Thursday , 13 December 2018
بریکنگ نیوز
Home » اسلامیات (page 5)

اسلامیات

سیدنا عمر فاروقؓ کی عید

عید کے دن چند حضرات آپ کے مکان پر حاضر ہوئے تو کیا دیکھا کہ آپؓ دروازہ بند کرکے زار و قطار رو رہے ہیں۔ لوگوں نے حیران ہوکر عرض کی، یا امیر المومنینؓ! آج تو عید ہے جو کہ خوشی منانے کا دن ہے،خوشی کی جگہ یہ رونا کیسا ؟ آپؓ نے آنسو پونچھتے ہوئے فرمایا،اے لوگو!یہ عید کا ... Read More »

عیدالفطر۔ یومِ شادمانی

لفظ عید عود سے ہے۔ العود کا معنی ہے لوٹنا عید کا دن بار بار لوٹ کر آنے والا ہے، اس لئے اسے عید کہا گیا ہے۔ نیز وہ دن جس میں کسی بڑے آدمی یا کسی بڑے واقعہ کی یاد منائی جائے اسے عید کہتے ہیں۔ یہ دن شرعی طور پر خوشی کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔ ہر وہ ... Read More »

چینی صوبہ سنکیانگ کے مسلمانوں پر کمیونسٹ حکومت کے مظالم!

چین کے مسلم اکثریتی صوبہ سنکیانگ کے مسلمانوں کو مقدس ماہِ رمضان میں بھی چین و سکون نصیب نہیں ہے۔ ملک کی کمیونسٹ حکومت اس علاقہ کے مسلمانوں کو علیحدگی پسندوں کے طور پر دیکھتی ہے اور یہاں گزشتہ چند برسوں سے پیش آنے والے واقعات جیسے فسادات اور چاقو زنی کی وارداتوں کو بہانہ بناکر ان مسلمانوں پر مسلسل ... Read More »

رمضان کے روزے

ہندوستان میں عموماً جب ماہ رمضان موسم گرما میں آتا ہے تو روزے کی طوالت بڑھ جاتی ہے جبکہ اس کے بر خلاف سرما کے روزے کافی پر سکون رہتے ہیں۔تا ہم دُنیا کی جغرافیائی کیفیت کے لحاظ سے ہر ملک میں روزے کا وقت یعنی سحر اور افطار کا درمیانی وقفہ الگ الگ ہوتا ہے۔ پوری دُنیا میں سب ... Read More »

پیام عید

مقدس ماہِ رمضان ہم سے رخصت ہوچکا ہے۔ اللہ کی رحمتوں، برکتوں، مغفرتوں سے بھرپور اس ماہ مقدس کی جس نے قدر کی اور نیکیوں کو حاصل کرنے کی کوشش کی، یقیناًاس کی دعا ئیں خالی نہیں جائیں گی اور اس کو وہ اجر و ثواب ضرور ملے گا جس کا کہ وعدہ کیاگیا ہے۔ اس مقدس ماہ رمضان کی ... Read More »

سرورِ دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کو دیدارِ الٰہی و شرفِ ہم کلامی کا اعزاز

معراج النبیؐ کا بے مثال معجزہ بیداری کے عالم میں جسم مبارک کے ساتھ 27 رجب المرجب کی شب وقوع پذیر ہوا۔ اس وقت نبی کریم ﷺ کی عمرمبارک لگ بھگ اکیاون برس آٹھ ماہ بیس دن تھی۔ یہ نبوت کا بارھواں سال تھا۔ واقعہ معراج المومنین حضرت خدیجہؓ کے وصال کے بعد ظہور پذیر ہوا۔ قرآن حکیم نے پندرھویں ... Read More »

شب برأت۔ برکت و رحمت

اِسلام نے مسلمانوں کی زندگی میں ہر سال چند ایسی مقدس راتیں رکھی ہیں جن کے اہتمام سے وہ دنیا و آخرت میں کامیاب و سرخر وہوجاتے ہیں۔ ان ہی چند مخصوص راتوں میں قرآن شریف میں بطور خاص تین راتوں کا ذکر آیا ہے۔ 1:شب معراج۔ 2 :شب برأت اور 3 :شب قدر۔ شب برأت یہ برکتوں والی رات ... Read More »

مصطفی جانِ رحمتؐ فرشِ مکیں سے عرشِ لامکاں تک۔۔۔

’’پاک ہے وہ ذات جو اپنے محبوب بندے (محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) کو رات کو مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی جس کے گرد و نواح کو ہم نے بابرکت بنادیا ہے، اس لئے کہ اس (بندہ کامل) کو ہم اپنی نشانیاں دکھائیں۔ بے شک، وہ (اللہ تعالیٰ) خوب سننے والا اور دیکھنے والا ہے‘‘۔ معراج ... Read More »

معراجِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم عظمت و رفعت کا عظیم شاہکار

آیت سبحان سے واقعہ معراج کا آغاز کیا گیا ہے۔ سبحان کا لفظ ہرعیب اور نقص سے اللہ کی تقدیس کیلئے ہے اور اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور کو اس سے موصوف نہیں کیا جاسکتا۔ حضرت عبداللہ بن مسعودؒ روایت کرتے ہیں کہ معراج کی شب رسول اللہ ﷺ کو تین چیزیں دی گئی۔ 1۔ پنچ وقتہ نماز۔ 2۔ ... Read More »

اِمامِ اعظم ابوحنیفہؓ نامور فقیہہ اور عظیم مجتہد

اِمام الائمہ،آفتاب علم و فضل،امام المجتہدین،جلیل القدر تابعی فقہ حنفی کے موسس و بانی حضرت سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت ؒ 80 ھ میں عراق کے مشہور شہر ’’کوفہ‘‘ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا اسم گرامی نعمان بن ثابت بن نعمان بن زبان ہے۔ جبکہ ’’ابو حنیفہ‘‘ آپ کی کنیت اور ’’امام اعظم، امام الائمہ اور سراج ... Read More »