Thursday , 16 August 2018
بریکنگ نیوز
Home » بزم اطفال (page 10)

بزم اطفال

سچی خوشی

کسی شہر میں فرید نامی ٹیچر رہتے تھے۔ ان کی ایک بیٹی تھی جس کا نام نشرح تھا۔ وہ پڑھنے میں تیز تھی۔ برتھ ڈے کے دن نشرح کو ایک ہزار روپئے،اس کے ابو نے دےئے تھے ان پیسوں سے وہ آئرینگ خریدنا چاہتی تھی اس لئے وہ، اس کو بچائے رکھی تھی۔نشرح،کلاس میں اول آتی تھی، اس لئے سب ... Read More »

کچھوا۔ طویل عرصہ تک زندہ رہنے والا جاندار

کچھوا کو انگریزی میں Tortoise اور تلگو میں تانبیل کہتے ہیں یہ زمین پر کم رفتارسے چلنے والا جاندار ہے۔ یہ عجیب وغریب جانور ہے۔ یہ پانی اور خشکی دونوں جگہ پر زندہ رہ سکتا ہے۔ کچھوا فقردی اور سبزی خور جانداروں میں شمار ہوتا ہے‘ اسے رینگنے والے جانوروں کی کلاس میں شامل کیاگیاہے۔ اس کے اوپری حصہ پر ... Read More »

حسد کی سزا

کسی ملک میں ایک گھنا جنگل تھا۔ اس جنگل کے تمام جانور مل جل کر رہتے تھے تمام جانوروں میں ریچھ عمر میں بڑا تھا اسے چاچا ریچھ کہہ کر پکارتے تھے، مگر اس جنگل میں خرگوش اور ہاتھی کی دوستی مثالی تھی، تمام جانور ان دونوں کی دوستی پر فخر کیا کرتے تھے، مگرلومڑی خرگوش اور ہاتھی کی دوستی ... Read More »

شرارت سے توبہ

کسی گاؤں میں ممتاز سیٹھ رہتے تھے۔ وہ کافی مشہور تاجر تھے۔ لوگ ان کی دکان سے ہر قسم کا سودا خریدتے تھے۔ ممتاز سیٹھ، ہمیشہ ایمانداری سے کام کیا کرتے تھے۔ وہ کبھی بھی غیر معیاری اور دھوکہ دے کر چیزیں فروخت نہیں کیا کرتے تھے۔ ان کی دو بیٹیاں مائرہ اور سائرہ تھیں۔ مائرہ بڑی تھی، جو دہم ... Read More »

نیا سال 2016 ۔۔۔ حضرت وقارؔ خلیل مرحوم

مسرت کے نغمے‘ ترقی کے زینے لئے ساتھ جینے کے اچھے قرینے محبت کے موتی‘ عمل کے نگینے جِلو میں لئے زندگی کے خزینے نیا سال خوشیوں کی بارات لیکر چلا آرہا ہے‘ چلا آرہا ہے سحر کا ظفر یاب پرچم اُچھالے اُجالے کی کرنوں کا دامن سنبھالے خزانے نئی زندگی کے نکالے ہر اک چیز کو نور نکہت میں ... Read More »

بگلا۔ سفید کلر کا خوبصورت پرندہ

بگلا عام پرندہ ہے یہ گھروں ‘ درختوں پر گھونسلا بناتا ہے ۔ اسے انگلش میں ہیرون اور تلگو میں کونگا کہتے ہیں۔ بگلے کے کئی اقسام ہوتے ہیں مگر عام طور پر سفید بگلا درختوں پر گھونسلہ بناتا ہے اس کے پر سفید ہوتے ہیں اور اس کی گردن لمبی اور چونچ تیز اور بڑی ہوتی ہے۔اس کی ٹانگیں ... Read More »

کوے کی مکاری

کسی جنگل میں ایک بہت بڑا درخت تھا اس کا تنہ کافی بڑا اور کھوکھلا تھا۔ اس درخت کے تنے کے ایک سوراخ میں گلہری رہتی تھی جبکہ اس کی ایک شاخ پرطوطے کا گھونسلہ تھا تو دوسری شاخ پر فاختہ، مینا رہتے تھے۔ تیسری شاخ پر چڑیا رہتی تھی جبکہ چوتھی شاخ پر بگلے کا گھونسلہ تھا۔ تمام پرندے ... Read More »

بے وقوف بکرا

کسی گاوں میں ایک دھوبی رہتا تھا اس کا نام شامو تھا۔ وہ گاوں کے تمام افراد کے کپڑے دھوتا تھا وہ، ایماندار اور محنتی دھوبی تھا۔ گاوں کے تمام لوگ اپنے کپڑے اس دھوبی سے دھلواتے تھے۔ کپڑے دھونے سے جو پیسے ملتے تھے اسی سے شامو اس کی بیوی اور بیٹا رامو کا گذر بسر ہوتا تھا۔ رامو ... Read More »

شیر کی خالہ۔۔۔ بلی

بچو! آپ نے بلی کو دیکھا ہوگا یہ ایک خوبصورت جانور ہے جسے لوگ گھروں میں پالتے ہیں اس پالتو جانور سے بچے اور بڑے بہت پیار کرتے ہیں بلی کی4 ٹانگیں ہوتی ہیں۔ بلی کا سائنسی کانام Dornesticus ہے۔ ایک انداز ے کے مطابق یہ پالتو جانور 9500 سال سے انسانوں کے درمیان موجود ہے۔ بلی کی خاص بات ... Read More »

نیک بیٹا

کسی ملک پر ایک بادشاہ کی حکومت تھی اس کی سلطنت میں جنگل‘ دریا اور بلند وبالا پہاڑ بھی تھے اس ملک میں ایک چھوٹا گاؤں بھی تھا جو بہت ہی صاف وستھرا تھا۔ یہ گاؤں جنگل کے قریب تھا۔ اس جنگل کے بازو سے ندی بہتی تھی۔اس ندی پر جنگل کے جانور کاراج چلتاتھا گاؤں کی خواتین پینے کا ... Read More »