Saturday , 20 January 2018
بریکنگ نیوز
Home » اسلامیات (page 3)

اسلامیات

یوم عاشورہ، فضائل و مسائل

وہ مقدس دن جسے ابتدائے کائنات سے اہمیت حاصل رہی قرآن عظیم میں ارشاد باری تعالی ہے ولاکر و ایام اللہ ۔ خدا کے (انعام) کے دنوں کو یاد کرو‘‘ دوسری جگہ فرمایا وذکرھم بایام اللہ۔‘‘ انہیں اللہ تعالی کے دن یاد دلادو۔‘‘ یعنی وہ دن جن میں بڑی بڑی نعمتیں اللہ تعالی کی طرف سے مختلف قوموں کو عطا ... Read More »

معرکہ کربلا ’’لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا‘‘

انسانوں کو دوستی خواہ دوسرے انسان سے ہو یا کسی دستور سے اس کا عام مذاق کچھ اس قسم کا ہوتا ہے جب ہمارے یہاں آؤ گے تو کیا لاؤگے اور جب ہم تمہارے یہاں جائیں گے تو کیا کھلاؤ گے ، ہر چیز کی دوستی میں پہلے اپنا فائدہ تصور کیا جاتا ہے بلکہ اپنا فائدہ ہی دیکھا جاتا ... Read More »

عظمت و فلسفہ شہادت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

قرآن حکیم میں سورہ نساء کی آیت نمبر ۶۹ میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرے گا وہ اللہ کے انعام یافتگان کی معیت پائے گا ۔ جو انبیاء صدیقین، شہداء اور اولیاء و صالحین ہیں۔ پھر فرمایا کہ وہ کتنے اچھے رفیق اور کتنے اچھے ساتھی ہیں۔ اس آیت ... Read More »

شہادت خلیفۂ دوم حضرت عمر ابن خطابؓ

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نبوت کے چھٹے سال، جب کہ آپ کی عمر 33 سال تھی دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ۔ چھ سال آپ نے اسلام اور پیغمبر اسلامؐ کی مخالفت میں کوئی کسر نہ چھوڑی لیکن جب آپؓ نے اسلام قبول کرلیا تو نہ صرف وہ کمی پوری کردی، بلکہ اسلام کی اتنی خدمت کی کہ ... Read More »

فلسفہ قربانی

اللہ تعالی قرآن مجید سورۃ الحج میں ارشاد فرماتے ہیں:’’اور ہم نے ہر امت کیلئے قربانی مقرر کردی ہے تا کہ وہ اللہ کا نام لیں، ان جانوروں پر جو ہم نے ان کو عطا کئے ہیں۔قرآن مجید میں قربانی کیلئے تین لفظ آئے ہیں۔ ایک نسک اور دوسرا نحر تیسرا قربان۔ نسک :یہ لفظ قرآن مجید میں متعدد مقامات ... Read More »

حضرت وقارؔ خلیل صاحب مرحوم

تقدیس کعبہ دیارِ کعبہ وشہر مقدس افضل و اعلیٰ کہ جس کے ذرے ذرے میں ہے نورِ باری تعالیٰ خدا کے حکم سے آدمؑ نے بنیادِ وفا رکھی خلیل اللہ نے اس کی فضیلت اور روشن کی زمیں پر عرش کے نیچے عبادت گاہِ عالم ہے ازل سے تاابد جاری جہاں فیضانِ زم زم ہے طواف خانۂ اشرف عبادت سے ... Read More »

قربانی کے احکام اور اس کی حکمتیں

مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیمؔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی قوم کو ہدایت کی راہ دکھلانے اور باطل افکار وعقائد سے دور کرنے کی کوشش کی لیکن جب قوم سے مایوس ہوگئے اور والد نے گھر سے بے گھر کردیا تو آپ نے اللہ کے بھروسہ پر وطن کو خیر باد کہا اور نکل کھڑے ہوئے اورفر ... Read More »

عیدالاضحی خواہشات کی قربانی کا دن

اسلامی تہوار دوسری تمام اقوام سے اس اعتبار سے منفرد ہیں کہ یہ فرحت و نشاط کا ذریعہ بھی ہیں اور وحدت و اجتماعات اور ایثار قربانی کا وسیلہ بھی ۔ ابوداؤدشریف میں روایت ہے:’’نبی اکرم ﷺ جب مدینہ منورہ تشریف لائے تو اس زمانے میں اہل مدینہ سال میں دو دن (مہر جان۔ نیروز) خوشی کرتے تھے۔ آپ ﷺ ... Read More »

حضرت گیسو درازؒ کے حالات اور مدارج طریقت

عبدالرحیم گلبرگوی مخدوم بندگی حضرت خواجۂ دکن سیدنا بندہ نوازگیسودراز قدس اللہ سرہ العزیز امام زیدمظلوم شہید ابن امام ہمام زین العابدین سیدناسجاد رضی اللہ عنہم کی اولاد سے ہیں یہ سلسلہ نسب طریقت واردات دونوں بائیسویں واسطے سے حضرت سرکارِ کائنات فخرموجودات رحمت عالم رسول اکرمﷺ تک پہنچتا ہے آپ کااسم گرامی سیدمحمدحسینی اورالقاب خواجہ صدرالدین ولی الاکبر الصادق ... Read More »

بادشاہ دین و دنیا تاابد بندہ نوازؒ

حامد اکمل نیست کعبہ دردکن جُزدرگہِ گیسودراز بادشاہِ دین و دُنیا تا ابد بندہ نوازؒ خواجہ دکن سیّدنا گیسودراز بندہ نوازؒ کی ذات بابرکات عالم انسانیت کے لئے مینارہ نور ہے۔ آپؒ نے اسلام کے پیامِ اخوتِ انسانی کے ذریعہ بندگانِ خُدا کی اس طرح تالیفِ قلوب فرمائی ہے کہ رہتی دُنیا تک زمانہ اس کی مثال پیش نہیں کرسکے ... Read More »