Tuesday , 21 November 2017
بریکنگ نیوز
Home » بزم اطفال

بزم اطفال

خود غرضی کی دوستی

کسی ملک میں ایک علاقہ بلند و بالا پہاڑیوں سے گھرا ہوا تھا۔ان پہاڑوں کے درمیان ایک گھنا جنگل تھا جس میں ہمہ اقسام کے جانور اور پرندے رہتے تھے تا ہم ایک دن جنگل کے پرندوں اور جانوروں میں کسی مسئلہ پر لڑائی ہوگئی۔ یہ لڑائی چلتی رہی پرندوں اور جانوروں میں لڑائی کا سلسلہ برسوں سے جاری تھا۔ ... Read More »

ٹائیگر فش

بچو! آپ نے گزشتہ شمارہ میں سست اور کاہل جانور سلوٹھ کے بارے میں معلومات حاصل کی تھیں اب کی بار آپ کو ایک خوفناک اور سخت حملہ آور مچھلی کے بارے میں بنیادی باتیں بتائیں گے اس تیز و تند حملہ آور خوفناک مچھلی کا نام گولیاتھ ٹائیگر فش ہے جو جنوبی آفریقہ کی ندیوں اور پینے کے پانی ... Read More »

پانی میں تیل حل کیوں نہیں ہوتا؟

بچو! آپ نے مشاہدہ کیا ہوگا کہ پانی میں نمک‘شکر اور دیگر نمکیات حل ہوتے ہیں مگر پانی میں اگر تیل ملایا جائے تو یہ حل ہونے کے بجائے پانی پر تیرتا ہے کیوں ؟ پانی میں تیل یا چکنائی حل نہ ہونے کا سبب آج آپ کو بتاتے ہیں۔قطبی نظام کا ایک عجیب اُصول ہے جو پانی اور تیل ... Read More »

رحمدل ہاتھی

ایک شہر سے بہت دور ایک دریا تھا جس میں ہمیشہ پانی رہتا تھا‘ دریا کے اُس پار ایک گھنا جنگل تھا اس جنگل میں بہت سارے جانور رہتے تھے۔ جنگل میں موز کے بہت سارے درخت تھے جو دریا کے قریب تھے۔ ان موز کے درختوں پر بندر رہا کرتے تھے۔ایک دن ایک شریر بندر جو اپنے آپ کو ... Read More »

بُری عادت کا انجام

کسی ملک میں ایک جنگل تھا۔ اُس جنگل میں ایک گدھا بھی رہتا تھا جو ہمیشہ کمزور اور چھوٹے جانوروں کو لات مار کر انہیں زخمی کردیتا تھا۔ زخمی جانور کی تڑپ کو دیکھ کر گدھا خوش ہوتا۔تمام چھوٹے جانور‘اس شرارتی گدھے سے بہت پریشان تھے۔ اس کو مناسب سبق سکھانا چاہتے تھے۔ اس گدھے کی شرارت ایک بوڑھے گدھے ... Read More »

کاہلی کی سزاء

کسی جنگل میں ایک شیرنی رہتی تھی اُس کے دو چھوٹے بچے بھی تھے۔وہ روزآنہ جانوروں کا شکار کرتی اور اپنے بچوں کو پیٹ بھر کھلاتی۔ ان دونوں میں بڑا بہادر‘نڈر تھا جبکہ چھوٹا بچہ کمزور‘کاہل وسست تھا۔ بچے جب بڑے ہوئے تو ماں نے کہا کہ بیٹا! آپ دونوں کو شکار کرنا سکھاؤں گی تاکہ آپ خود شکار کرنا ... Read More »

اقوال زرین

v اپنی زبان کو دوسرے کے عیب سے آلودہ نہ کرو کیونکہ عیب تمہارے میں بھی ہیں اور زبانیں دوسرے لوگوں کی بھی ہیں۔ v خوش رہنے کا ایک اچھا اُصول یہ ہے کہ جہاں یہ لگے کہ آپ کی جگہ نہیں ہے‘وہاں خاموشی سے خود کو الگ کرلو۔vچھوٹے چھوٹے شکووں سے بڑے بڑے رشتے کمزور پڑجاتے ہیں۔vاپنی غلطی کا ... Read More »

سلوٹھ سست و کاہل جانور

بچو!آج ہم آپ کو ایک ایسے جانور کے بارے میں بتائیں گے کہ جسے دُنیا میں سست و کاہل جانور کہا جاتا ہے۔ہاں! یہ سست اور کاہل جانور کا نام سلوٹھ ہے جو براعظم ایشیاء میں نہیں بلکہ وسط اور جنوبی امریکہ کے گرم علاقوں کے جنگلات میں پایا جاتا ہے۔ سلوٹھ ایک دلکش اور سست و کاہل جانور ہے ... Read More »

سچائی کی جیت

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں سے حصول تعلیم کیلئے لڑکوں کا ایک گر وپ دوسرے شہر جارہا تھا اس گروپ میں ایک غریب لڑکا تھا۔یہ لڑکا ‘محنتی اور متقی تھا جبکہ اس کی ماں پاکباز خاتون تھیں۔ خاتون ‘ اپنے بیٹے کو ہمیشہ سچ بات کہنے کی ہدایت دیتی رہی۔ غریب بچہ حصول تعلیم کیلئے گاؤں کے ... Read More »

چور کی توبہ

کسی شہر میں ایک مولوی صاحب رہا کرتے تھے ان کے 3بیٹے تھے بڑے بیٹے کو ہر نئی چیز خریدنے کا شوق تھا مگر والد کی غریبی کے سبب وہ اپنی ناجائز خواہشات کی تکمیل سے قاصر رہتا تھا جبکہ اس کے دونوں چھوٹے بھائی اسکول میں پڑھتے تھے۔ مولوی صاحب اپنے بڑے بیٹے اکبر کو بہت سمجھایا کہ بیٹا!حد ... Read More »