے علاج بلڈ پریشر کا علاج والکظمین الغیظ والعافین عن الناس واللہ یحب المحسنین (سورہ آل عمران، آیت نمبر 134 ) بلڈپریشر کے مریض اگر اس آیت کو روزانہ 101 مرتبہ پڑھتے رہیں ، انشاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا۔ دل کی تکلیف کا علاج الذین آمنو وتطمئن قلوبھم بذکر اللہ۔ الا بذکراللہ تطمئن القلوب (سورۃ الرعد۔ آیت نمبر ... Read More »

آسمانوں سے جس کی تائید ہوئی

حضرت عمر بن الخطابؓ حضرت صدیق اکبرؓ کے بعد حضرت عمر فاروقؐ کا مرتبہ ہے ۔ آپ مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ ہیں آپ کی کنیت ابو حفص اور لقب فاروق اعظم ہے ۔ عدوی قریشی ہیں ۔ آٹھویں پشت میں آپ کا خاندانی شجرہ نبی کریم ﷺ کے نسب پاک سے ملتا ہے ۔ یعنی عمر بن خطاب بن نفیل ... Read More »

عالم انسانیت کیلئے عظیم تحفہ ’’خطبہ حجتہ الوداع‘‘

ہجرت مدینہ کو نو برس گذر چکے تھے‘امام الانبیاء ؐ حضرت محمد صلعم نے فریضہ حج ادا نہیں فرمایا تھا‘ چنانچہ ذی قعدہ10ہجری میں آپؐ نے حج کا اعلان فرمایا۔ یہ خبر ہر سو پھیل گئی اور پورا عرب شرف ہمرکابی کیلئے اُمڈ آیا۔ انسانوں کا تلاطم خیز سمندر ٹھاٹھیں مار رہا تھا۔ کم وبیش سوا لاکھ صحابہ کرامؓ سرکار ... Read More »

رباعیات حدیث

حضرت عبداللہ بن عمرؓ اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ماں باپ کی نافرمانی کرنے والا جوا کھیلنے والا، احسان جتلانے والا اور ہمیشہ شراب پینے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا ۔ فائدہ: اس حدیث میں ان چار شخصوں کا ذکر ہے جو جنت میں داخل نہیں ہوں گے ۔ * ماں باپ کی ... Read More »

رباعیات قرآن

ایسا ہر گز نہیں بلکہ بات یہ ہے کہ تم ہی لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے ۔ اور مسکینوں کے کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے اور مردوں کی میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو۔ اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو۔ فائدہ: ان چار آیات میں چار معاشرتی برائیوں کا ذکر ہے۔ * تم ... Read More »

حضرت ابراہیم علیہ السلام ہر دور میں ہدایت کا معیار

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جس دور میں آنکھیں کھولیں وہ شرک کے گھٹا ٹوپ اندھروں میں سراپا ڈوبا ہوا تھا، وہاں سیاسی شرک (غیر اللہ کی حاکمیت) کے ساتھ مذہبی شرک ستارہ پرستی و اصنام پرستی اپنے تمام متعلقات کے ساتھ موجود تھا اور کہیں دور دور تک توحید و خدا پرستی کاگذر تک نہ تھا۔ خود حضرت ابراہیم ... Read More »