Thursday , 13 December 2018
بریکنگ نیوز
Home » اسلامیات (page 4)

اسلامیات

لے سانس بھی آہستہ کہ دربار نبیؐ ہے

یہی وہ شہر مدینہ ہے جہاں ہزاروں بار سید الملائکہ جبرئیل امین علیہ السلام اپنی جبین عقیدت جھکائے دست بستہ حاضر ہوا کرتے تھے۔ جہاں فرشتوں کے قافلے دن رات جاروب کشی کیلئے آج بھی حاضر ہوا کرتے ہیں۔ جہاں مغفرت کے یقین کے ساتھ شفاعت کی تسکین ملتی ہے۔ ادھر عاصیوں کی پشیمانیاں ہیں ادھر رحمتوں کی فراوانیاں ہیں ... Read More »

کعبتہ اللہ شریف کی تاریخ

سب سے پہلے فرشتوں نے ٹھیک ’’بیت المعمور‘‘ کے مقابل زمین پر خانہ کعبہ کو بنایا۔ اس کے بعد حضرت آدم علیہ السلام نے اس کی تعمیر کی۔ آپ کے بعد آپ ہی کے فرزند حضرت شیث علیہ السلام نے بھی کعبہ کی تعمیر کی۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں کعبہ کے ابتدائی آثار مٹ چکے تھے۔ ہزاروں ... Read More »

اسلام کا آخری اور بنیادی رکن حج بیت اللہ

حج عربی لفظ ہے جو قرآن مجید میں جملہ دس جگہ آیا ہے نو جگہ حائے مفتوحہ کے ساتھ جو لغت حجاز ہے اور ایک جگہ حائے مکسورہ کیساتھ جو لغتِ نجد ہے۔ حج کے لغوی معنی ہیں ’’کسی عظیم الشان چیز کی طرف قصد کرنا‘‘ لیکن اصطلاح شرع میں حج ان مبارک افعال اور مقدس مناسک کی انجام دہی ... Read More »

اب حاجی علی درگاہ کے مزار تک جا سکتی ہیں خواتین، بامبے ہائی کورٹ کا فیصلہ

ممبئی کی حاجی علی درگاہ میں خواتین کی انٹری پر لگی روک ہٹ گئی ہے. بمبئی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں خواتین کی انٹری سے پابندی ہٹانے کا حکم دیا ہے، جس کے بعد اب خواتین بھی درگاہ میں اس مزار تک جا سکیں گی اس معاملے میں درگاہ کے ٹرسٹ کا کہنا ہے کہ وہ بمبئی ہائی کورٹ ... Read More »

شوال المکرم

دسواں اسلامی مہینہ شوال المکرم ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ شوال بالفتح سے ماخوذ ہے جس کا معنی اونٹنی کا دُم اٹھانا ہے۔ اس مہینہ میں عرب لوگ سیر و سیاحت کرنے کیلئے گھروں سے باہر چلے جاتے تھے۔ اس لئے اس مہینہ کا نام شوال رکھا گیا۔ * یہ مہینہ چونکہ روزے داروں اور بندگانِ خدا ... Read More »

اِیمان کے تقاضے

۔۔۔ پروفیسر سید عطاء اللہ حسینی ’’اِیمان‘‘ یہ اِسلام کی،دین کی اور شریعت و طریقت کی روح ہے، بنیاد ہے۔ مومن کا عزیز ترین سرمایہ یہی ہے۔ اس کو سمجھنے سے پہلے تمہیداً چند باتیں سمجھ لیجئے۔ دیکھئے انسان کو اللہ تعالی نے پیدا فرما کر اس کو صرف دو چیزیں عطا فرمائی ہیں۔ ایک جان، دوسری مال، جان و ... Read More »

مسائل و فضائل صدقۃ الفطر

صدقہ فطر ہر اُس مسلمان مرد و عورت پر واجب ہے جو ’’صاحب نصاب‘‘ ہوں اور ان کی نصاب ’’حاجاتِ اصلیہ‘‘ (یعنی ضروریات زندگی)سے فارغ ہو۔ صدقہ فطرواجب ہونے کیلئے عاقل و بالغ ہوناشرط نہیں۔ بلکہ بچہ یا مجنون یعنی پاگل بھی اگر صاحب نصاب ہوں تو ان کے مال میں سے انکا ولی (یعنی سرپرست)ادا کرے۔ مالک نصاب نصاب ... Read More »

لیلتہ الجائزہ اِنعامِ خداوندی کی رات

رمضان المبارک کے بابرکت اور مقدس مہینے کے اختتام پر آنے و الی رات ’’لیلۃ الجائزہ ‘‘یعنی شب عید الفطرجو کہ چاند رات کے نام سے معروف ہے خصوصی برکتوں، رحمتوں،بخشش و مغفرت اور نہایت فضیلت کی حامل ہے جس میں اللہ تبارک و تعالی اس ماہ مبارک کی تمام راتوں سے زیادہ سخی اور فیاض ہوکر اپنے بندوں کی ... Read More »

نماز عیدین کی فضیلت

عن ابیی سعید الخدری ان رسول اللہ چ کان یخرج یوم الاضحی و یوم الفطر فیبدا بالصلاۃ فاذا صلی صلاتہ وسلم قام فاقبل علی الناس وھم جلوس فی مصلاھم فان کان لہ حاجۃ ببعث ذکرہ للناس او کانت لہ حاجۃ بغیر ذلک امرھم بھا وکان یقول تصدقوا تصدقوا تصدقوا وکان اکثر من یتصدق النساء ثم ینصرف۔ رواہ مسلم الترمذی۔ ’’حضرت ... Read More »

عید کی نماز کا طریقہ

پہلے اس طرح نیت کرے کہ نیت کی میں نے دو رکعت نمازعید الفطر کی (6) چھ تکبیروں کے ساتھ اللہ تعالی کیلئے (مقتدی اتنا اور کہے پیچھے اس امام کے) منہ میرا طرف کعبہ شریف کے اللہ اکبر پھر کانوں تک اٹھائے اور اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھ لے اور ثناء پڑھے پھرکانوں تک ہاتھ اٹھائے اور اللہ ... Read More »